counter easy hit

nature

پھول بچے اور موسم گرما

پھول بچے اور موسم گرما

تحریر : رانا اعجاز حسین ہر سال کی طرح امسال بھی جون کے بعد جولائی کی شدید گرمی ستم ڈھا رہی ہے ۔ اس شدید ترین گرم موسم میں نقصانات سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات اختیار کرنا ضروری ہے، بڑے تو اپنا خیال خود رکھ کر موسم کی شدت سے کسی حد تک بچ […]

کیوں نہیں سوچا آپ نے؟

کیوں نہیں سوچا آپ نے؟

تحریر : ایم سرور صدیقی آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان (مفہوم) ہے چاند، ستارے اور سورج ایک ترتیب سے چل رہے ہیں رات سے پہلے دن نہیں آسکتا اور دن سے پہلے رات نہیں ہرکوئی اینی حد میں ہے اور اپنے مدارکے گرد گھوم رہاہے۔۔۔ آپ نے ٹریفک جام کے […]

ہر واقعہ کا ملبہ پاکستان پر

ہر واقعہ کا ملبہ پاکستان پر

تحریر: سید توقیر زیدی مقبوضہ کشمیر میں سنٹرل ریزرو پولیس کے قافلے پر حملے میں سی پی آر ایف کے 8 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے، جھڑپ میں دو مجاہدین شہید ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ سرینگر سے جنوب کی جانب 15 کلومیٹر دور پام پورہ کے فریصتا بل […]

حساس دل، قدرت کا ایک تحفہ

حساس دل، قدرت کا ایک تحفہ

تحریر : قدسیہ عزیز اﷲ تعالی نے تمام انسانوں کو انسانیت کے رشتے میں جوڑ کر اس کائنات میں بھیجا ہے ۔لیکن انسانیت کے رشتے کے علاوہ رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں۔ایک تو خونی رشتے ہوتے ہیں جن میں محبت کا جذبہ قدرت کی طرف سے خون میں گردش کی طرح شامل کردیا جاتا […]

پانامالیکس قدرت کی لاٹھی ،بدعنوان پکڑ میں آنے والے ہیں.!

پانامالیکس قدرت کی لاٹھی ،بدعنوان پکڑ میں آنے والے ہیں.!

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ اِن دونوں مُلک ِ پاکستان کو پانامالیکس کے جِن نے اپنے پنچے میں جکڑ رکھا ہے، ساری پاکستانی قوم پانامالیکس کے جِن کے انجام کی جانب دیکھ رہی ہے، اَب جیسے جیسے وقت آگے کی جانب سرکتاجارہاہے پانامالیکس کا تنازعہ روزبروز کسی نئے […]

فلسفہ حیات

فلسفہ حیات

تحریر : زکیر احمد بھٹی ایک وقت تھا جب میرے آس پاس رونق ہی رونق تھی مجھے نہیں پتہ کہ جو لوگ میرے ساتھ ہیں میں ان میں سے کتنے لوگوں کو جانتا ہوں مگر میں جہاں بھی جاتا ملنے والوں کی ایک لائن بن جاتی تھی مگر میری سوچ مجھے مجبور کرتی تھی کہ […]

درگزر

درگزر

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی زندگی میں ہمارا واسطہ ایسے کئی افراد سے پڑتا ہے جو مزاج کی بے جا سختی کے باعث ہمیں بالکل نہیں بھاتے، ایسے درشت مزاج لوگوں سے ہر کوئی دور رہنے کی کوشش کرتا ہے، کیوں کہ ایک آسان اور سیدھا سادھا معاملہ صرف ان کی طبیعت میں موجود شدت […]

ہیلی فیکس کی سیر

ہیلی فیکس کی سیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کے چپے چپے پر قدرت نے دلکش سحر انگیز مناظر کا جال بچھایا ہوا تھا۔ ہم قدرت کی فیاضی کی داد دیتے ہوئے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے جس طرح انتہائی لذیذ اور شیریں مشروب کو انسان قطرہ قطرہ کرکے پیتا ہے اور […]

جھوٹ کا کاروبار

جھوٹ کا کاروبار

تحریر: ایم سرور صدیقی کئی دن تمام ہوئے طبیعت لکھنے لکھانے کی طرف مائل ہی نہیں ہو رہی ایک جمود سا طاری ہے عجیب سی وحشت۔۔سکون نام کو نہیں اضطراب ہی اضطراب ۔۔حالانکہ انشاء جی نے تو یہ کہا تھا وحشی کو سکون سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا لیکن ہم جوگی […]

غوث اعظم کی آمد

غوث اعظم کی آمد

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے اِس رنگ و بو کی دنیا میں حضرت انسان اپنے حصے کا کردار اور اظہار کر تا ہے اور مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو کر مٹی کا حصہ بن جاتا ہے انسان اپنی فطرت اور مزاج میں عجب مجموعہ ہے عفو و در گزر پر آئے […]

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

، فرانس، گوجرانوالہ (بانو روحی) کا رہائشی محمد اقبال خان گوجرانوالہ جو Avicenne Hopital Drancy میں داخل تھا ڈاکٹروں نے 12 جنوری 2016 صبح 9:00 اقبال کی بیوی کو اطلاع دی کہ تمہارا خاوند فوت ہو گیا ہے تمام پپرز ورک ہو گیا۔ جب بیوی کو ملنے کی اجازت دی تو نجمہ بیگم کی آہ […]

ایک ہوں مسلم

ایک ہوں مسلم

تحریر: ایم سرور صدیقی مردان میں ہونے والے خودکش حملے نے پھر لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ہر محب وطن کا دل مضطرب ہو گیا ہے یہ حملہ ظاہر کرتا ہے کہ ابھی دہشت گرد وںکا نیٹ ورک موجود ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ اپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی […]

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالق ارض وسماء نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض سمندر اور سمندری مخلوق، پہاڑی سلسلے،برفستان ،آسمان کی ستاروں سے سجی چادر دیوہیکل درخت،اٹھاراں ہزار جہاں،رنگوں […]

باتوں رویوں اور لہجوں کے پتھر

باتوں رویوں اور لہجوں کے پتھر

تحریر: شاز ملک انسان قدرت کی تخلیقات میں سب سے افضل تخلیق ہے. جسے خالق نے فخر سے اپنے فرشتوں کے سامنے علیٰ اور فضل تخلیق کے طور پر پیش کیا اور تعظیمی سجدہ بھی کروایا مگر سوا شیطان ملعون کے اسے بحکم خدا سبھی نے تسلیم و رضا سے قبول کر کے سجدہ کیا […]

ادبی مفکروں سے محبت فطری

ادبی مفکروں سے محبت فطری

تحریر: رفعت خان ادب کی راہ پہ چلنے والے مفکروں کی کتب سے محبت فطری ہے اور انعام میں ملی کتب دوگنی محبت سے سرشار کیے دیتی ہیں، اس سے زیادہ محبت کرنے والا بھلہ اور کون ہو سکتا ہے جو ہمیں تحفے میں علم کی روشنی سے مالامال کر دے،ا للہ تباک و تعالیٰ […]

افغانیوں نے قندوز پر قبضہ کر لیا؟

افغانیوں نے قندوز پر قبضہ کر لیا؟

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ افغان باقی! کُسہار باقی۔ الحکم اللہ!الملک الل ہفطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی۔ یا بندا صحرائی یا مرد کوہستانی۔ ہم نے شاعر اسلام حضرت علامہ اقبال کے دو شعر اوپر درج کئے ہیں ان دو شعروں کا سیدھا سادہ مطلب یہ ہے کہ جب تک افغانستان کے اندر […]

اداسی اور ڈپریشن آدھی موت کا جنم

اداسی اور ڈپریشن آدھی موت کا جنم

تحریر: صبا عیشل، فیصل آباد انسانی فطرت ہے کہ جذبوں کے بغیر جیا نہیں جا سکتا۔ خوشی ‘تاسف’شرمندگی ‘خوف’خیرت بوریت’بیزاری اور جیسے لاتعداد ایسے جذبات ہیں جن کے بغیر جینا ممکن ہی نہیں ہے۔ یہ تمام احساسات ایسے ہیں کسی شخص واقعے اور حالات کے تغیر کے مطابق انسانی جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور […]

اردو ریل

اردو ریل

تحریر : احمد نثار شہر پونہ سے ممبئی جانے والی ریل، دکن کوین، اپنی تیز رفتار ی سے جارہی تھی۔ کھڑکی سے باہر بیش بہا مناظر ، مہاراشٹر کے مغربی گھاٹ جنہیں مہاراشٹر گھاٹ کے نام سے بھی جاناپہچانا جاتا ہے۔ فطرت کے خوشنما اور دلکش مناظر ذہن کے اندر ایک نئی دنیا کا نقشہ […]

قبل از وقت موت

قبل از وقت موت

تحریر : شاہد شکیل ہر ماں باپ کے لئے ان کی اولاد ایک خزانہ اور قدرت کا انمول تحفہ ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اولاد سے بیزار ہو یا نفرت کرے لیکن آج ایسا وقت آگیا ہے کہ ماں باپ اولاد پر یا اولاد والدین پر بوجھ بن گئے ہیں دوطرفہ پیار محبت […]

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تحریر : فاطمہ سباہت انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو یہ قدرت کا قانون ہے کہ وقت گز رنے کے سا تھ اس کی عمر بھی بڑھے گی۔ ہر انسان بچپن ‘ جوانی اور بڑ ھا پے کے عمل سے گز رتا ہے ۔یہ ایک فطری عمل ہے ۔ہر انسا ن مرد و […]

صفائی نصف ایمان ہے

صفائی نصف ایمان ہے

تحریر : چوہدری عثمان نصیر صفائی ستھرائی کا تعلق نہ صرف کسی مذہب کے ساتھ بلکہ یہ انسان کی فطرت میں رکھی گئی ہے۔جو بھی انسان ہوگا اور عقل رکھتا ہوگاصفائی خود اس کو اپنا خیال رکھنے پر مجبور کرتی ہے۔اسلام نے صفائی کو اپنانے کے ساتھ ساتھ اسے ایمان کا نصف جز بھی قرار […]

مجھے معاف کیجیۓ

مجھے معاف کیجیۓ

تحریر :شاہ بانو میر شاندار کار میں سے برآمد ہونے والا ایک انسان جس کے بیش قیمت لباس کی قیمت عام انسان اندازہ نہیں کر سکتا گھڑی کی چمک دور سے نگاہوں کو خِیرہ کئے دے رہی تھیـ آنکھوں پر لگا سیاہ چشمہ اتار کر بڑے انداز سے کی رنگ کو دو انگلیوں میں گھماتا […]

کشمیر قدرت کے حسین خطے کا نام

کشمیر قدرت کے حسین خطے کا نام

تحریر : محمد صدیق مدنی بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی […]

فطرت سے انحراف ہی انسانی مسائل کا سبب

فطرت سے انحراف ہی انسانی مسائل کا سبب

تحریر : محمد صدیق مدنی اسلام کی صداقت و حقانیت نے جب دلوں کی دنیا کو مسخر کر لیا تو وہ مذاہب جن کی بنیاد اوہام پر تھی اور وہ انسانی عقل کی اختراع تھے تلملا اٹھے۔ جن آسمانی مذاہب کی شکلیں ان کے ماننے والوں نے بگاڑ کر رکھ دی تھیں انھیں بھی اسلام […]