counter easy hit

objection

اپوزیشن کے اعتراض کے بعد عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منظور آفریدی کا نام مسترد کردیا، پی ٹی آئی

اپوزیشن کے اعتراض کے بعد عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منظور آفریدی کا نام مسترد کردیا، پی ٹی آئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اعتراض پر نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے منظورآفریدی کا نام مسترد کر دیا گیا ہے اور عمران خان نے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لئے دوسرا نام دینے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسمبلی کے اجلا س […]

پاکستانی اعتراض نظر انداز، بھارت نے کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا

پاکستانی اعتراض نظر انداز، بھارت نے کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا

سری نگر: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے احتجاج کے باوجود انڈیا کے زیر انتظام جموں اور کشمیر میں متنازع ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ بھارت کی جانب سے 330 میگاواٹ پر تونائی پیدا کرنے والے کشن گنگا ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو متنازع ہمالیاں خطے میں تعمیر کیا گیا جہاں پاک-بھارت کے […]

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان […]

عدلیہ مخالف تقاریر کیس؛ نواز شریف کے وکیل نے دو جج صاحبان پر اعتراض اٹھادیا

عدلیہ مخالف تقاریر کیس؛ نواز شریف کے وکیل نے دو جج صاحبان پر اعتراض اٹھادیا

لاہور: ہائی کورٹ میں عدلیہ مخالف تقاریر کو نشر ہونے سے رکوانے کی درخواست کی سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل نے 2 جج صاحبان پر ہی اعتراض اٹھادیا۔ جسٹس مسعود جہانگیر، جسٹس عاطر محمود اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نواز شریف اور مریم نواز […]

زینب کے والد کے اعتراض پر جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل

زینب کے والد کے اعتراض پر جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل

زینب قتل کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی محمد ادریس کو جے آئی ٹی کا نیا سربراہ تعینات کر دیا گیا۔ قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے والد کے اعتراض پر واقعے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کر […]

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھ دیا اور پنجاب میں گیس لائن کی توسیع کے 97منصوبے شروع کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے خط میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق وفاق نے37ارب روپے کےگیس کے منصوبے پنجاب میں شروع کیےہیں۔ سید مراد علی شاہ نے اعتراض کیا […]

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام لگانے پر چین کا اعتراض

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام لگانے پر چین کا اعتراض

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو روکنے کے لیے امریکا نے جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ چین نے امریکا سے کہا ہے کہ یہ خطے کی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہوگا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب کا اعلان […]

پاکستانی فنکاروں کو ویزے جاری کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، بھارت

پاکستانی فنکاروں کو ویزے جاری کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، بھارت

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاروں کو ویزا جاری کرنے میں اْسے کوئی اعتراض نہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ جو ویزا حاصل کرنے کی شرائط پوری کریگااْسے ویزا ملے گا، ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ بھارتی حکومت پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری نہیںکرتی۔ اڑی حملے […]