counter easy hit

night

یمن کا گاؤں جس کے باسی صرف رات کے وقت دیکھتے ہیں

یمن کا گاؤں جس کے باسی صرف رات کے وقت دیکھتے ہیں

یمن میں جاری حالیہ جنگ سے بہت دور اپنی نوعیت کے نادر مظہر میں الخزنہ گاؤں کے لوگ دن میں نابینا ہو جاتے ہیں. صنعا:  یمن میں جاری حالیہ جنگ سے بہت دور اپنی نوعیت کے نادر مظہر میں الخزنہ گاؤں کے لوگ دن میں نابینا ہو جاتے ہیں جبکہ رات کے وقت اور مکمل […]

لاہور میں ”قلندر نائٹ“ کی رنگا رنگ تقریب

لاہور میں ”قلندر نائٹ“ کی رنگا رنگ تقریب

’پاکستان سپر لیگ ‘ دوسرے ایڈیشن کا دنگل 9 فروری کو دبئی میں سجے گا ، اس ایونٹ کیلئے روانہ ہونے والی ٹیم ”لاہور قلندرز“ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ”قلندرز نائٹ “ کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بھی بہت بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس تقریب میں جوش، […]

شب تنور اور شب سمور

شب تنور اور شب سمور

سردیوں کی رات تھی اور ایک مسافر رات بسر کرنے کے لیے کسی پناہ کی تلاش میں تھا اس نے دور سے دیکھا کہ اس ویرانے کی اس رات کو دور دور تک خیمے نصب ہیں اور کچھ چہل پہل بھی ہے۔ اس نے خدا کا شکر ادا کیا اور رات بسر کرنے کے لیے […]

داعش نے ترکی نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے ترکی نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

استبول: داعش نے ترکی میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر نائٹ کلب میں فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کرنے والا داعش کا سپاہی تھا۔ جس نے […]

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس میں سال نو کے موقع کو یادگاربنانے کیلئے ممتاز سماجی شخصیت اور پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین محترم شاہنواز صاحب اور انکے بیٹے افضان شاہنوازنے  اپنے  شاہنواز ریسٹورنٹ میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا جس میں میوزیکل کنسرٹ، سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے فنکاروں اور طنزو مزاح کی دنیا کے زبردست فنکاروں […]

کراچی: ساحل کی طرف جانیوالے راستے کھولنے کی ہدایت

کراچی: ساحل کی طرف جانیوالے راستے کھولنے کی ہدایت

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلق حکام کو ساحل سمندر کی طرف جانے والے راستے کھولنے کی ہدایت کردی۔ مراد علی شاہ نے قائم مقام انسپیکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس مشتاق مہر اور کمشنر کراچی سے ملاقات میں ساحل سمندر اور کلفٹن جانے والے راستے فوری طور پر کھولنے کی […]

نیو ایئر نائٹ؛ کراچی میں دفعہ 144نافذ، ساحل سمندرعوام کے لیے بند

نیو ایئر نائٹ؛ کراچی میں دفعہ 144نافذ، ساحل سمندرعوام کے لیے بند

 کراچی: انتظامیہ نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کرکے من چلوں کو ساحل سمندر جانے سے روکنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے یوم قائد کے موقع پر ہی نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے نیو ایئر نائٹ کو ساحل پر جانے […]

امریکا پاکستان کو نائٹ وژن آلات فروخت کرے گا

امریکا پاکستان کو نائٹ وژن آلات فروخت کرے گا

امریکا کی وزارت دفاع نے پاکستان کو نائٹ وژن آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ نائٹ وژن آلات کی تیاری اور کوبرا ہیلی کاپٹرز میں تنصیب کا معاہدہ لوک ہیڈ مارٹن کو دیا گیا ہے۔2022 میں ٹارگٹ سائٹ سسٹم پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔ پینٹاگون کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس […]

’’بے گھر رات کے لیے ایک پینی کا سوال‘‘

’’بے گھر رات کے لیے ایک پینی کا سوال‘‘

یوں لگتا ہے امریکا میں مختلف شہروں میں میرے پروگرام بنانے والوں نے خاص اہتمام کیا کہ میں بار بار شکاگو کے ائر پورٹ سے ضرور گزروں۔ یوں تو امریکا کے ہر ایئرپورٹ پر مجھے مشین نے رینڈم طور پر خصوصی تلاشی کے لیے منتخب کیا‘ لیکن تیسری بار جب شکاگو ایئرپورٹ پر لگی سیکیورٹی […]

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

آکسیجن کی نالیاں ناک میں لگی ہیں لیکن اس کے باوجود وہ سانس اوپر کی طرف یوں کھینچ رہا ہے جیسے پیٹ کے اندر سے کسی نے سانس کو پکڑ لیا ہو۔ جیسے پانی سے بھرا ڈول کنویں سے کھینچتے ہیں۔ سانس اوپر آتی ہے تو ایک آڑی کی سی آواز نکلتی ہے، جیسے کسی […]

پاکستان میں امریکی صدارتی انتخاب کی چاند رات۔۔

پاکستان میں امریکی صدارتی انتخاب کی چاند رات۔۔

آصفہ ادریس …پاکستان میں عید کے تہوار کو دیگرتمام تہواروں پر فوقیت حاصل ہوتی ہے اور عید سے پہلے ’چاند رات‘ کو لڑکیاں اورخواتین چوڑی ،مہندی ،کپڑوں اور جوتوں کی تیاری کچھ اس طرح کرتی ہیں کہ پوری رات ہی جاگ کر ہلا گلا کرتے گزرتی ہے ۔ امریکی صدارتی انتخاب بھی کسی تہوار سے […]

کیپاڈوشیا ، سحر انگیز مناظر سے بھرپور ترکی کا خوبصورت جزیرہ

کیپاڈوشیا ، سحر انگیز مناظر سے بھرپور ترکی کا خوبصورت جزیرہ

پتھروں کو تراش کر بنائے گئے گھروں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے ، چرچ ، ہوٹل ، میوزیم پتھروں کے نیچے ایک دنیا آباد ہے انقرہ :دنیا خوبصورت تفریحی مقامات سے بھری پڑی ہے ۔ ترکی میں ایک ایسا ہی سحر انگیز علاقہ کیپاڈوشیا ہے جہاں جانے والے اس پہاڑی علاقے کے سحر میں […]

پاکستان ہاکی ٹیم آج رات ملائیشیا روانہ ہوگی

پاکستان ہاکی ٹیم آج رات ملائیشیا روانہ ہوگی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم آج رات ملائیشیا روانہ ہوگی، کپتان محمد عرفان سفری کاغذات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکیں گے،وہ دو روز بعد کوالالمپور روانہ ہوں گے۔ کراچی میں جاری پاکستان ہاکی ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ ختم ہوگیا، پاکستان ٹیم 20اکتوبر سے شروع […]

اظہر علی نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی

اظہر علی نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی

پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین اظہر علی نے دبئی ٹیسٹ میں رنز کے انبار لگادیئے اور متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلئے ۔پہلے سنچری، پھر ڈبل سنچری اور اس کے بعد ٹرپل سنچری ۔۔ وہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں ۔ ڈے نائٹ ٹیسٹ کی پہلی سنچری ، […]

سندھ میں دکانیں7بجے اور شادی ہال رات10بجے بند کرنے کی ہدایت

سندھ میں دکانیں7بجے اور شادی ہال رات10بجے بند کرنے کی ہدایت

سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دکانیں 7بجے بند ہوں گی، شادی ہالوں میں تقریبات رات 10بجے ختم کرنا ہوں گی ۔متعلقہ محکمے یکم نومبر سے فیصلوں پر عمل کرائیں ۔ یہ ہدایات وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدات اجلاس میں دی گئیں۔حکومت سندھ نے شادی کا مینو بھی بتادیا۔کھانے میں سالن […]

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان یہ ایشیا کی تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے، پنک بال سے تاریخ کایہ دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے۔کپتان مصباح کہتے ہیں کہ اچھا تجربہ ہوگا، تماشائی بھی آئیں گے،کپتان […]

پشاور : غزل نائٹ کا میلہ منی بیگم نے لوٹ لیا

پشاور : غزل نائٹ کا میلہ منی بیگم نے لوٹ لیا

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے مقامی ہوٹل میں غزل نائٹ کا میلہ گلوکارہ منی بیگم نے لوٹ لیا۔ منی بیگم کی غزلوں پر نوجوان جھومتے نظر آئے۔ پشاور میں معروف گلوکار کی یہ پہلی پرفارمنس تھی ۔ پشاور کے مقامی ہوٹل میں غزل نائٹ کا اہتمام کیا گیا ، گلوکارہ منی بیگم نے اپنی آواز […]

شب ظلمت سے نورِ سحر

شب ظلمت سے نورِ سحر

تحریر : شاہ بانو میر اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے۔ تو تھک جائے گا اُس میں جو تیری چاہت ہے پھر ہوگا وہی جو میری چاہت ہے۔ پھر میں بخش دوں گا تجھ کووہ جو تیری چاہت ہے ــ (حدیثِ قدسی ) رات بھر خوفزدہ کئے رکھا ملک […]

مفید مشورہ

مفید مشورہ

تحریر: محمد شعیب تنولی اگر اللہ نے آپ پر کوئی خاص کرم کیا ھے جس کی وجہ سے آپ ایک عدد گاڑی کے مالک ہیں تو آپ اس گاڑی میں سفر کو بھی اللہ کا شکر ادا کرنے اور نیکیاں سمیٹنے کا زریعہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کچھ خاص نہیں کرنا، […]

آج پاکستان کی حفاظت کےلئے نہ اٹھے تو کبھی اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے

آج پاکستان کی حفاظت کےلئے نہ اٹھے تو کبھی اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے

تحریر : جاوید چوہدری میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کوئٹہ کے 73 شہداء کا فجی کے ساتھ بھی کوئی تعلق ہو گا لیکن یہ تعلق نکلا اور اس تعلق نے میری روح کو زخمی کر دیا۔ میں 29 جون کی رات سوہا میں تھا‘ ہوٹل کی بالکونی سے فجی کی پارلیمنٹ دکھائی دے رہی […]

عید، خوشیوں کا دن

عید، خوشیوں کا دن

تحریر : عقیل خان ” عید الفطر” دو لفظوں عید اور الفطر پر مشتمل ہے۔ اس کی تشریح اس طرح ہے کہ عید کا مادہ سہ حرفی ہے اور وہ ہے۔ عود عادً یعود عوداً وعیاداً کا معنی ہے لوٹنا، پلٹنا واپس ہونا ، پھر آنا چونکہ یہ دن ہر سال آتا ہے اور اس […]

تلاشِ شب قدر……؟؟

تلاشِ شب قدر……؟؟

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ جمعةالوداع کا دن تھا۔ آج سبھی لوگ مساجد کا رخ کر رہے تھے۔ سب بازار مکمل طور پر بند تھے۔ مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ تھا۔ جمعہ کے خطبہ کے دوران زیادہ تر علمائے کرام نے شب قدر کی فضیلت و برکات بیان کیں۔ ہفتہ اور اتوار کی […]

لیلة القدر، خیروبرکت کی رات

لیلة القدر، خیروبرکت کی رات

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی رمضان المبارک بڑی برکتوں اور فضیلتوں والا مہینہ ہے۔ اس کے دن بھی مبارک اور اس کی راتوں کی فضیلتوں کا کیا کہنا۔ اس ماہ مقدس کی پاک راتوں میں ایک ایسی رات ہے جو لیلة القدر کہلاتی ہے۔ یہ بڑی خیروبرکت اور منزلت والی رات ہے۔ لیلة القدرماہ […]

لیلتہ الجائزہ، چاند رات

لیلتہ الجائزہ، چاند رات

تحریر : ثمرین یعقوب چاند رات ؛احادیث میں اسے ٍلیلتہ الجائزہ ٍ (انعام کی رات ) کا نام دیا گیا ہے ۔اس رات کو عبادت کرنے کے بھی ویسے ہی فضائل ہیں ،جو رمضان کی راتوں کے ہیں ۔حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے حضور ۖ نے ارشاد فرمایا : جو کوئی ان پانچ […]