counter easy hit

peoples

بریکنگ نیوز : ٹھیک ہے ہم تحریک انصاف کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی والوں نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

بریکنگ نیوز : ٹھیک ہے ہم تحریک انصاف کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی والوں نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد؛ ۔پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا اپوزیشن کا جمہوری حق ہے لیکن ہم تحریک انصاف کی طرح کسی سے استعفے کا مطالبہ نہیں کریں گے اور ملکی مفاد میں قانون سازی پر عمران خان کی حکومت کا ساتھ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نجی […]

سنگھرہاوس گوجر خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں مبارک باد کا سلسلہ جاری

سنگھرہاوس گوجر خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں مبارک باد کا سلسلہ جاری

گوجر خان: (رپورٹ احمد وقاص گوجر خان سے) الیکشن تو ختم ہوگیا لیکن متوالے جوق در جوق پہنچ کر اپنے لیڈران کو مبارکبادیں دے رہے ہیں ایسے ہی آج سنگھر ہاؤس گوجر خان میں حلقہ این اے 58 گوجرخان سے کامیاب ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں […]

الیکشن 2018 : پیپلز پارٹی آگے ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر اور (ن) لیگ سب سے آخر میں ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین ضلع کے لوگوں نے 25 جولائی سے پہلے سروے میں اپنا فیصلہ سنا دیا

الیکشن 2018 : پیپلز پارٹی آگے ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر اور (ن) لیگ سب سے آخر میں ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین ضلع کے لوگوں نے 25 جولائی سے پہلے سروے میں اپنا فیصلہ سنا دیا

لالہ موسیٰ ; این اے 70 میں پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان رحمان اظہر نے عوامی سروے کیا۔ جس میں قمر زمان کائرہ کے لیے 33-33 جبکہ فیض الحسن کے لیے 87-31 جبکہ، جعفر اقبال […]

پیپلزپارٹی کے کارروان جمہوریت کا قصور میں پُرتپاک استقبال

پیپلزپارٹی کے کارروان جمہوریت کا قصور میں پُرتپاک استقبال

قصور: پیپلز پارٹی کا کاروان جمہوریت لاہور سے ہوتا ہوا رات گئے قصور پہنچ گیا، جیالوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی کا والہانہ استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے، بلاول بھٹو نے حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے مزار پر حاضری دی۔ بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں آج […]

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: چمن میں واقع مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا اور بارودی مواد موٹر […]

سراج رئیسانی کے جنازے میں لوگوں کے نعرے ، سانحہ کا ذمہ دار کن لوگوں کو ٹھہراتے رہے؟ حیران کن خبر آ گئی

سراج رئیسانی کے جنازے میں لوگوں کے نعرے ، سانحہ کا ذمہ دار کن لوگوں کو ٹھہراتے رہے؟ حیران کن خبر آ گئی

اسلام آباد ; ذرائع نے ’’نجی اخبار ‘‘ کو بتایا ہے کہ سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کے جنازے میں بعض مخالف عناصر کی گئی نعرے بازی کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔سانحہ مستونگ میں شہید ہو نے والے نوابزادہ سراج رئیسانی کو قومی پرچم میں لپیٹ کر پورے قومی […]

لوگوں کی سوچ میں واقعی تبدیلی آگئی، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کے ساتھ حلقے میں جاتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ قریشی برادری سوچ میں پڑ گئی

لوگوں کی سوچ میں واقعی تبدیلی آگئی، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کے ساتھ حلقے میں جاتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ قریشی برادری سوچ میں پڑ گئی

ملتان;پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کے بیٹے زین قریشی کو انتخابی مہم کے دوران مشکلات کا سامنا کر نا پڑ گیا۔پی پی 157 کے حلقے کے لوگوں نے زین قریشی سے سوالات کی بوچھاڑ کردی جبکہ وہ صرف وضاحتیں ہی دیتے رہ گئے۔انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کے […]

عوام کا چمچہ اور نیم کرپٹ شخص متبادل وزیراعظم بننے کا خواہاں

عوام کا چمچہ اور نیم کرپٹ شخص متبادل وزیراعظم بننے کا خواہاں

پاکستان میں عام انتخابات کا دنگل لگنے کو ہے، جس میں ہر بار کی طرح اس بار بھی کئی بڑے برج الٹ جائیں گے، کئی نئے لوگ اور چہرے سامنے آئیں گے۔ گزشتہ کئی انتخابات کی طرح رواں سال ہونے والے انتخابات میں بھی کچھ امیدوار ایسے ہوں گے، جو اس بار بھی سرخرو ہی […]

پیپلز پارٹی کی توجہ اندرون سندھ مرکوز، کراچی میں عدم دلچسپی

پیپلز پارٹی کی توجہ اندرون سندھ مرکوز، کراچی میں عدم دلچسپی

کراچی: پیپلز پارٹی قیادت کی توجہ کراچی کے بجائے’اندرون سندھ‘کی طرف مرکوز ہوگئی ہے۔ سندھ پرکئی مرتبہ حکمرانی کرنے والی جماعت پیپلزپارٹی رواں انتخابات میں کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی یا ناکام ؟ اس کا فیصلہ تو 25جولائی کو پولنگ کے نتائج سے ہی معلوم ہوگا۔ سندھ میں حکمرانی کے […]

دنیا کا طویل عمر پانڈہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

دنیا کا طویل عمر پانڈہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

میکسیکو سٹی: جنوبی امریکا میں واقع چڑیا گھر میں موجود بھاری بھرکم پانڈے نے طویل عمر پانے کا  اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں واقع چڑیا گھر میں بڑی عمر اور بھاری جسامت کے پانڈے نے چڑیاگھر کی رونقیں دو بالا کردیں، انتظامیہ کے مطابق شوان اس وقت دنیا میں سب سے […]

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری رزاق ڈھل کی قیادت میں جیالوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ روایتی جوش و خروش سے منائی

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری رزاق ڈھل کی قیادت میں جیالوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ روایتی جوش و خروش سے منائی

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری رزاق ڈھل کی قیادت میں جیالوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ روایتی جوش و خروش سے منائی پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی 65 ویں سالگرہ نہائت جوش و خروش […]

1 3 4 5 6 7 10