counter easy hit

PPP’s

نواز شریف کے انکشافات، پیپلزپارٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

نواز شریف کے انکشافات، پیپلزپارٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

کراچی:  پیپلزپارٹی نے نواز شریف کے انکشافات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے الزامات خطرناک ہیں غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، نوازشریف کو بھی ان الزامات کے بعد کئی سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے سر […]

کراچی میں ہفتے کو ہونے والےپیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی میں ہفتے کو ہونے والےپیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے ہفتہ کو باغ جناح میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔ اس جلسے کے حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے بتایا کہ جلسہ سانحہ 12 مئی کے […]

ٹھٹہ میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کی نوجوان کے ساتھ مبینہ بدفعلی

ٹھٹہ میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کی نوجوان کے ساتھ مبینہ بدفعلی

ٹھٹھہ: سجاول میں پولیس نے نوجوان کے ساتھ اجتماعی بدفعلی کرنے والے پیپلزپارٹی کے رہنما کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ سندھ کے شہر سجاول کے علاقے دڑو میں پیپلز پارٹی کے رہنما کی ساتھیوں سمیت ہندو نوجوان کے ساتھ مبینہ اجتماعی بدفعلی کی رپورٹ درج کی گئی ہے۔ وزیرمملکت ایازعلی شیرازی، سابق ضلعی ناظم ٹھٹھہ شفیق […]

میمو گیٹ اسکینڈل؛ پیپلز پارٹی کا نواز شریف سے معافی کا مطالبہ

میمو گیٹ اسکینڈل؛ پیپلز پارٹی کا نواز شریف سے معافی کا مطالبہ

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی نے نواز شریف کے میموگیٹ سے متعلق اعتراف پر ردعمل دیتے ہوئے نواز شریف سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ نواز شریف کے میموگیٹ سے متعلق اعتراف پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اب سمجھ آیا کہ میموگیٹ میں عدالت میں نہیں […]

پی پی پی کی سیاست‘ بے نظیربھٹو کے بعد

پی پی پی کی سیاست‘ بے نظیربھٹو کے بعد

دسمبر 2007ء کو  ’’پراسرار گولی‘‘ سے  ہٹ ہونے کے بعدبے نظیر بھٹو اپنی پولیٹیکل سیکریٹری ناہید خان کی گود میں گریں اور اس کے بعد ایک لفظ بھی نہ بول سکیں۔ اس واقعے سے اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا المناک سیاسی سفر ختم ہو گیا،پاکستان پیپلز پارٹی اس کے بعد اب تک بازیافت […]

چودھری نثار کا پی پی کی کرپشن مخالف مہم پر کارا وار

چودھری نثار کا پی پی کی کرپشن مخالف مہم پر کارا وار

وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ پی پی کاکرپشن مخالف مہم چلاناایسےہےجیسے بی جے پی مسلمانوں کےحقوق کے لیے مہم چلائے،بلاول بھٹو کی والدہ کا نام بھی پاناما لیکس میں ہے ۔ اسلام آباد میں ریپڈ رسپانس فورس کے پہلے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر […]