counter easy hit

Never

میں نے کبھی کم جونگ کو ’پست قد اور موٹا‘ نہیں کہا: ٹرمپ

میں نے کبھی کم جونگ کو ’پست قد اور موٹا‘ نہیں کہا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود ’بوڑھا‘ کہنے پر شمالی کوریا کے رہنما کن جونگ کو ’پست قد اور موٹا‘ قرار دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں ’بوڑھا‘ کہنے کہ جواب میں کم جونگ کو ’پست قد اور موٹا‘ کا لقب دیدیا۔ تاہم اس کے باوجود انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے […]

‘میرے لئے ایم کیو ایم کی سربراہی کرنا احمقانہ بات ہے، ایسا کبھی نہیں کر سکتا’

‘میرے لئے ایم کیو ایم کی سربراہی کرنا احمقانہ بات ہے، ایسا کبھی نہیں کر سکتا’

ایم کیو ایم سے کوئی ہمدردی نہیں، مہاجروں سے ہمدردی ہے، پرویز مشرف کا اپنے متعلق افواہوں پر تبصرہ، کہتے ہیں اپنے آپ کو صرف مہاجر برادری کا لیڈر نہیں سمجھتا۔ دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 23 جماعتی اتحاد قائم کیا ہے، مزید لوگوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت […]

اپنے بارے میں یہ سات باتیں کبھی نہ کہیں

اپنے بارے میں یہ سات باتیں کبھی نہ کہیں

لاہور: ہم اکثر لوگوں سے اپنے بارے میں بات کرتے ہوئے اپنے بارے میں کوئی ایسی بات کہہ جاتے ہیں جو ہمارے نزدیک تو مثبت ہوتی ہے لیکن لوگوں پر اپنا منفی اثر چھوڑ جاتی ہے۔ ہر انسان کو اپنے بارے میں بات کرنے کا شوق ہوتا ہے۔ جب ہم نئے لوگوں سے ملتے ہیں تو […]

مہاتما گاندھی کی موت سے کچھ دیر قبل تصویر سمیت نایاب تصاویر جو پہلے بہت کم دیکھی گئی ہیں

مہاتما گاندھی کی موت سے کچھ دیر قبل تصویر سمیت نایاب تصاویر جو پہلے بہت کم دیکھی گئی ہیں

مہاتما گاندھی کے قتل 1948 میں کے چند سکینڈ بعد لی گئی تصویر، فوٹو نتھو رام گوڈسی Seconds after the murder of Mahatma Gandhi | Photo by Nathuram Godse, (1948) Gandhi on his salt march, an act of nonviolent civil disobedience against British Colonial Rule. مہاتما گاندھی برطانوی نظام کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک […]

کھانے پینے کی اشیاجن کے چھلکے آپ کے جسم میں جا کر کیا کچھ کرسکتے ہیں

کھانے پینے کی اشیاجن کے چھلکے آپ کے جسم میں جا کر کیا کچھ کرسکتے ہیں

کراچی: عام طور پر گھروں میں کھانے کی اشیاء کو دھوکر کھایا جاتا ہے جو کہ اچھی عادت ہے لیکن بعض اشیا ایسی ہیں جنہیں دھونے کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ چمکدار چھلکے والے پھل اور سبزیاں: پھولوں اور سبزیوں کے چمکدار چھلکے کو دیکھ کر یہ نہ سمجھیں کہ انہیں بغیر دھوئے کھایا جاسکتا ہے۔ مثلاً […]

شہرت کو کبھی دماغ پر سوار نہیں کیا، ہمیشہ اچھا گانا چاہتی ہوں، عائمہ بیگ

شہرت کو کبھی دماغ پر سوار نہیں کیا، ہمیشہ اچھا گانا چاہتی ہوں، عائمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ عائمہ بیگ نے کہا ہے کہ شہرت کو کبھی بھی دماغ پر چڑھانے کی قائل نہیں ہوں، آج بھی وہی ہوں جو کہ شہرت ملنے سے پہلے تھی۔ وجاہت روئف کی ہدایات میں بننے والی فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ کے گیت ’’قلا باز دل‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ عائمہ بیگ، اب فلمی دنیا کی نئی […]

بالی ووڈ میں کام کرنا میرا خواب کبھی نہیں تھا: سجل علی

بالی ووڈ میں کام کرنا میرا خواب کبھی نہیں تھا: سجل علی

سجل علی کا کہنا ہے کہ فلم “موم” میں میرا کردار کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو کردار ہم ادا کرتے ہیں اس سے اتنا جُڑ جاتے ہیں کہ بعد میں اس جیسے ہی بننے لگتے ہیں۔ لاہور: بالی ووڈ فلم “موم” سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی اداکارہ […]

پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، مسعود خان

پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، مسعود خان

 اسلام آباد:  صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نوجوان افسروں پر زور دیا ہے کہ بطور سفارتکار ملکی مفادات کے تحفظ، قومی وقار کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جائے۔ پاکستان کی ڈپلومیٹک کور نے مشکل حالات میں بہترین سفارتکاری کے جوہر دکھائے، مسئلہ کشمیر پاکستان […]

زندگی بھر اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، نعمان اعجاز

زندگی بھر اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، نعمان اعجاز

لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ انسان کی کامیابی میں اصول بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ میں نے زندگی بھراصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ شرط یہ ہے کہ اس کے ارادے پختہ ہوں ، میں نے فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں […]

حکومت نے ججز کے بچوں کو دھمکیاں دیں، ایسا تو کبھی آمر نے نہیں کیا: سپریم کورٹ

حکومت نے ججز کے بچوں کو دھمکیاں دیں، ایسا تو کبھی آمر نے نہیں کیا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فوجی آمروں کے دور بھی دیکھے، کسی نے ہمارے خاندان اور بچوں کو دھمکی نہیں دی، دہشتگرد اور مافیا ایسا کرتے ہیں، نہال ہاشمی آپ کو ایسی کمیونٹی کا حصہ بننا مبارک ہو، جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق رجسٹرار کو ہدایات ہم نے دیں، پانچ جون تک […]

کبھی غیر قانونی اقدام نہیں کیا، عمران خان

کبھی غیر قانونی اقدام نہیں کیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کبھی غیرقانونی اقدام نہیں کیا، میرےکیس میں سپریم کورٹ چاہے خود تحقیقات کرے یا جے آئی ٹی بنا دے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ میں نے لندن فلیٹ 1983میں کرکٹ سے حاصل رقم سے خریدا اور 2003میں فروخت کر دیا تھا […]

حکومت کو دلچسپی نہیں، ایجنڈا کبھی مکمل نہیں ہوتا، خواجہ اظہار

حکومت کو دلچسپی نہیں، ایجنڈا کبھی مکمل نہیں ہوتا، خواجہ اظہار

جو شکایت قومی اسمبلی میں اپوزيشن جماعت پیپلز پارٹی کو حکومت سے ہے، وہی شکایت سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت کو پی پی کی حکومت سے ہے۔ متحدہ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے خطاب میں کہا کہ وہ 4 سال سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل کی بات کر رہے ہیں، حکومت کو دلچسپی […]

کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی تمام اثاثے قانونی ہیں، پرویزمشرف

کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی تمام اثاثے قانونی ہیں، پرویزمشرف

 لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت مقدمے میں جمع کرائے گئے تحریری بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی اور ان کے اندرون اوربیرون ملک تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں۔ لاہورہائی کورٹ میں پرویزمشرف سمیت دیگرسیاستدانوں کے اثاثوں کے خلاف درخواست زیرسماعت ہے، عدالتی نوٹس پر […]

تاریخ خاموش نہیں رہتی

تاریخ خاموش نہیں رہتی

لاہور سے چند دنوں کی غیر حاضری ہم مصنوعی لاہوریوں کو پسند نہیں آتی ہم نے اس شہر کو اپنا دوسرا گھر بنایا تو پھر اسی کے ہو کر رہ گئے۔ جوانی کے یادگار دن اور نیم بڑھاپے کے دن بھی اب اسی شہر خوباں کی نذر ہو رہے ہیں۔ میں اس شہر کا پیدائشی […]

‘مشکوک شخص سے ملے لیکن فکسنگ نہیں کی’

‘مشکوک شخص سے ملے لیکن فکسنگ نہیں کی’

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف نے مشکوک شخصیت سے ملنے کا اعتراف کر لیا ہے لیکن اسپاٹ فکسنگ نہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر شرجیل خان اور […]

کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹروے کا افتتاح ہوا ہو، عمران خان

کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹروے کا افتتاح ہوا ہو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹر وے کا افتتاح ہوا ہو ، جب سے پاناما آیا نواز شریف صرف فیتے کاٹ رہےہیں۔محمد زبیر کو قابلیت پر نہیں ، شریف خاندان سے وفاداری پر گورنر کا عہدہ ملا ۔ سندھ کا کوئی والی […]

کبھی اتنا خوفزدہ نہیں ہوا

کبھی اتنا خوفزدہ نہیں ہوا

میں آج کل بہت خوفزدہ ہوں۔ خوف موت کا نہیں ہے، کیونکہ موت تو ایک اٹل حقیقت ہے، جسے ایک روز بہرحال آنا ہے۔ ویسے بھی جب عمر کی نقدی کم ہونے لگتی ہے، موت کا خوف بھی ختم ہونے لگتا ہے۔ خوف دراصل ان حالات سے آرہا ہے، جو کسی ناگہانی طوفان کی مانند […]

نیشنل ایکشن پروگرام! حکمرانوں کی ترجیح کبھی رہا ہی نہیں

نیشنل ایکشن پروگرام! حکمرانوں کی ترجیح کبھی رہا ہی نہیں

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، آسٹریا، فرانس، ناروے، کینیڈا، آئرلینڈ، ڈنمارک، اسپین، پرتگال اور اٹلی سمیت 44 ممالک میں ’’نیشنل ایکشن پلان‘‘ کا قانون نافذ ہوا جس پر عملدرآمد کر کے بہت سے ممالک نے بہتر نتائج حاصل کیے ہیں‘ پاکستان میں بھی اس نوع کا منصوبہ (نیشنل ایکشن پلان) 16 دسمبر 2014ء کو اے پی ایس […]

یاسرشاہ نے کبھی مجھ سے مشورہ نہیں مانگا، عبدالقادر

یاسرشاہ نے کبھی مجھ سے مشورہ نہیں مانگا، عبدالقادر

 کراچی: سابق عظیم اسپن ماسٹر عبدالقادرسمجھتے ہیں کہ گگلی اور فلپر کے بغیر یاسر شاہ کو مشکل کا سامنا رہے گا، وہ کہتے ہیں کہ شاید انہیں گیند پر گرپ میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ’کرک انفو‘ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ یاسر شاہ […]

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

توقع کے عین مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ قیاس آرائیاں تو بہت ہوتی رہیں کہ جنرل راحیل شریف ایکسٹینشن لیں گے۔ حکومت آرمی چیف کے عہدہ کی مدت چار سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ انہیں فیلڈ مارشل بنانے پر غور ہو رہا ہے۔ لیکن جنرل […]

اب یا کبھی نہیں

اب یا کبھی نہیں

سلیم صافی ماہ رواں کی پہلی تاریخ کو جبکہ ہم دھرنا دھرنا کھیل رہے تھے، جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن وانا میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر عمران شہید ہوئے۔ تاہم چونکہ ہماری ٹی وی اسکرینوں پر انقلابی ڈرامے کی کوریج زوروں پر تھی ، اس لئے مشرقی […]

بھارتی انتہا پسند کبھی پاکستانی فنکاروں کوعزت نہیں دیں گے، ندیم

بھارتی انتہا پسند کبھی پاکستانی فنکاروں کوعزت نہیں دیں گے، ندیم

کراچی: سینیئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں کو پاکستان کی فلم انڈسٹری کے فروغ اور ترقی میں کردار ادا کرناچاہیے۔ سینیئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں کو پاکستان کی فلم انڈسٹری کے فروغ اور ترقی میں کردار ادا کرناچاہیے کیونکہ اپنے ملک میں […]

نئی تھرلر فلم ’جیک ریچر:نیور گو بیک‘ کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

نئی تھرلر فلم ’جیک ریچر:نیور گو بیک‘ کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

ایکشن کے دیوانوں کے خوشخبری ہے کہ 2012میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی ہالی وڈ فلم جیک ریچر کا سیکوئل تیار کر لیا گیا ہے۔ ہالی وڈ کے مایہ ناز اداکار ٹام کروز کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نئی تھرلر فلم ’جیک ریچر:نیور گو بیک‘ کا امریکی ریاست لوزیانا کے شہر ہاراہان میں […]