counter easy hit

Pakistan Post

مراد سعید نے جو کہا کر دکھایا ۔۔۔ ’’ پاکستان پوسٹ‘‘ دنیا کے جدید ترین دور میں داخل ، ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا کام ہوگیا کہ پارسل چند ہی لمحوں میں صارف تک پہنچ جائے گا

مراد سعید نے جو کہا کر دکھایا ۔۔۔ ’’ پاکستان پوسٹ‘‘ دنیا کے جدید ترین دور میں داخل ، ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا کام ہوگیا کہ پارسل چند ہی لمحوں میں صارف تک پہنچ جائے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پوسٹ نے ای کامرس کے نام سے نئی سروس کا آغاز کردیا۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ نئی سروس سے پاکستان پوسٹ معاشی خود کفالت کی طرف گامزن ہوگا، پاکستان پوسٹل نے ارجنٹ میل سروس کا بھی آغازکردیا ہے، ایکسپورٹ پارسل کا دائرہ کار پوری دنیا تک بڑھا رہے ہیں۔ […]