counter easy hit

participants

برمنگھم : چوہدری منصف داد ایڈووکیٹ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے شرکاء کا گروپ فوٹو

برمنگھم : چوہدری منصف داد ایڈووکیٹ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے شرکاء کا گروپ فوٹو

برمنگھم : برطانوی ممبر پارلیمنٹ شبانہ محمود کی طرف سے چوہدری منصف داد ایڈووکیٹ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 143

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کے شرکاء کا کشمیریوں پر مظالم روکنے کا مطالبہ

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کے شرکاء کا کشمیریوں پر مظالم روکنے کا مطالبہ

برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں”کشمیر۔ای یو ویک” کے شرکاء نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھنے کااعلان کیاہے۔ ”سپیکنگ ودھ ون وائس” (یک زبان ہوکربولیں) کے عنوان سے کشمیر کے حوالے سے سالانہ تقریبات ”کشمیرای یو ویک” کا آغازتین روزقبل برسلزمیںای یوپارلیمنٹ کی عمارت میں ہوا۔ یہ تقریبات اٹھارہ ستمبر تک جاری رہیں […]

محترمہ شہناز مزمل کے اعزاز میں تقریب، بیگم سفیرِ پاکستان نگہت منظور کی خصوصی شرکت

محترمہ شہناز مزمل کے اعزاز میں تقریب، بیگم سفیرِ پاکستان نگہت منظور کی خصوصی شرکت

الریاض (وقار نسیم وامق) گذشتہ دنوں نیڈز اینڈ سٹائل کی چیئرپرسن ساجدہ چوہدری کی جانب سے معروف شاعرہ شہناز مزمل کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر مقامی ریستوران کے ہال کو خصوصی طور پر خوبصورتی سے سجایا گیا تھا، بیگم سفیرِ پاکستان محترمہ نگہت منظور نے پروگرام کی […]

پیر سید امین الحسنات شاہ کا ضیاء الامہ سنٹر کے دورہ کے دوران شرکاء محفل سے خطاب

پیر سید امین الحسنات شاہ کا ضیاء الامہ سنٹر کے دورہ کے دوران شرکاء محفل سے خطاب

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) معصوم بچوں کی تعلیم و تربیت ہما ری دنیا و آخرت کی فلا ح کا زریعہ ہے، اسلامی تعلیمات کا ذوق و شوق، احکامات الہیٰ کی پیروی اور محبت رسول ۖاپنی اولاد میں منتقل کی جائے تا کہ روز محشر باعث بخشش و مغفرت بنے، اخلاص کے ساتھ پیش […]

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پرچم کشائی، وزیراعلیٰ سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پرچم کشائی، وزیراعلیٰ سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

پشاور : پشاور میں جشن آزادی کی تقریب خیبر پختونخوا اسمبلی کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی ، قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے سکندر شیر پائو ، انیسہ زیب طاہر خیلی ، چیف سیکرٹری ، آئی جی خیبر پختونخوا اور دیگراعلیٰ […]

سرائیکی صوبہ حقائق کیا ہیں۔۔

سرائیکی صوبہ حقائق کیا ہیں۔۔

تحریر: رانا عبدالرب ذوالفقار علی بھٹو کے دیرینہ رفیق اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر غلام حسین کی طرف سے نومبر 1996ء میں ہمارے ایک قلم کار دوست ایم۔آر ملک کو پاکستان نیشنل کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ ملا۔یہ کانفرنس فرید پارک لاہور میں ہوئی۔کانفرنس کے روح رواں ایئر مارشل محمد اصغر خان تھے۔کانفرنس میں […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس منعقد

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس منعقد

دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سر پرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کے انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ […]

مینار پاکستان اجتماع میں فلاح انسانیت اور شرکا کے آنسو

مینار پاکستان اجتماع میں فلاح انسانیت اور شرکا کے آنسو

تحریر:عاصم علی جماعة الدعوة کے رفاہی و فلاحی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن نے وطن عزیز پاکستان میں آنے والی ہر قدرتی آفت کے موقع پر سب سے پہلے پہنچ کر مجبور لوگو ں کی مدد کی۔ کشمیر کا زلزلہ ہو یا پنجاب میں سیلاب،سندھ میں قحط ہو یا آواران بلوچستان میں زلزلہ،سوات کے آئی ڈی […]

حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں مزید قیمتیں کم کی جائیں: عمران خان

حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں مزید قیمتیں کم کی جائیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پٹرول کی قیمت کم ازکم 15 روپے کم ہونا چاہیے تھی عجیب بات ہے کہ پٹرول کی قیمت کم ہوئی لیکن اس سے بننے والی بجلی مہنگی کر دی گئی۔ حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں […]