counter easy hit

parade

یوم پاکستان: 6 سال کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی شاندار پریڈ

یوم پاکستان: 6 سال کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی شاندار پریڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان پراسلام آباد میں 6 سال کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی شاندار مشترکہ پریڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ صدر ممنون حسین تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل سہیل امان کی قیادت میں ایف سولہ طیاروں نے صدر پاکستان کو شاندار سلامی دی۔نیول ایوی […]

یوم پاکستان آج منایا جائے گا، اسلام آباد میں‌ پریڈ کی تیاریاں مکمل

یوم پاکستان آج منایا جائے گا، اسلام آباد میں‌ پریڈ کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) دشمن کے لئے للکار اور دوستوں کے لئے دل میں پیار لئے سات سال بعد اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ ہوگی۔ پریڈ میں حسب روایت ایس ایس جی کمانڈوز ”اللہ ہو” کے نعروں کی گونج میں سلامی دیں گے۔ فضاء میں ملی نغمے گونجیں گے اور خواتین کا […]

آٹھ سال بعد پریڈ کی تیاریاں عروج پر

آٹھ سال بعد پریڈ کی تیاریاں عروج پر

تحریر: ابرار حیدر یوم پاکستان کے موقع پر23مارچ کو آٹھ سال بعد اسلام آباد میں پریڈ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔شہریوں میں جوش و خروش ،جذبہ پایا جا رہا ہے۔پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے یوم پاکستان کی مشترکہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے سلسلہ میں […]

اسلام آباد پولیس نے 23 مارچ کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد پولیس نے 23 مارچ کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد پولیس نے کھنہ اسٹریٹ پر واقع ایک مکان پر چھاپہ مار کر 2 ملزمان راجہ سفیر اکبر اور صغیر احمد کو گرفتار کر […]

یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں، طارق فاطمی

یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں، طارق فاطمی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے معاون برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہاہے کہ یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ ضرب عضب کی افادیت کی دنیانے تسلیم کی ہے اور امریکا سمیت چین اور برطانیہ نے تعریف کی ہے۔ […]

ایک اور نظریہ ضرورت

ایک اور نظریہ ضرورت

تحریر : پروفیسر مظہر وزیرِاعظم پاکستان میاں نواز شریف نے بیدیاں روڈ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی فورس کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ،فوج اور ادارے متحد ہیں اور دہشت گردوں کے عبرت ناک انجام کاوقت قریب آگیا۔اُنہوںنے فرمایا ”دہشت گردی کے خلاف جس طرح سیاسی جماعتوں ،صوبائی […]