counter easy hit

Panama

پاناما کے ممکنہ فیصلے پر سیاسی رہنمائوں کے بیانات

پاناما کے ممکنہ فیصلے پر سیاسی رہنمائوں کے بیانات

شہریار آفریدی تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ پاناما کیس نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اشرافیہ کے احتساب کی بنیاد ڈالی۔تحریک انصاف عدالت کے ہر فیصلے کو من و عن قبول کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کرپشن مافیا کی پیدا کردہ اضطرابی صورتحال سے نکالنا تحریک انصاف […]

پاناما کیس فیصلہ؛ لاہور کی شاہراہوں پر وزیراعظم کی حمایت میں بینرز لگ گئے

پاناما کیس فیصلہ؛ لاہور کی شاہراہوں پر وزیراعظم کی حمایت میں بینرز لگ گئے

 لاہور: پاناما کیس کے فیصلہ سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں بینرز لگادیے گئے ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلہ سے قبل ہی لاہور میں وزیراعظم کی حمایت میں بینرزلگنا شروع ہوگئے،یہ بینرز والٹن روڈ، ڈیفنس، صدر، غازی روڈ، جیل روڈ اور مال روڈ پر لگائے گئے ہیں۔ شہرمیں بینرز […]

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

 کراچی: پاناما کیس کے فیصلے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسیچنج بھی آج سے ہی شدید دباؤ میں ہے اور کاروبار کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے سے قبل سرمایہ کار بھی انتہائی محتاط ہو گئے ہیں اور اسی کشمکش میں آج کاروبار کے آغاز میں شدید مندی دیکھنے میں آئی […]

پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، پاناما فیصلے کا انتظار کرنے سے کوئی طوفان نہیں آئےگا۔ مولانافضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردان واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی مذمت کرتےہیں، ملالہ واقعہ […]

پاناما فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کر سکتا ہے اور کمزور بھی، خورشید شاہ

پاناما فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کر سکتا ہے اور کمزور بھی، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کل کوئی معجزہ ہو جائے، جسٹس منیر سے انوارالحق تک سپریم کورٹ کے فیصلوں پر جو ردعمل […]

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو دوپہر 2بجے سنانے کا اعلان کردیا ہے،سپریم کورٹ کے لارجر بینچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں دیگر ججز میں جسٹس عظمت سعید شیخ،اعجاز الاحسن ،جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کی جاری ہونے […]

پانامہ اور عوام کے صبر کا پیمانہ

پانامہ اور عوام کے صبر کا پیمانہ

آج سے کوئی 35 سال پہلے کی بات ہے کہ ہم نے اپنے علمی استعداد بڑھانے کے لئے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج لاہور میں داخلہ لیا، ہمارے اس وقت کے ایک استاد قادری صاحب اکثر کہا کرتے تھے کہ تاخیر انصاف انصاف کی تردید کی ہے اور پھر ہم پو چھتے کہ سر ! اگر ایسا ہی […]

پاناما کا فیصلہ خلاف آیا تو عوام تسلیم نہیں کرینگے، رانا ثناء اللہ

پاناما کا فیصلہ خلاف آیا تو عوام تسلیم نہیں کرینگے، رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کی منفی سیاست نے ملک پیچھے دھکیل دیا،پی پی کا پنجاب میں جنازہ نکل چکا ہے ،صوبائی وزیر قانون اسلام آباد (یس اردو نیوز) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر پانامہ کیس کا فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو عوام اسے تسلیم نہیں کریں گے ۔ جنوبی […]

پانامہ پیپر کیس اور جمہوریت مخالف بیانیہ‎

پانامہ پیپر کیس اور جمہوریت مخالف بیانیہ‎

پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ چند ہی روز میں سنائے جانے کا امکان ہے.معزز سپریم کورٹ آف پاکستان نے کئی ماہ کی شنوائی کے بعد اس فیصلے کو محفوظ کر لیا تھا.یہ کیس کسی بھی اخلاقی یا مالی کرپشن سے ہٹ کر خالصتا سیاسی نوعیت کا ہے.وطن عزیز میں جہاں جمہوریت پہلے ہی […]

عمران کی طرح ہم بھی پاناما فیصلے کے منتظر ہیں، نثار کھوڑو

عمران کی طرح ہم بھی پاناما فیصلے کے منتظر ہیں، نثار کھوڑو

سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہےکہ پاناما کیس کی وجہ سے عالمی سطح پر ملک کا نام خراب ہوا ہے ، عمران خان کی طرح وہ بھی پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ وفاقی حکومت مردم شماری کے نتائج […]

سیاسی حکمت عملی پاناما لیکس فیصلے کے بعد عیاں کریں گے، آصف زرداری

سیاسی حکمت عملی پاناما لیکس فیصلے کے بعد عیاں کریں گے، آصف زرداری

 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیر مین آصف  زرداری کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس فیصلے کے بعد پورے ملک میں محترک ہو جائیں گے اور اپنی حتمی سیاسی حکمت عملی عدالتی  فیصلے کے بعد عیاں کریں گے۔ لاہور میں آصف زرداری کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ سیاسی صف بندی […]

پانامہ پچاس درجے آگے ہے

پانامہ پچاس درجے آگے ہے

منزل دور ہے جی ہاں ! راستہ کٹھن ہے ادارے نا پختہ ہیں، حکمت کا کوئی وجود نہیں، نیتوں کا حال مگر اللہ جانتا ہے۔ اللہ کے نبی ۖ نے کہا تھا کہ سچائی نجات دیتی ہے اور جھوٹ ہلاک کر ڈالتا ہے۔ بقول شاعر آسمان پر چاند نکلا بھی تو کیا گھر کی تاریکی […]

پانامہ کیس :عمران خان کا پارٹی تنظیموں کو فعال کرنے کا فیصلہ

پانامہ کیس :عمران خان کا پارٹی تنظیموں کو فعال کرنے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف آج لاہور میں نو منتخب تنظیموں کے رہنمائوں ، سینئر صحافیوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے لاہور:  پانامہ کیس کے متوقع فیصلے کے پیش نظر عمران خان پارٹی تنظیموں کو فعال بنانے کے مشن پر نکل پڑے ۔ پانامہ کیس کے حوالے سے آئندہ حکمت عملی کے لئے عمران خان آج لاہور […]

پاناما کیس میں وزیراعظم کو کلین چٹ نہیں مل سکتی، اعتزاز احسن

پاناما کیس میں وزیراعظم کو کلین چٹ نہیں مل سکتی، اعتزاز احسن

پاناما کیس میں وزیراعظم کو کلین چٹ نہیں مل سکتی، اعتزاز احسن قطری خط پر نواز شریف کا موقف نہیں مانا جا سکتا کیونکہ قطری شہزادے کے خط افسانہ ہیں، اعتزاز احسن۔ فوٹو: فائل  لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف کو کلین چٹ نہیں […]

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید 2017 پاکستان کی سیاست کا اہم ترین سال ہے لہذا عوام ہوش اور سچائی سے کام لیں، شیخ رشید۔ فوٹو: فائل  لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے منہ میں خاک لیکن اگر انصاف نہ ملا تو ملک […]

کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری

کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے ،شریف فیملی کے وکلاء کے پاس نہ رسیدیں ہیں نہ ہی ثبوت ۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔عارف علوی نے کہا کہ حکومتی وزراء آخری وقتوں کے […]

پاناما کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوگی

پاناما کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوگی

سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کے مکمل صحت یاب نہ ہونے کے باعث پاناما پیپرز لیکس کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوسکے گی ۔ ڈاکٹرز کی جانب سے جسٹس عظمت سعید کو مزید آرام کی ہدایت کے بعد کیس کی سماعت کرنے والا پانچ رکنی بینچ اسلام آباد میں دستیاب نہیں ہو […]

جسٹس عظمت کی علالت: پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

جسٹس عظمت کی علالت: پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

جسٹس عظمت سعید شیخ کی علالت کے باعث سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ جسٹس آصف کھوسہ نے دوران سماعت بتایا کہ بنچ کےرکن جسٹس عظمت سعید کو گزشتہ روز طبیعت ناسازہونے پر اسپتال لے جایاگیا تھا،جسٹس عظمت سعید کی شریان میں رکاوٹ تھی جسے دور کردیا گیا […]

پانامہ میں الجھی نواز حکومت اور حافظ سعید کی نظربندی

پانامہ میں الجھی نواز حکومت اور حافظ سعید کی نظربندی

نواز حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کئی برسوں سے بہت کامیاب سیاست کرنے اور تیسری بار وزارت عظمیٰ حاصل کرنے کے باوجود اسے میڈیا کے ذریعے لوگوں تک اپنا کیس پہنچانا نہیں آیا۔ گزشتہ کئی مہینوں سے اسے عمران خان اور ان کی جماعت نے ویسے بھی پانامہ دستاویزات کے ذریعے […]

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جاری ہے۔سماعت میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرنہ کیے جانے کا ریکارڈ پیش کیا گیا ہے۔ پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کررہاہے۔ […]

پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، سراج الحق

پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، صرف ان کے نام ہیں جنہوں نے اس ملک پر حکمرانی کی، اگر عدالت نے بڑے سیاست دان کو سزا دی تو ملک میں کرپشن کے دروازے بند ہو جائیں گے۔ منصورہ لاہور میں کارکنان کی […]

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب سپریم کورٹ میں پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔وزیراعظم کے وکیل نےجائیداد کی تقسیم اور تحائف کی تفصیل جمع کرانے کے لیے عدالت سے پیر تک کی مہلت مانگ لی۔اسحاق ڈار کے وکیل شاہد حامد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ […]

وزیر اعظم کا خاندان پاناما لیکس میں دھنسا ہوا ہے، لیاقت بلوچ

وزیر اعظم کا خاندان پاناما لیکس میں دھنسا ہوا ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا خاندان پاناما لیکس میں دھنسا ہوا ہے، دال میں کالا نہیں پوری دال کالی ہے ۔حکومتی وزرا ساکھ وسیاست بچانے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر پگڑی اچھالنےاورسیاست میں تلخی کا بازارگرم کررہے ہیں۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں […]

1 3 4 5 6 7 10