counter easy hit

point

وزیراعظم کے گوشواروں میں بے ضابطگی، اثاثے چھپانے کی نشاندہی

وزیراعظم کے گوشواروں میں بے ضابطگی، اثاثے چھپانے کی نشاندہی

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف مالی گوشواروں میں بے ضابطگیوں اور مالی اثاثے چھپانے  کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا رہنما سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کردی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں فل بینچ نے متنازع دھمکی آمیز تقریر پر لیے گئے، […]

فائنل میں کوہلی کو آوٹ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا،سرفراز

فائنل میں کوہلی کو آوٹ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا،سرفراز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہدف تھا، ویرات کوہلی آؤٹ کرنا میچ کا ٹرننگ پوانٹ تھا۔چیمپئنز ٹرافی کے وننگ کیپٹن سرفراز احمد کی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ گراؤنڈ کے اندر کسی کھلاڑی سے کوئی سمجھوتہ نہیںہے جبکہ گراؤنڈ کے باہر بھارتی کھلاڑیوں […]

گلستان جوہر میں آبادی کے بیچوں بیچ ’کچرے کا ڈمپنگ پوائنٹ

گلستان جوہر میں آبادی کے بیچوں بیچ ’کچرے کا ڈمپنگ پوائنٹ

کراچی کے گنجان آباد علاقے گلستان جوہر میں آبادی کے بیچوں بیچ کچرے کا ’ڈمپنگ پوائنٹ‘ بنانے پر شہریوں کو شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ ہائیڈرینٹ اور چوبیس گھنٹے واٹرٹینکروں کی آمدورفت کے باعث یونیورسٹی روڈتباہ ہوا،جس سے گلستان جوہر میں رہنے والوں کا جینا پہلے ہی دوبھر تھا، لیکن اب جو ہونے جارہا […]

جنگ کے نئے مرحلے میں پوائنٹ سکورنگ قبیح فعل

جنگ کے نئے مرحلے میں پوائنٹ سکورنگ قبیح فعل

یہ بات طے ہے کہ ہمارے حکمران قطعاََ نااہل ہیں۔اکثر صورتوں میں سفاکانہ حد تک بدعنوان بھی۔ لاہور اور سیہون شریف میں ہوئی دو وارداتوں کے بعد راحیل شریف کی یاد میں ہوئی ماتم کنائی بھی لیکن دانشورانہ بددیانتی ہے۔ یہ سینہ کوبی دہشت سے دہلے دلوں کو فروعات میں الجھانے کی ایک مذموم کوشش […]

باکسر عامرخان کے خاندانی جھگڑے میں نیا موڑ آگیا

باکسر عامرخان کے خاندانی جھگڑے میں نیا موڑ آگیا

باکسر عامرخان کے خاندانی جھگڑے میں نیا موڑ آگیا ۔ایک طرف بڑا بھائی دوسری طرف چھوٹا بھائی،عامر خان کی شادی کی تقریب میں عدم شرکت پر بھائی ہارون ناراض ہوگئے اورمیڈیا کے سامنےسے شکووں کا ڈھیر لگا دیا ۔ ایک طرف مسٹر اینڈ مسز عامر دوسری طرف ہارون اینڈ فیملی،شادی کی تقریب میں شرکت نہ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈرڈ انڈیکس میں 465 پوائنٹ اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈرڈ انڈیکس میں 465 پوائنٹ اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس 50 ہزار کی جانب پیش رفت جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 49 ہزار 830کی سطح پر پہنچ گیا ۔ 50 ہزار میں صرف 170 پوائنٹس باقی رہ گئے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان […]

جنرل راحیل شریف کا ایشو

جنرل راحیل شریف کا ایشو

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب کے وزیر دفاع ہیں‘ یہ شاہ سلیمان کے صاحبزادے ہیں اور یہ 23 جنوری 2015ء کواپنے والدکی جگہ وزیر دفاع بنے‘ یہ دو بار پاکستان تشریف لائے‘ یہ پہلی مرتبہ 10 جنوری 2016ء کو آئے‘  یہ چند گھنٹے پاکستان رہے‘جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور واپس […]

تحریک انصاف کے مؤقف میں تسلسل نہیں،ن لیگی رہنما

تحریک انصاف کے مؤقف میں تسلسل نہیں،ن لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مؤقف میں تسلسل نہیں،کنٹینر اور پریس کانفرنس میں کی گئی باتوں پر کیس نہیں لڑے جاتے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک انصاف کی خیالی ستونوں پرمبنی عمارت آج […]

درباری ٹولے نے ایم کیو ایم کو اس مقام پر پہنچایا، عامر خان

درباری ٹولے نے ایم کیو ایم کو اس مقام پر پہنچایا، عامر خان

ایم کیو ایم پاکستان جنرل ورکر اجلاس میں عامر خان نے کہا کہ کوئی سوشل میڈیا کا شہنشاہ بنا ہوا ہے، تو کوئی درباریوں کا سردار ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کے ساتھ تعصب کا سلسلہ جاری ہے جو اب بند ہوجانا چاہیے۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی میں جنرل ورکر اجلاس سے […]

امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کی ٹرمپ پر برتری ایک پوائنٹ رہ گئی

امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کی ٹرمپ پر برتری ایک پوائنٹ رہ گئی

امریکی صدارتی انتخابات پے در پے اسکینڈلز کی زد میں آ گئے۔ نئے عوامی جائزے کے مطابق ہلیری کی ٹرمپ پر برتری ایک پوائنٹ رہ گئی۔ ریاست فلوریڈا میں ٹرمپ ڈیمو کریٹ حریف سے چار پوائنٹ آگے نکل گیا۔ نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات پر انتخابی نعروں سے زیادہ امیدواروں کے اسکینڈلز اثر […]

تاریخ کے 12 اہم موڑ، جن کے بعد دنیا ہمیشہ کے لیے بدل گئی

تاریخ کے 12 اہم موڑ، جن کے بعد دنیا ہمیشہ کے لیے بدل گئی

نیشنل جیوگرافک نے دنیا کے ایسے واقعات پر مبنی ایک کتاب جاری کی ہے جنھوں نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ ان واقعات میں تاریخی سنگ میل، زندگی بدل دینے والے خیالات اور سائنسی پیش رفت شامل ہیں، جنھوں نے انسانیت کو فرش سے عرش پر پہنچا دیا۔ لاہور: آگ کی دریافت سے لے […]

ایک قدم اور

ایک قدم اور

تحریر: عفت بھٹی بالاآخر کشمیر کے انتخابات بھی ہو گئے ءاور نتائج نے ثابت کر دیا کہ کشمیریوں میں حبِ حکومت حد درجہ ہے -پی پی پی اور پی ٹی آئی -کی شکست نے حکومت کی برتری کا ایک واضح پوائنٹ منظر ِِ عام پہ آ گیا -اس پہ عمران خان نے بھی اعلیٰ ظرفی […]

تمام گروپس حق خودارادیت کو نقطہ اتحاد بنا کر مشترکہ جدوجہد کریں، اینتھیا میکلن ٹائر

تمام گروپس حق خودارادیت کو نقطہ اتحاد بنا کر مشترکہ جدوجہد کریں، اینتھیا میکلن ٹائر

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) کشمیر پر موجود تمام گر وپس حق خود ارادیت کو نقطہ اتحاد بنا کر مشترکہ جد و جہد کریں، عالمی برادری جموں و کشمیر میں خوف ڈر اور خطرے کی فضاء ختم کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بحالی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے، برطانوی اور یو رپین […]

پاکستان نے اقوام متحدہ میں چار نکاتی امن ایجنڈا پیش کر دیا

پاکستان نے اقوام متحدہ میں چار نکاتی امن ایجنڈا پیش کر دیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے خطے میں امن کے لئے چار نکات پیش کر دیئے، ان میں کشمیر کو غیرفوجی علاقہ قرار دینے ، طاقت استعمال نہ کرنے، سیز فائر معاہدے پر عمل اور سیاچن سے فوجیں واپس بلانے کی تجاویز شامل ہیں۔ جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف […]

تحریک آزادی کشمیر کے لیے نقطہ اتحاد

تحریک آزادی کشمیر کے لیے نقطہ اتحاد

تحریر: عرفان طاہر اپنی خرابیوں کو پس پشت ڈال کر ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ماضی اختیا ر سے با ہر ہوتا ہے ، مستقبل غیر یقینی ہوتا ہے حال کا لمحہ اتنا اہم ہے کہ اس کے زریعے ماضی بھی درست ہوسکتا ہے،اور مستقبل […]

خواتین ڈے۔ کچھ حقائق

خواتین ڈے۔ کچھ حقائق

تحریر : ڈاکٹر محمد رضاایڈووکیٹ آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے،یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا آرہاہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آوازبلندکی،اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔خواتین […]