counter easy hit

PANIPAT

’’ ایک ووٹ دو اور کروڑوں لو۔۔۔‘‘ پیسوں کی بوریوں کے منہ کھلتے ہی سینیٹ کا دنگل دلچسپ صورت اختیار کر گیا ، سینیٹرز کو 70 کروڑ تک کی آفر

’’ ایک ووٹ دو اور کروڑوں لو۔۔۔‘‘ پیسوں کی بوریوں کے منہ کھلتے ہی سینیٹ کا دنگل دلچسپ صورت اختیار کر گیا ، سینیٹرز کو 70 کروڑ تک کی آفر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی جنگ اب پانی پت کا میدان بن گیا ہے۔اپوزیشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سینیٹ کے چئیرمین کی سیٹ تو صرف آغاز ہو گا جب کہ عمران خان بھی چاہتے ہیں کہ ایک بار چئیرمین سینیٹ تبدیل […]