counter easy hit

orders

متحدہ رہنما حماد صدیقی کے احکامات پر 19 قتل کئے: ٹارگٹ کلر کا اعتراف

متحدہ رہنما حماد صدیقی کے احکامات پر 19 قتل کئے: ٹارگٹ کلر کا اعتراف

کراچی:  ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کے لیٗے نئی مشکلات کھڑی ہوگٗئیں۔ نیوکراچی سے گرفتار 19 افراد کو قتل کرنے والے ٹارگٹ کلر نے اعتراف کیا ہے کہ حماد صدیقی کےاحکامات پر قتل کئے۔ کراچی پولیس نے ایکشن کرتے ہوئے 19 افراد کی جانیں لینے والے ایم کیو ایم […]

 حج قرعہ اندازی وضاحت، ناکام درخواستگزاروں کیلئے کامیابی کا ایک اور موقع

 حج قرعہ اندازی وضاحت، ناکام درخواستگزاروں کیلئے کامیابی کا ایک اور موقع

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) حج قرعہ اندازی میں ناکام درخواست گذاروں کیلئے کامیابی کا ایک اور موقع  آگیا۔  معزز عدالت سے 17 فیصد کوٹے کا فیصلہ حق میں آنے پر دوبارہ قرعہ اندازی ہو گی ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے وحاضت دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ قرعہ اندازی میں شامل ہونے کا موقع صرف بینکوں سے […]

اسلام آباد ؛ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سی ڈی اے قیمتی اراضی مافیا سے واگزار نہ کراسکا

اسلام آباد ؛ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سی ڈی اے قیمتی اراضی مافیا سے واگزار نہ کراسکا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کو رٹ آف پاکستان اور ہا ئی کو رٹ اسلام آبادکے احکا ما ت کے با وجود وفا قی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) کا شعبہ انفورسمنٹ قیمتی اراضی قبضہ ما فیا سے واگزار کروانے میں نا کا م ہو گیا ،وفا قی پولیس نے قیمتی سرکا ری اراضی پر قبضہ کر […]

ڈپٹی کمشنر کیپٹن( ر) مشتاق احمد کی خصوصی ہدایت پر مضر صحت گوشت اور دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر کیپٹن( ر) مشتاق احمد کی خصوصی ہدایت پر مضر صحت گوشت اور دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن

اسلام آباد (ظاہر شاہ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن( ر) مشتاق احمد کی خصوصی ہدایت پر مضر صحت گوشت اور دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن ,دوران کاروائی اسسٹنٹ کمشنر رورل اور اے سی آئی نائن نے پانچ من مضر صحت گوشت کے علاوہ 21000لیٹر غیر معیاری دودھ قبضے میں لیتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر […]

چئیرمین نیب کا پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم

چئیرمین نیب کا پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: چئیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن میں وسائل کے بے دریغ استعمال کی شکایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے میں بتایا گیا ہے کہ چئیرمین نیب نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا زینب کے قاتل کی 36 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا زینب کے قاتل کی 36 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پوری فورس لگا دیں لیکن قصور واقعے میں ملوث ملزم کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ میں زینب سے زیادتی و قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ […]

دلہن نے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی

دلہن نے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں دلہن نے دلہا والوں کی جانب سے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی۔ بھارت میں شادی سے قبل لڑکی والوں سے جہیز کا مطالبہ کرنا یا عین شادی کے موقع پر دلہا کے خاندان والوں کی جانب سے دلہن کے والدین سے مہنگی چیزوں کی ڈیمانڈ […]

چیئرمین نیب کی کھلی کچہری، عوامی شکایات پر احکام

چیئرمین نیب کی کھلی کچہری، عوامی شکایات پر احکام

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے اعلان کے مطابق بدعنوانی سے متعلق خود شکایات سننے کا آغاز کردیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فرداً فرداً شکایت کنندگان کی بدعنوانی سے متعلق شکایت توجہ اور اطمینان کے ساتھ سنی اور بعض شکایات پر موقع پر ضروری احکام جاری کیے۔ انھوں […]

چیئرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

چیئرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیرمین نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی اور من پسند بھرتیوں سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین نیب کے مطابق پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں […]

بیوی کو بتائے بغیر شادی اور شرعی احکام

بیوی کو بتائے بغیر شادی اور شرعی احکام

میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ ہمارے ہاں شادی غیر تحریری معاہدہ ہوتا ہے کہ یہ ایک مقدس رشتہ […]

آئی جی سندھ کے احکامات نظر انداز، پولیس کے ہاتھوں شہریوں کا اغوا جاری

آئی جی سندھ کے احکامات نظر انداز، پولیس کے ہاتھوں شہریوں کا اغوا جاری

کراچی: رہائی کیلئے پیسوں کا مطالبہ معمول بن گیا، آئی جی نے اس طرز کی کارروائیاں روکنے کا حکم دیا تھا، کورنگی سے سادہ لباس اہلکاروں نے نوجوان کو اٹھایا، بعد میں کلیئر قرار دیکر پیسے طلب کر لئے۔ آئی جی سندھ کے احکامات صرف پریس ریلیز تک محدود ہو کر رہ گئے، پولیس کے ہاتھوں […]

میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی، وزیر داخلہ

میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی اور نہ ہی ایک ریاست میں دو ریاستیں چل سکتیں۔ احتساب عدالت میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر احاطہ عدالت میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا […]

قطر کا افریقی ملک چاڈ کو دوحہ میں سفارتخانہ بند کرنے کا حکم

قطر کا افریقی ملک چاڈ کو دوحہ میں سفارتخانہ بند کرنے کا حکم

دوحہ: قطر نے وسطی افریقی ملک چاڈ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے اپنا سفارتخانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افریقی ملک چاڈ اپنے ملک میں واقع […]

اللہ پاک کے99 احکامات

اللہ پاک کے99 احکامات

اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ، یعنی ہماری پیدائش سے قبل ، پیدائش ، بچپن ، لڑکپن ، جوانی ، بوڑھاپا اور پھر موت ، قبر کی زندگی اور پھر روزِ محشر کا حساب و کتاب ار اسکے بعد دائمی زندگی جنت یا دوزخ ، ہم نے اکثر علماءکرام سے سنتے آئے ہیں کہ “ […]

سندھ ہائیکورٹ: ایل اے آر پی کیس کی روز سماعت کا حکم

سندھ ہائیکورٹ: ایل اے آر پی کیس کی روز سماعت کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ (ایل اے آر پی )کے نام پر چائنا کٹنگ کے کیس کی سماعت ٹرائل کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر چلا کر جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے نام پر 1200 پلاٹوں کی چائنا کٹنگ کاکیس کی سماعت سندھ […]

سپریم کورٹ کا منظورشدہ مینوفیکچرر کے رکشے چلانے کا حکم

سپریم کورٹ کا منظورشدہ مینوفیکچرر کے رکشے چلانے کا حکم

سپریم کورٹ نے چنگ چی رکشہ کی پابندی کے خلاف اپیلوں پر ملک بھر میں منظور شدہ مینو فیکچرار کے تیارکردہ رکشے چلانے کا حکم دیدیا ۔ اسلام آباد میں دوران سماعت جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دئیے کہ کراچی میں 1950 کی بسیں چل رہی ہیں، پھٹ پھٹی کے پیچھے لگے رکشے چل رہے […]

ڈاکٹرفاروق ستار عدالتی احکامات کی پاسداری کریں، وزیراعلیٰ سندھ

ڈاکٹرفاروق ستار عدالتی احکامات کی پاسداری کریں، وزیراعلیٰ سندھ

ڈاکٹرفاروق ستار عدالتی احکامات کی پاسداری کریں، وزیراعلیٰ سندھ فاروق ستار پر متعدد الزامات ہیں اور عدالت نے ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کررکھے ہیں، مراد علی شاہ فوٹو: فائل خیرپور: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گرفتاری کے احکامات […]

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کیخلاف 479 ارب روپے کرپشن کے دو ریفرنسز میں درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔بینچ میں جسٹس فاروق شاہ اور […]

پھلوں اور سبزیوں کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرنیکا مطالبہ

پھلوں اور سبزیوں کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرنیکا مطالبہ

چیئرمین فروٹ اینڈ ویجیٹیل ایسوسی ایشن وحید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ کینو برآمدکنندگان کو عالمی مارکیٹ ترکی سے سخت مقابلہ درپیش ہے،حکومت پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کوایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرے۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ وسط جنوری تک پاکستان نے ایک لاکھ پچیس ہزار ٹن کینو برآمدکیا جو […]

سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ پاکستان سویٹ ہومز منتقل

سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ پاکستان سویٹ ہومز منتقل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی بچی طیبہ کو پاکستان سویٹ ہومز منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے بچی کی ولدیت کے تمام دعویداروں کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]

پنجاب حکومت کا صوبے میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم

پنجاب حکومت کا صوبے میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم

 لاہور: پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خدشات کے باعث صوبے میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے جاری مراسلوں میں خدشات ظاہر کئے گئے ہیں کہ پنجاب میں کالعدم تنظیمیں نئے سرے سے صف بندی […]

کیسکو نے لوڈشیڈنگ میں کمی کے احکامات نظر انداز کردئیے

کیسکو نے لوڈشیڈنگ میں کمی کے احکامات نظر انداز کردئیے

بلوچستان میں کیسکو نے وزیراعظم کےبجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنے سے متعلق احکامات نظرانداز کردئیے۔ کوئٹہ کے شہریوں کو اب بھی 6گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں کے عوام کو سولہ سولہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جھیلنا پڑرہی ہے ۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے دو روز قبل ملک کے عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنے […]

ملیر احتجاج ، وزیر اعلیٰ سندھ کے حکم پر گرفتار افراد رہا

ملیر احتجاج ، وزیر اعلیٰ سندھ کے حکم پر گرفتار افراد رہا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے حکم پر پولیس نے ملیر میں احتجاج کے دوران گرفتار تمام 14 افراد کو رہا کر دیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کے تحت پیر کے روز دن بھر ملیر 15 پر جاری رہنے والا احتجاجی مظاہرہ شام کو پولیس کی شیلنگ کے بعد ختم کر دیا گیا ہے۔ […]