counter easy hit

Next

غزہ کے جنگجوئوں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ہوگی ،اسرائیل

غزہ کے جنگجوئوں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ہوگی ،اسرائیل

اسرائیل کے وزیر دفاع ایویگڈور لیبر مین نے کہا ہے کہ غزہ کے جنگجوؤں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ثابت ہو گی کیونکہ اس میں تمام جنگجوؤں کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا جائے گا۔ لیبرمین نے ان خیالات کا اظہار فلسطینی اخبار القدس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا، انہوں نے یہ بھی […]

لندن: پولیس کو آئندہ برس باڈی کیمرے دیئے جائیں گے

لندن: پولیس کو آئندہ برس باڈی کیمرے دیئے جائیں گے

لندن میں 22ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو آئندہ برس کے موسم گرما تک باڈی کیمرے دے دیے جائیں گے۔ ان آلات کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کئی برس سے جاری آزمائشوں اور جانچ کے بعد کی جائے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان باڈی کیمروں سے انہیں متاثرین کو انصاف کی جلد فراہمی […]

اگر آپ ملک شیک پینا پسند کرتے ہیں تو آئندہ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور (آنل ائن)ٹاؤن شپ میں واقع جوس کارنر سے ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوس پینے سے حالت غیر ہونے والے افراد میں16سالہ سہراب علی 12سالہ سعدیہ،34سالہ فرحان20سالہ اسلم50سالہ رشید24سالہ ذیشان 25سالہ ارشد اور62سالہ اکرم شامل ہیں پولیس نے جوس کارنر کے […]

الیکشن 2 سے 4 ماہ قبل ہونگے،منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیا

الیکشن 2 سے 4 ماہ قبل ہونگے،منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیا

کراچی( نمائندہ یس نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر صنعت منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیے ۔ منظور وسان نےسندھ سیکریٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیش گوئیاں کی کہ وہ سیاسی میدان میں اتار چڑھاؤ دیکھ رہے ہیں۔جانوروں کی قربانی تو ہوگئی لیکن کچھ تو ہونا باقی ہے۔ایم کیو ایم […]

جھوٹ عام کیوں؟

جھوٹ عام کیوں؟

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی جھوٹ بربادی کے اہم ذریعہ ہے۔ جھوٹ ہی سے دنیا و آخرت کے بربادی کے سبب بنتے ہیں انسانی مزاج اور نفسیات میں مختلف عناصر کو دخل ہے۔ ماہرین نفسیات انسانی عادات، اطوار اور جرائم کا نفسیاتی تجزیہ مختلف انداز میں پیش کرتے ہیں۔ کہیں انسان کے متشدد ہونے […]

عمران خان نے کرپشن کیخلاف تحریک کے باعث رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا

عمران خان نے کرپشن کیخلاف تحریک کے باعث رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا

بنی گالا: (یس ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق عمران خان نے رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ کیا تھا تاہم ان کے رفقا کی جانب سے انہیں مشورہ دیا گیا تھا کہ حکومت کے خلاف […]

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

تحریر : علی عمران شاہین رمضان المبارک کے آخری ایام کرئہ ارض کے کونے کونے میں زخموں سے چور اور دکھوں، تکلیفوں سے رنجور امت مسلمہ کیلئے مزید کربناکی میں گزرے۔ دنیا میں مسلم امہ کیلئے امیدوں کا مرکز بننے والے ترکی پر دہشت گردوں نے ہولناک حملہ کیا۔ ان کا نشانہ استنبول کا ہوائی […]

ملاں اختر منصورکی ہلاکت !

ملاں اختر منصورکی ہلاکت !

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد افغان طالبان کے رہنماء ملاں اختر منصور کو بلوچستان کے علاقے میں مشکوک انداز میں ایک ڈرون حملے میں مار دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ کاروائی 21-05-2016 بروز ہفتہ تقریباََ دوپہر کے وقت ہوئی جس کے بعد اگلے دن امریکیوں کی طرف سے یہ دعوی کیا گیا ہے کہ […]

میئر آف لندن کے بعد پاکستانی مہا جرین کی اگلی منزل برطانوی وزارت اعظمیٰ ہے ، ایم ای پی افضل خان

میئر آف لندن کے بعد پاکستانی مہا جرین کی اگلی منزل برطانوی وزارت اعظمیٰ ہے ، ایم ای پی افضل خان

گریٹر ما نچسٹر ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )میئر آف لندن کے بعد پاکستانی مہا جرین کی اگلی منزل برطانوی وزارت اعظمیٰ ہے،مہا جرین اپنی روایت و ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے جواں سال نسل کو اپنے تہذیب و تمدن سے آراستہ کریں ،مہا جرین کی برطانوی معشیت اور سیاست کے ساتھ […]

اگلے 5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، نواز شریف

اگلے 5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، نواز شریف

اسکردو : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سیاحت کو ٹھیک کر دیا جائے تو گلگت بلتستان میں خوشحالی آسکتی ہے اور اگلے 5 برس میں اس خطے کی تقدیر اللہ کی مدد سے بدل دیں گے۔ اسکردو کے علاقے گانجھے میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (یس ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، مردان، ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں […]

آئندہ پروٹوکول نہ دیا جائے، عمران خان کا پرویز خٹک کو خط

آئندہ پروٹوکول نہ دیا جائے، عمران خان کا پرویز خٹک کو خط

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو خط لکھا۔ خط میں عمران خان نے لکھا کہ آئندہ دوروں کے دوران مجھے پروٹوکول نہ دیا جائے۔ پشاور ائیر پورٹ پر مجھے کوئی بھی وزیر، ایم پی اے یا ایم این اے لینے نہ آئیں۔ وی آئی […]

1 5 6 7