counter easy hit

Peshawar

آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

لاہور (یس ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلباء نے پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ شہید بچوں کی قربانیوں کے طفیل پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ ضرور جیتیں گے۔ طلباء نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آرمی پبلک اسکول میں پیش آنے والے دہشت […]

یونس خان کا پشاور آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کیلئے فاتح خوانی، اظہار افسوس

یونس خان کا پشاور آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کیلئے فاتح خوانی، اظہار افسوس

پشاور (یس ڈیسک) پاکستانی کرکٹر یونس خان نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا، قومی کرکٹر نے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی، نیوزی لینڈ اور پاکستانی ٹیم کی جانب سے متاثرین کیلئے سامان اور امدادی رقم پہنچائی۔ قومی کرکٹر یونس خان سخت سیکیورٹی میں آرمی پبلک سکول پہنچے جہاں انہوں نے شہداء کیلئے […]

کراچی: سانحہ پشاور کے شہدا کیلئے ایم کیوایم کے مرکز پر شمعیں روشن

کراچی: سانحہ پشاور کے شہدا کیلئے ایم کیوایم کے مرکز پر شمعیں روشن

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے شہدا کے لئے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر رابط کمیٹی کے علاوہ طلبا وطالبات، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں کے وفود اور تاجر برادری نے بھی شرکت کی۔ سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں ایم کیو ایم کے مرکز میں […]

پشاور سانحہ : ترکی میں سوگ، بھارت کا سکولوں میں 2 منٹ کی خاموشی کا اعلان

پشاور سانحہ : ترکی میں سوگ، بھارت کا سکولوں میں 2 منٹ کی خاموشی کا اعلان

انقرہ/ نئی دہلی (یس ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کو فون کرکے پشاور سانحے پر اظہار افسوس کیا۔ طیب اردوان نے اس موقع پر ترکی میں ایک روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف سے فون پر اظہار تعزیت کیا۔ […]

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں آج سے 3 دن تک بند رہیں گی۔ ترجمان جامعہ پشاور کے مطابق سانحہ پشاور کے سوگ میں پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی جبکہ فاٹا سیکریٹریٹ کے اعلان کے مطابق قبائلی علاقوں کے تمام تعلیمی ادارے 3 دن تک بند رہیں […]

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادت کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں معصوم بچوں پر حملہ افسوس ناک واقعہ ہے جس […]

پاک سرزمین کو درندوں کیلئے تنگ کر دیں گے، وزیراعظم اور آرمی چیف کا عزم

پاک سرزمین کو درندوں کیلئے تنگ کر دیں گے، وزیراعظم اور آرمی چیف کا عزم

پشاور (یس ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں سانحہ پشاور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے اس واقعہ نے قوم کو نیا عزم دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کی دوسری […]

دہشت گرد کیا پیغام دے رہے ہیں؟

دہشت گرد کیا پیغام دے رہے ہیں؟

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پشاور کی پر سکون فضاﺅں کے ایک نجی اسکول، آرمی پبلک اسکول میں آج صبح 9 بجے اسکول کے ایک ہال میں طلباء کی فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ کا سیشن جاری تھا۔ کہ اسی دوران کے قریباََ 6، دہشت گرد ایف سی کی وردیوں میں ملبوس اسکول کے […]

پشاور: امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور: امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور مشیر وزیراعظم امیر مقام لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کر کے گھر واپس جا رہے تھے کہ رنگ روڈ پر ان کی گاڑی کے قریب اچانک دھماکا ہو گیا۔ جبکہ فائرنگ بھی کی گئی جس سے 2 افراد زخمی ہو گئے […]

پشاور کے معصوم شہدا کا پیغام “پاکستان کھپے کھپے “

پشاور کے معصوم شہدا کا پیغام “پاکستان کھپے کھپے “

تحریر :۔ انجم صحرائی کل عمران خان کے ٹا ئیگرز لا ہور پہ حملہ آور تھے اور آج منگل کے دن پشاور میں واقع آرمی پبلک سکول میں آٹھ سے دس مسلح طالبان دہشت گردوں نے سکول کے اندر جا کر بر بریت کا ایک اور خوفناک باب رقم کیا ۔وزیر اعلی خیبر پختو نخواہ […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے موجود تھے۔ آرمی چیف کو جیسے ہی دہشتگردی کی اطلاع ملی تو انہوں نے فوری طور پر اپنا دورہ مختصر کرکے پشاور جانے کا فیصلہ کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف جب پشاور پہنچے تو کور کمانڈر […]

بدترین قومی سانحہ 16 دسمبر 2014 !

بدترین قومی سانحہ 16 دسمبر 2014 !

تحریر: اختر سردارچودھری، کسووال پاکستان کی تاریخ کے سفاک ترین دہشت گردی پشاور میں واقع ایک سکول میں بچوں کو خون سے نہلا دیا گیا اس پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ساڑھے دس بجے سکول پر حملہ کیا گیا دہشت گرد سکول کے پیچھے سے واقعہ قبرستان […]

پشاور میں آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 126 افراد شہید

پشاور میں آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 126 افراد شہید

پشاور (یس ڈیسک) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیرانتظام اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 126 ہو گئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن کے صوبائی صدر دفتر کے قریب ورسک روڈ پر واقع پاک فوج […]

پشاور میں اسکول پر دہشتگردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پرویز رشید

پشاور میں اسکول پر دہشتگردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پرویز رشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویزرشید کہتے ہیں کہ پشاور کے اسکول پر حملہ پاکستان کے بچوں پر حملہ ہے جس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو کسی ایک واقعے سے جوڑنا یا کسی خاص خطے سے منسلک کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ دہشتگردوں کے […]

پشاور میں پاک فوج کے اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد شہید

پشاور میں پاک فوج کے اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد شہید

پشاور (یس ڈیسک) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جن میں 19 بچے شامل ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن کے صوبائی صدر دفتر کے قریب ورسک روڈ […]

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر 18 دسمبر کو پشاور سمیت خیبر پختونخوا بند کرنے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ عمران خان کی کال پر دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخوا کو بھی 18 دسمبر کو بند کرنے کے لیے تحریک انصاف خیبر پختونخوا […]

قبضہ گروپ

قبضہ گروپ

تحریر : ایم سرور صدیقی سجاد حیدر یلدرم نے تو کہا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچائو جن کی وقت بے وقت کی ملاقاتوں سے ایک نستعلیق سے ادیب کا جینا حرام ہو گیا تھا لیکن کوئی مشورہ دے سکتا ہے ہم کیا کریں۔ کوئی تدبیر سوجھتی ہے نہ کوئی طریقہ ہی ذہن میں آرہاہے۔ […]

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیاہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تینوں ملاقاتیں چوہدری نثار کی اپنی درخواست پر ہوئیں، چوہدری نثار عمران خان پر زور دیتے رہے کہ حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے اپنا دھرنا جاری […]

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ لطیف آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسے کا منتظم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کی حدود میں لطیف آباد کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر پیر مسرت شاہ نامی شخص مارا گیا۔ مقتول ایک مدرسے […]

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، اس مہم کے دوران 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کیلئے 4 ہزار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ شہر میں شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ […]

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ان سے جو بات منسوب کی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں درحقیقت وہ 14 اگست کے بعد وزیر داخلہ سے ملے ہی نہیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ درحقیقت ان کی وفاقی وزیر داخلہ سے […]

1 19 20 21