counter easy hit

NEW POLITICAL

اپوزیشن کو مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل کرنے کا صرف بتایا گیا، کورکمیٹی کے فیصلے کے مطابق رد عمل دینگے، مصطفیٰ نواز

اپوزیشن کو مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل کرنے کا صرف بتایا گیا، کورکمیٹی کے فیصلے کے مطابق رد عمل دینگے، مصطفیٰ نواز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے کا اپوزیشن کو صرف بتایا گیا ہے۔ ترجمان چیئرمن پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کور کمیٹی میں مشاورت کے بعد اس معاملے پر حتمی فیصلہ کرے گی، Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 18