counter easy hit

parts

پی آئی اے طیاروں کے مختلف حصوں پر سیکورٹی سیل چسپاں

پی آئی اے طیاروں کے مختلف حصوں پر سیکورٹی سیل چسپاں

پی آئی اے کے جہازوں سے منشیات کی برآمدگی کےواقعات سامنے آنے کے بعد عملے کی تلاشی سخت کر دی گئی ہے۔ جہازوں کے مختلف حصوں پر بھی سیکورٹی سیل چسپاں کی گئی ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق منشیات کی برآمدگی کے بعد پی آئی اے نے عملے کی تلاشی کا عمل سخت […]

ملک کے مختلف علاقوں میں 4.7 شدت کا زلزلہ

ملک کے مختلف علاقوں میں 4.7 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور مینگورہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ […]

ممنوع ادویہ اور پلاسٹک کے اعضا درآمد کرنے کی کوشش

ممنوع ادویہ اور پلاسٹک کے اعضا درآمد کرنے کی کوشش

 کراچی: پاکستان کسٹمزکے مختلف شعبوں نے مس ڈیکلریشن کے ذریعے درآمدی آٹو پارٹس اورممنوع ادویہ، پلاسٹک کے اعضا کی کلیئرنس ناکام بنادی۔ ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ اے آئی بی/آراینڈڈی نے گڈزڈیکلریشن میںغلط بیانی کے ذریعے آٹوپارٹس کنسائمنٹ کی کم ٹیکسوں کے عوض کلیئرنس حاصل کرنے کی کوشش […]

ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 23 افراد زیر حراست

ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 23 افراد زیر حراست

ملک کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے، اب تک کی کاروائیوں میں 23 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ بھکر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 11 افراد کو گرفتار کرلیا- جن سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ لودھراں میں […]

کراچی کے حصے کا پانی چوری ہونے کا انکشاف

کراچی کے حصے کا پانی چوری ہونے کا انکشاف

کراچی: کینجھر جھیل سے کراچی کو فراہم ہونیوالا پانی زرعی مقاصد کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا۔ موسم گرما کے دوران شہر میں پانی کا بحران شدید ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں پانی سے محروم شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ شروع کردیے، پانی کے بحران کے پیش نظر ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی […]

پیر سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان

پیر سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعرات کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی کر دی، بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ پہلے سے زیادہ شدید ہو گا، کوئٹہ سمیت بلوچستان اور بالائی علاقوں کے پہاڑی سلسلوںمیں شدید برف باری ہو گی ،کراچی میں منگل […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، معمولات زندگی متاثر

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، معمولات زندگی متاثر

 لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں کو ایک مرتبہ پھر شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کےمختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حد نگاہ صفر ہونے کی […]

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند چھاگئی،جس کے باعث کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پرکئی پروازیں متاثر ہوئیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ چار پروازوں کو مسقط میں اتارا گیا ۔ کراچی میں سپر ہائی وے ،نیشنل ہائی وے اور پنجاب میں موٹروے پر ٹریفک کی روانی دھند سے متاثرہوئی۔ترجمان پی آئی […]

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں صبح  10 بج کر 50 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 4.1 اور زمین میں اس […]

18اکتوبر جب تاریخ دو حصوں میں بٹ گئی

18اکتوبر جب تاریخ دو حصوں میں بٹ گئی

نفیس صدیقی اس کالم کی اشاعت تک پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں نکالی جانے والی ریلی خیریت سے اختتام پذیر ہو چکی ہو گی۔ سانحہ کارساز کو یاد رکھنا بہت ضروری ہے۔ 18اکتوبر 2007ءکو کراچی میں رونما ہونے والا سانحہ کارساز پاکستان […]

پنجاب کے مختلف حصوں میں سموگ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

پنجاب کے مختلف حصوں میں سموگ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں سموگ کا سلسلہ آئندہ ہفتے بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔ نومبر اور دسمبر میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی۔ سموگ کے اثرات سے بچنے کے لئے عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا ہے۔ موسم کروٹ لے چکا، سبزے کی جگہ زرد […]

وسطی پنجاب میں شدید دھند ، بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

وسطی پنجاب میں شدید دھند ، بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے گرد آلود دھند کا سلسلہ مزید 6 روز برقرار رہے گا،خیبرپختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری، بالائی علاقوں میں ہلکی بارش سے سردی بڑھ گئی،آئندہ 10روز تک بارش کا امکان نہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، پہاڑوں پر برفباری ہورہی ہے اور وسطی […]

سردی کی آمد، بالائی علاقوں میں گرم کپڑوں کا استعمال شروع

سردی کی آمد، بالائی علاقوں میں گرم کپڑوں کا استعمال شروع

گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی سردی کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں جہاں سردی نے دستک دینا شروع کردی ہے،وہیں موسمی بیماریاں بھی عام ہونے لگیں ہیں،حب شہر کے مختلف علاقوں میں دھند چھانے سے ٹھنڈ میں اضافہ […]

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ، پشاور،اسکردو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کےباعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹرتھی،زلزلےکامرکز شمالی علاقہ جات میں پٹن کےقریب تھا ۔یہ جھٹکے 15 سے […]

فرات ڈھال آپریشن جاری، 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا

فرات ڈھال آپریشن جاری، 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا

شام (جیوڈیسک) ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فورسز کے عناصر کی طرف سے شروع کردہ فرات ڈھال آپریشن میں شام میں الاطہریہ، شیخ یعقوب، وقوف، آیاشا اور المطمعنہ سمیت 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا۔ ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فورسز کے عناصر کی طرف سے شروع کردہ فرات ڈھال آپریشن کو […]

نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا منقسم ریاست کے دونوں حصوں سے قابض افواج کے انخلا کا مطالبہ

نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا منقسم ریاست کے دونوں حصوں سے قابض افواج کے انخلا کا مطالبہ

لیوٹن برطانیہ (پ۔ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ اور ورکنگ کونسل کا مشترکہ اجلاس برطانیہ کے شہر لیوٹن میں منعقد ہوا جس میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے صدر محمود کشمیری جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری، خواجہ زاہد لون، ساجد شاہین، ماجد میر سجاد راجا، شفیق انقلابی، ریاض […]

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن کیبل میں فنی خرابی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے،کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی بحال کرنے میں10گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ شہریوں کو اپنے روز مرہ معمولات میں ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے،شہر میں دن […]

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: گلبرگ بلاک 5 اور موسی گوٹھ کے علاقوں میں 2 گھنٹے سے زائد چلنے والے آپریشن میں پولیس نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، جبکہ کاروائی کے اختتام پر پولیس نے 40 […]

کراچی کے 95 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک

کراچی کے 95 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے 95 فیصد سے زائد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کردی گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی تقریباً معمول کے مطابق ہے۔ بجلی کی مکمل بحالی کے لیے نیشنل گرڈ کی مدد کی ضرورت ہے […]