counter easy hit

NAB

چئیرمین نیب کے بعد جلد ایک ایسا سکینڈل سامنے آنے والا ہے جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا، حامد میر کی پیشگوئیوں میں کتنی صداقت ہے؟ تہلکہ خیز رپورٹ

چئیرمین نیب کے بعد جلد ایک ایسا سکینڈل سامنے آنے والا ہے جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا، حامد میر کی پیشگوئیوں میں کتنی صداقت ہے؟ تہلکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کہتے ہیں کہ چئیرمین نیب کا سکینڈل تو ایک مرد اور ایک عورت کے ساتھ سکینڈل ہے۔ دعا کریں کہ وہ دن نہ آئے جب ایک مرد کا ایک مرد کے ساتھ سکینڈل سامنے آجائے ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام     کے […]

حکمران جماعت بھی نیب کے ریڈار پر۔۔۔۔ اگلے 72 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے کون سے سینئر رہنما گرفتار ہونے والے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر

حکمران جماعت بھی نیب کے ریڈار پر۔۔۔۔ اگلے 72 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے کون سے سینئر رہنما گرفتار ہونے والے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور (ویب ڈیسک) اطلاعات ہیں کہ اگلے 72 گھنٹوں میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما گرفتار ہونے والے ہیں، سینئر صحافی کا دعویٰ کا دعویٰ ہے کہ اب حکمراں جماعت بھی احتساب کے عمل کی زد میں آئے گی، ان لوگوں کو اب محتاط ہونا ہوگا کیونکہ ہواوں کا رخ بدلا ہوا لگ رہا ہے۔ […]

چیئرمین نیب یہ بات کرکے اپنے ادارے کی پالیسی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا حیران کن بیان سامنے آگیا

چیئرمین نیب یہ بات کرکے اپنے ادارے کی پالیسی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا حیران کن بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈارنے کہا کہ چیئرمین نیب نے جو ماضی میں بھی بیان دیا تھا سیاسی تھا یہ کہنا کہ ماضی کی حکومتوں کا احتساب کر لیتے ہیں ان کو چھوڑ دیتے ہیں ایسی اسٹیٹمنٹ نہیں آنی چاہیے تھی آج بھی وہ جو بات کر رہے ہیں اپنی […]

ایل این جی سکینڈل۔۔۔۔ احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے گھر والوں کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

ایل این جی سکینڈل۔۔۔۔ احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے گھر والوں کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایل این جی سکینڈل میں قومی احتساب بیورو(نیب)نے شاہد خاقان عباسی کے بیٹوں اور ان کی بیویوں کو بھی شامل تفتیش کرلیا،شاہد خاقان عباسی کے دونوں بیٹوں اور انکی بیویوں نے بیان قلمبند کرادیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) نے ایل این جی سکینڈل میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن […]

دھرنا ختم۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں باقاعدہ حصہ دیاجائے گا، نیب اکرم درانی کو کلین چٹ دے گا، حکومت اور مولانا میں کیاکچھ طے پا گیا؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

دھرنا ختم۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں باقاعدہ حصہ دیاجائے گا، نیب اکرم درانی کو کلین چٹ دے گا، حکومت اور مولانا میں کیاکچھ طے پا گیا؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں باقاعدہ حصہ دیا جائے گا، یہ بات ایک نجی ٹی وی پروگرام میں معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے کہی، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا لیکن میری اطلاع ہے کہ جتنی بھی میٹنگز ہوئی ہیں، […]

کرپشن الزامات بے بنیاد قرار۔۔۔!!! نیب نے تمام کیسز بند کریئے، پیپلز پارٹی والوں کو خوشخبری سُنا دی گئی

کرپشن الزامات بے بنیاد قرار۔۔۔!!! نیب نے تمام کیسز بند کریئے، پیپلز پارٹی والوں کو خوشخبری سُنا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر امانت اللہ سمیت پانچ انکوائریوں کی منظوری دیتے ہوئے رکن اسمبلی حنا ربانی کھر ،غلام ربانی کھر اور دیگرکے خلاف اب تک عدم شواہد کی بنیاد پرقانون کے مطابق انکوائریز بند کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید […]

چیئر مین نیب آجکل کس بیماری کاشکار ہیں؟ حفیظ اللہ نیازی نے بڑا دعویٰ کردیا

چیئر مین نیب آجکل کس بیماری کاشکار ہیں؟ حفیظ اللہ نیازی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ چیئر مین نیب جج ارشد ملک کی طرح دباﺅ کاشکا ر ہیں ، جاوید چودھری کا کالم چھپنے اور ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد وہ اعصابی بیماری کا شکار ہوگئے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے […]

’’اگر مجھے کچھ ہوگیا تو 2 گھنٹوں میں مجھے اسپتال بھی نہیں بچا سکیں گے۔۔۔ ‘‘ آصف زرداری نے اپنی صحت کے حوالے سے افسوسناک انکشاف کر دیا

’’اگر مجھے کچھ ہوگیا تو 2 گھنٹوں میں مجھے اسپتال بھی نہیں بچا سکیں گے۔۔۔ ‘‘ آصف زرداری نے اپنی صحت کے حوالے سے افسوسناک انکشاف کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )احتساب عدالت میں ہسپتال کو سب جیل قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ میری شوگر کم ہو جاتی ہے اور مجھے کچھ ہو گیا تو یہ ڈیڑھ دو گھنٹے میں مجھے ہسپتال بھی نہیں پہنچا سکیں گے ۔تفصیلات کے مطابقعدالت میں آصف زرداری کی […]

نیب ان ایکشن: پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف نیب کے ریڈار پر آ گئی، کس کی گرفتاری قریب ہے؟ جانیے

نیب ان ایکشن: پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف نیب کے ریڈار پر آ گئی، کس کی گرفتاری قریب ہے؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر برائے صحت عامر کیانی کے خلاف نیب راولپنڈی کو انکوائری کی ہدایت دے دی ہے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق نیب کو عامر کیانی کے خلاف موصول ہونے والی شکایات کی تصدیق کے بعد انکوائری کاحکم دیا […]

طویل جدوجہد کے بعد دوسری تجوری بھی کھل گئی۔۔۔ لیاقت قائم خانی کی پہلی تجوری سے سونے کے بٹن اور زیورات نکلے مگر دوسری تجوری سے کیا کچھ نکل آیا؟ نیب کی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی

طویل جدوجہد کے بعد دوسری تجوری بھی کھل گئی۔۔۔ لیاقت قائم خانی کی پہلی تجوری سے سونے کے بٹن اور زیورات نکلے مگر دوسری تجوری سے کیا کچھ نکل آیا؟ نیب کی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چند روز قبل کے ایم سی کے ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کو نیب کی ٹیم نے اُن کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔ اس دوران اُن کے گھر کی تلاشی بھی لی گئی۔ اس تلاشی کے دوران لیاقت قائم خانی کی ایک تجوری سےبہت سا […]

’’ بی بی آپ کی اصل عمر کیا ہے۔۔۔؟؟؟‘‘ دوران سماعت معزز جج کا مریم نواز سے استفسار، مریم نواز کے جواب سے کمرہ عدالت میں سناٹا چھا گیا

’’ بی بی آپ کی اصل عمر کیا ہے۔۔۔؟؟؟‘‘ دوران سماعت معزز جج کا مریم نواز سے استفسار، مریم نواز کے جواب سے کمرہ عدالت میں سناٹا چھا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک )احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کے دوران مریم نواز کی تاریخ پیدائش زیر بحث رہی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان کی سربراہی میں ہوئیدوران سماعت نیب حکام […]

نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن نے شکنجہ تیار کر لیا۔۔۔۔ بڑی شخصیت گرفتار

نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن نے شکنجہ تیار کر لیا۔۔۔۔ بڑی شخصیت گرفتار

لاہور( ویب ڈیسک ) محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سا بق ایکسیئن اریگیشن شیخوپورہ عاطف خان کو گرفتار کر لیا، عاطف خان پر بوگس بھرتیوں کا الزام ہے ۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عاطف خان نے جعلی بھرتیاں کیں اور الزام ثابت ہونے پر گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔عاطف خان […]

’’ پاکستان میں چوروں کو پکڑا ہی اس لیے جاتا ہے تا کہ وہ با عزت بری ہوسکیں۔۔۔ ‘‘ پاکستان میں ’ عیبی سیاستدانوں‘ کو ’ نیبی سزائیں ‘ کیوں دی جا رہی ہیں؟ توفیق بٹ نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بیان کر دیا

’’ پاکستان میں چوروں کو پکڑا ہی اس لیے جاتا ہے تا کہ وہ با عزت بری ہوسکیں۔۔۔ ‘‘ پاکستان میں ’ عیبی سیاستدانوں‘ کو ’ نیبی سزائیں ‘ کیوں دی جا رہی ہیں؟ توفیق بٹ نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بیان کر دیا

لاہور( ویب ڈیسک) اگلے روز سندھ سے قومی اسمبلی کے رکن سید خورشید شاہ کو نیب نے گرفتار کرلیا۔ اُن پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ زرداری، نواز شریف اور ان کے کچھ ساتھیوں کے بارے میں کوئی ایک شخص بھی حلفاً یہ نہیں کہہ سکتا اُنہوں نے لوٹ مار نہیں کی۔ دوسری طرف یہ بھی […]

وہی ہوا جسکا ڈر تھا ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے نیب والوں کا ناک میں دم کر دیا، سابق وزیراعظم کے ہاتھوں نیب کے سوالوں کا پوسٹ مارٹم اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

وہی ہوا جسکا ڈر تھا ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے نیب والوں کا ناک میں دم کر دیا، سابق وزیراعظم کے ہاتھوں نیب کے سوالوں کا پوسٹ مارٹم اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ویسے ہی ایک بات کی جائے تو ایک دن شاہد خاقان عباسی نے ان کیخلاف تحقیقات کرنے والے نیب والوں سے پوچھا کہ کیا نیب چیئرمین کو مقرر کرنے پر بھی ان پر کوئی کیس ہو سکتا ہے۔لیکن جو بات شاذ و نادر ہی ہوتی ہے اور ماضی میں شاید ہی […]

، اس سیاستدان کو پہچاننے میں ہم لوگوں نے غلطی کی، نیب آفیشل نے اپنے ہی ملزم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

، اس سیاستدان کو پہچاننے میں ہم لوگوں نے غلطی کی، نیب آفیشل نے اپنے ہی ملزم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

وہ انتہائی لو پروفائل زندگی گزارتے ہیں اور نمودونمائش سے گریز کرتے ہیں، اس لئے کبھی شاہد خاقان کے بارے میں زیادہ سوچنے اور جاننے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ میاں نواز شریف کی کابینہ کے اہم وزیر تھے اور چونکہ میاں صاحب کی حکومت کے بارے میں میری رائے اچھی نہیں تھی، اس لئے […]

نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

  اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا۔  نیب ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو آمدن سے زیادہ اثاثوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا، انہیں نیب سکھر کے کیس میں نیب راولپنڈی کی ٹیم نے بنی گالہ سے حراست میں لیا۔ نیب ذرائع نے بتایا […]

آپ نیب کے سامنے پیش نہ ہوں کیونکہ ۔۔۔۔ مراد علی شاہ کو انکی قانونی ٹیم نے یہ مشورہ کیوں دے دیا ؟ تازہ ترین خبر

آپ نیب کے سامنے پیش نہ ہوں کیونکہ ۔۔۔۔ مراد علی شاہ کو انکی قانونی ٹیم نے یہ مشورہ کیوں دے دیا ؟ تازہ ترین خبر

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ان کی قانونی ٹیم نے قومی احتساب بیوروکے سامنے پیش نہ ہونے کا مشورہ دے دیا۔دوسری جانب وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے بتایا ہے کہ وزیر اعلی سندھ گیارہ بجے نجی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ نے نیب پیشی سے […]

ملکی سیاست اور اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل : جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنوانے میں ایک مشترکہ دوست کا کردار سامنے آگیا

ملکی سیاست اور اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل : جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنوانے میں ایک مشترکہ دوست کا کردار سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگوانے کیلئے ایک مشترکہ دوست نے اُس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا تھا۔اس مشترکہ دوست نے یہ تک پیشکش کی تھی کہ ریٹائرڈ جسٹس تقرر سے پہلے ہی اپنا دستخط شدہ استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کرنے کیلئے تیار ہیں نامور صحافی […]

نوازشریف کی رہائی کی خبریں آتے ہی چیئرمین نیب نے بڑا اعلان کر دیا ، پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

نوازشریف کی رہائی کی خبریں آتے ہی چیئرمین نیب نے بڑا اعلان کر دیا ، پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی تمام تر توجہ وائٹ کالر کرائم، میگا کرپشن کے کیسز پہ مرکوز ہے، انکوائری اور انوسٹی گیشن اور حتمی ریفرنس کا موثر نظام بنایا۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس ہوا، جس […]

نیب اِن ایکشن ۔۔۔۔ سندھ میں سیاستدانوں کے بعد کس کی باری آگئی؟ ناقابلِ یقین خبر

نیب اِن ایکشن ۔۔۔۔ سندھ میں سیاستدانوں کے بعد کس کی باری آگئی؟ ناقابلِ یقین خبر

کراچی ( ویب ڈیسک) نیب نے اینٹی کرپشن سندھ میں بدعنوانی سے متعلق تحقیقات شروع کر دیں۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں 18سب انسپکٹرز کا تقرر گریڈ 14میں کیا گیا تھا جن میں سابق آئی جی سندھ کے بیٹے بھی شامل تھے،ان تمام افسران کا تقرر مکمل طور پر سیاسی بنیادوں پر تھا اور یہ اب […]

عمران خان دراصل نیب قوانین میں تبدیلیاں کیوں کرنے جارہے ہیں؟ پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی گئی

عمران خان دراصل نیب قوانین میں تبدیلیاں کیوں کرنے جارہے ہیں؟ پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئیر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ایک صاحب حیثیت شخص نے بتایا ہے کہ یہ نیب قوانین میں جو ترمیم کرنے جا رہے ہیں۔ان سے بڑا این آر او ملکی تاریخ میں نہیں ہوا۔ملک کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ گذشتہ […]

نیب کا ایک اور کاری وار۔۔۔ پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت کو گرفتار کر لیا

نیب کا ایک اور کاری وار۔۔۔ پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے ایل این جی کیس میں ایک کاروباری شخصیت کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کراچی کی ٹیم نے اقبال زیڈ احمد کو لاہورکشمیر روڈ سے گرفتار کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اقبال زیڈ احمد کو لاہور سے کراچی منتقل کیا جائے گا اور ان سے ایل این جی کیس […]

ڈھیل کے بعد شکنجہ کس دیا گیا ۔۔۔۔۔نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو اچانک بڑا جھٹکا دے دیا

ڈھیل کے بعد شکنجہ کس دیا گیا ۔۔۔۔۔نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو اچانک بڑا جھٹکا دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے شہبازشریف سے رہائش گاہ پر تفتیش کا فیصلہ موخر کردیا، نیب حکام نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی ٹیم نے شہبازشریف سے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیس میں تفتیش کیلئے ان کے گھر جانا تھا تاہم نیب […]

میرے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں آپ کا کام تو چند منٹوں میں ۔۔۔۔ چیئرمین نیب پر جنسی ہراسگی کا الزام لگانے والی طیبہ گل کا طریقہ واردات کیا تھا ؟ جانیے

میرے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں آپ کا کام تو چند منٹوں میں ۔۔۔۔ چیئرمین نیب پر جنسی ہراسگی کا الزام لگانے والی طیبہ گل کا طریقہ واردات کیا تھا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) احتساب عدالت میں چیئرمین نیب اور ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر فراڈ کیس میں ملوث ملزموں فاروق نول اور اسکی اہلیہ طیبہ گل پر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔گزشتہ روزاحتساب عدالت لاہور کے جج مشتاق الٰہی نے سماعت کی۔نیب تفتیشی افسر کی جانب سے ملزموں کیخلاف تفتیشی […]