counter easy hit

period

بابری غوری دور میں کے پی ٹی میں 900 غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

بابری غوری دور میں کے پی ٹی میں 900 غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

کراچی: نیب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کے دور میں کراچی پورٹ ٹرسٹمیں 900 سے زائد غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابری غوری کے دور میں کے پی ٹی میں سیکڑوں ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کے […]

آئل ٹینکرز کی غیرمعینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال

آئل ٹینکرز کی غیرمعینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال

کراچی: آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں غیر معینہ مدت کے لئے ملک گیر ہڑتال کردی ہے جب کہ ہڑتال سے آئل ٹینکرز  ایسوسی ایشن کے دو دھڑوں نے لاتعلقی ظاہر کردی۔ چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن میر یوسف شاہوانی  کے مطابق پہیہ جام ہڑتال اوگرا، پنجاب پولیس، […]

‘نواز شریف کو پارٹی پر اعتماد ہے تو کسی اور کو وزیراعظم بنائیں اور مدت پوری کریں’

‘نواز شریف کو پارٹی پر اعتماد ہے تو کسی اور کو وزیراعظم بنائیں اور مدت پوری کریں’

جےآئی ٹی نے اپنا کام مکمل کر لیا، آپ محاذ آرائی کس سے کریں گے؟ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم سے سوال، کہتے ہیں میاں صاحب! آپ محاذآرائی کی طاقت نہیں رکھتے، اگر پارٹی پر اعتماد ہے تو کسی اور کو وزیر اعظم بنائیں اور مدت پوری کریں۔ اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید […]

ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کے لیے 2 ماہ کا دورانیہ مخصوص کیا جائے، رمیز راجہ

ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کے لیے 2 ماہ کا دورانیہ مخصوص کیا جائے، رمیز راجہ

لارڈز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کے لیے 2 ماہ کا دورانیہ مخصوص کیا جائے۔ لارڈز میں ایم سی سی ورلڈ کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے 2 ماہ مختص […]

ٹی وی پر کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہی ہوں: ثنا جاوید

ٹی وی پر کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہی ہوں: ثنا جاوید

امید ہے پرستار بڑی سکرین پر بھی میرے کردار کو ضرورپسند کریں گے: اداکارہ کا انٹرویو لاہور: ٹی وی کی خوبرو اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ عید الفطر پر میرے کیریئر کی پہلی فلم “مہر النسا وی لب یو”نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے جس سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور اس کے […]

سینیٹ میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا بل منظور

سینیٹ میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا بل منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مدت میں توسیع کا بل 2017 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔  سینیٹ کے اجلاس کے دوران فوجی عدالتوں کے قیام کی مدت میں توسیع کا بل 2017 کی منظوری عمل میں لائی گئی جس کے لیے رائے شماری میں 81 سینیٹرز نے حصہ لیا جب کہ جے یو […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ مقررہ مدت سے پہلے مکمل ہو رہا ہے، شہباز

ساہیوال کول پاور پلانٹ مقررہ مدت سے پہلے مکمل ہو رہا ہے، شہباز

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 1320میگاواٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ مقرر مدت سےپہلےمکمل ہونےجا رہا ہے،یہ پلانٹ تیزی سےتکمیل پانےوالے منصوبےکے لحاظ سےنیا عالمی ریکارڈ قائم کرے گا،دنیا میں آج تک اتنی پیداواری گنجائش کا پاورپلانٹ اتنےکم عرصے میں نہیں لگا۔ لاہورمیں منتخب نمائندوں سےگفتگومیں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ موجودہ دور […]

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پر مشاورت کا فیصلہ

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پر مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پر مشاورت کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کیساتھ ملٹری کورٹس کی مدت میں توسیع پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا، اعلیٰ ترین اجلاس میں شرکاء نے اتفاق کیا کہ دہشت گردی کیخلاف ملٹری کورٹس اور […]

غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام کی مدت کل ختم؛ وفاق نے صوبوں کو کارروائی سے روک دیا

غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام کی مدت کل ختم؛ وفاق نے صوبوں کو کارروائی سے روک دیا

پشاور: ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو دی جانے والی ڈیڈ لائن کل ختم ہو رہی ہے تاہم وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو وفاقی کابینہ کے فیصلے تک غیرقانونی طور پر مقیم ان افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیوں سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے آج اسلام آباد میں وزارت […]

حکومت اور پارلیمان آئینی مدت پوری کرے گی، جاوید ہاشمی

حکومت اور پارلیمان آئینی مدت پوری کرے گی، جاوید ہاشمی

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ چند افراد کے کہنے پر حکومت ختم نہیں ہوگی، حکومت اور پارلیمنٹ اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے جدوجہد کی ہے، کبھی ایک […]

تحریک انصاف آئرلینڈ تنظیم کی مدت معیاد ختم ہونے پر خراج تحسین اور افطار پارٹی کا انعقاد

تحریک انصاف آئرلینڈ تنظیم کی مدت معیاد ختم ہونے پر خراج تحسین اور افطار پارٹی کا انعقاد

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک انصاف آئرلینڈ تنظیم اور جسٹس گروپ کی مدت معیاد ختم ہونے پر ان کی سابقہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک عظیم الشان پروگرام اور افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں آئرلینڈ اور یو کے سے کارکنان نے بھرپور شرکت کی پروگرام کا آغاز تحریک منہاج […]

انتظار حسین کی وفات ادب کے ایک دور کا اختتام ہے، کاروان ادب برطانیہ کے صدر صابر رضا کا خطاب

انتظار حسین کی وفات ادب کے ایک دور کا اختتام ہے، کاروان ادب برطانیہ کے صدر صابر رضا کا خطاب

پیرس (اکرم باجوہ) کارون ادب برطانیہ کی جانب سے معروف ادیب ،دانشور ڈرامہ نگار اور کالم نگار انتظار حسین کی وفات پر اظہار افسوس کے لئے ایک ہنگامی نشست کا اہتمام کیا گیا شارق خان نے کہا انتظار حسین اردو ادب کی پہچان تھے انورجمال فاروقی نے اپنے خطاب میں کہا انتظار حسین ایک معروف […]

سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی

سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی

کراچی : سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری تاحال منظور نہیں کی جس کے بعد رینجرز کو صوبے میں حاصل خصوصی اختیارات ختم ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری 2 ہفتے قبل ارسال کی گئی تھی جس کی منظوری تاحال نہیں […]

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بلا شبہ کتابیں انسانوں کی بہترین دوست ہوتی ہیں۔ اسی حوالے سے کتب بینی کے فوائد پربھی بارہاروشنی ڈالی جاتی ہے۔ اساتذہ کو بھی شاگردوں سے اکثر یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ مطالعہ نہیں کرتے اور یہ مشاہدہ بھی کسی حد تک درست ہے کہ طلباء اپنی نصابی کتب کا […]

پی ایم یل این اپنی حکومت کی مدت میں توانائی کا بہران ختم کردے گی۔ نواز وڑائچ

پی ایم یل این اپنی حکومت کی مدت میں توانائی کا بہران ختم کردے گی۔ نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن اپنی حکومت کی مدت میں توانائی کا بہران ختم کردے گی وزیراعظم میاں نواز شریف کی پوری ٹیم دن رات توانائی کے بہران کو دور کرنے میں لگی ہوئی ہے جس کی مثال چین کے ساتھ چھتالیس عرب کے منصوبوں پر کام شروع ہو گے ہیں۔ ان […]

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس، جسٹس ریاض احمد کی مدت میعاد 3 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کو بعد از مرگ ستارہ شجاعت اور تمغہ شجاعت دینے کی منظوری بھی دی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق جسٹس ریاض احمد کی […]

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار سنجے دت نے جیل سے 14دن کی رہائی کی مدت ختم ہونے کے پیش نظر مزید چند دنوں کی رہائی کی اپیل کر دی۔ سنجے دت گزشتہ ماہ 24 دسمبر کو یروادا جیل سے 14 دن کی رخصت پر گھر ممبئی آئے تھے۔ سنجے دت پہلے بھی […]

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، اسمبلیوں کی مدت پانچ کے بجائے چار سال کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی تجویز بھی دیدی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے استعفے کا مطالبہ کر […]