counter easy hit

move

ایک مستحسن اقدام

ایک مستحسن اقدام

ریاستی اداروں کے عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ معمول کا حصہ ہوتی ہے، لیکن پاکستان جیسے معاشروں میں جو فکری طور پر قبائلی ذہنیت اور جاگیردارانہ کلچرکی بندشوں میں جکڑا ہوا ہو، یہ معاملات کچھ زیادہ ہی اہمیت اختیارکر جاتے ہیں۔ خاص طور پر جب ملک کے انتظامی ڈھانچے پر سول اور ملٹری بیوروکریسی کسی نہ کسی […]

نئے آرمی چیف جنرل راحیل کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، خواجہ آصف

نئے آرمی چیف جنرل راحیل کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سربراہ اورجنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے اپنے بیان […]

گورنر سندھ کی حالت میں بہتری، آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

گورنر سندھ کی حالت میں بہتری، آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی گھر منتقلی کا فیصلہ آج شام کیا جائے گا۔ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق  گورنر سندھ کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور اب […]

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی کینیا میں دورے کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ شاہد حیات کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شاہد حیات پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ نیروبی: ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی طبیعت اچانک بگڑ جانے کے بعد انہیں […]

سامعہ قتل کیس لاہور منتقل کرنے کی درخواست

سامعہ قتل کیس لاہور منتقل کرنے کی درخواست

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے شوہر سید مختار کاظم نے لاہور ہائی کورٹ کے درخواست کی ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ جہلم سے لاہور منتقل کیا جائے۔ سید مختار کاظم نے کی اس درخواست پر ایک رکنی بنچ نے غور کیا جبکہ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض بھی لگایا اور […]

نازک حالات ،عمران طاقت کا مرکز منتقل کرناچاہتے ہیں

نازک حالات ،عمران طاقت کا مرکز منتقل کرناچاہتے ہیں

  آل پارٹیز کانفرنس میں مسئلہ کشمیراور بھارت کے جارحانہ طرزعمل کے خلاف قومی اتفاق رائے کے بعد عمران خان کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ اور وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ کے مطالبے کی ٹائمنگ اہم ہے ،24 گھنٹے میں ایسا کونسا واقعہ رونما ہوا کہ عمران خان اور ان کی جماعت […]

عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور (یس اردو نیوز) رائیونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کو فرعون کہنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھیجا گیا ۔ جسٹس پارٹی کے منصف اعوان کی جانب سے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوایا گیا ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران […]

سجاد کریم نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ مظالم کو یورپی یونین میں اٹھا کر بروقت اقدام کیا ہے، علی رضا سید

سجاد کریم نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ مظالم کو یورپی یونین میں اٹھا کر بروقت اقدام کیا ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم کیطرف سے یو رپی یونین کی خارجہ امور کی اعلیٰ نمائندہ مس فیڈریکا موغرینی کو لکھے گئے حالیہ خط کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سجاد کریم نے مقبوضہ کشمیر میں جاری سنگین مظالم خصوصاً پیلٹ گن […]

پیرس : مجالس امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور منھاج القرآن فرانس کا ایک احسن اقدام ہے۔ طارق چوھدری

پیرس : مجالس امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور منھاج القرآن فرانس کا ایک احسن اقدام ہے۔ طارق چوھدری

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس کے بانی رکن اور سینئر رہنما طارق چوھدری نے میڈیا پرسن راؤ‎ خلیل احمد سے فرانس میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 نومبر کی شام ہو یا 14 جولائی کی رات یا پھر 86 سالہ بزرگ پادری کا سفاکانہ […]

این ایس جی کی رکنیت کیلئے بھارت کی نئی ڈپلومیٹک چال

این ایس جی کی رکنیت کیلئے بھارت کی نئی ڈپلومیٹک چال

تحریر : محمد اشفاق راجا نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے معاملے پر چین کے مضبوط موقف نے بھارت کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ چین کی حمایت حاصل کرنے کے لئے ”خفیہ سفارتکاری” کو کام میں لائے لیکن سوال یہ ہے کہ چین کے اصولی موقف کے سامنے یہ خفیہ سفارت کاری کوئی […]

بہتر مستقبل کی تلاش، ہزاروں میسح تھائی لینڈ اور ملائشیاء منتقل

بہتر مستقبل کی تلاش، ہزاروں میسح تھائی لینڈ اور ملائشیاء منتقل

بنکاک /کوالالمپور (ڈاکٹر عامر حسین) پاکستان سے مسیح برادی کے ہزاروں لوگ بہتر مستقبل کے لیئے تھائی لینڈ اور ملائشیا جاکر اقوام متحدہ میں سیاسی پناہ کے لیئے درخواستیں دے چکے ہیں۔ جن میں مسیح برادری کو پاکستان میں محفوظ نہ ہونے کی کہانی لکھی جاتی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان سے اس وقت […]

بجٹ سال ٢٠١٧٢٠١٦ ئ

بجٹ سال ٢٠١٧٢٠١٦ ئ

تحریر: میر افسر امان ملائشیا کے قومی لیڈر محترم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے جب حکومت چھوڑی تھی اس کے بعد ایک مشہور زمانہ انٹرویو دیا تھا جس میں دوسری باتوں کے امریکہ اور مغرب کی اسلام دشمنی کے ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ اگر کسی ملک کو ختم کرنا ہے تو اسے آئی ایم […]

۔،۔ ناگزیر اقدام ۔،۔

۔،۔ ناگزیر اقدام ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ بڑی مشہور کہاوت ہے کہ پاکستان میں اقتدار کا حتمی فیصلہ تین اے (اللہ،امریکہ۔آرمی ) کرتے ہیں۔پناما لیکس کے نتیجے میں کیا ہونے والا ہے ابھی تک پردہِ اخفا میں ہے۔امریکہ کے اس خطے سے اپنے مفادات وابستہ ہیں اور وہ انہی مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنا لائحہ عمل […]

ڈاکٹر طاہر القادری کا انتہاپسندی و دہشتگردی کے خلاف ضرب امن کا اعلان ایک تاریخی اقدام!

ڈاکٹر طاہر القادری کا انتہاپسندی و دہشتگردی کے خلاف ضرب امن کا اعلان ایک تاریخی اقدام!

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق کے نامزد سینئر نائب صدر،نامور سماجی رہنما ،خضر حیات تارڑ نے ڈاکٹر طاہر القادری کے ضرب امن کے اعلان پر اظہار خیال کیا ہے،جوبشکریہ اپنا انٹرنیشنل ذرائع ابلاغ کو جاری کیا جارہا ہے: اسلام مخالف قوتیں اور اسلامی دنیا میں خارجیت کے سرپرست اپنے اپنے مقاصد کیلئے اسلا […]

یہ کیسے لوگ ہیں

یہ کیسے لوگ ہیں

تحریر : حیدر علی اکثر دیکھا گیا ہے کہ مالیاتی ادارے جن میں بنک کا کردار ہراول دستے کا سا ہوتاہے جو اپنی لین دین میں کھرے پن کو اولیت دیتا ہے عوام کی مشکلات کے پیشِ نظر انھیں سہولیات بہم پہنچانا، اور عوامی پیسے کا امین بن کر امانتوں کی حفاظت کے لئے مختلف […]

این اے 122 کے نتائج فوج کے زیر نگرانی منتقل کئے جائیں، عمران خان کا مطالبہ

این اے 122 کے نتائج فوج کے زیر نگرانی منتقل کئے جائیں، عمران خان کا مطالبہ

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سمن آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنہوں نے پہلے دھاندلی کی اب وہی دوبارہ الیکشن کروا رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے خواتین کے پولنگ سٹیشنز پر دھاندلی کا مںصوبہ بنایا ہوا ہے لیکن ہم نے اس دفعہ بھرپور […]

پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا، سکردو منتقل

پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا، سکردو منتقل

سکردو : پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا ، قراقرم پر چھ ہزار میٹر کی بلندی پر کوہ پیما کی طبیعت خراب ہوئی ، آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے واپس لایا گیا۔ پاکستان ، چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں واقع یہ ہے فلک […]

بارسلونا: پاکستان میں پیسہ بھیجنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے

بارسلونا: پاکستان میں پیسہ بھیجنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے ہے کہ پاکستان میں پیسہ بھیجنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ منظور نہیں۔ ‘حکومت کا اقدام انتہائی ظالمانہ ہے انہوں نے کہا کہ حکومت تارکین وطن پاکستانیوں […]

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

اسلام آباد : چمن سے پکڑے جانےو الے عمران فاروق کے قتل میں ملوث دو ملزموں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی ہدایت پر ملزم محسن اور خالد شمیم کو خصوصی طیارے کے ذریعے لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں سے تفتیش کیلئے ایف آئی اے […]

شفقت حسین ڈیتھ سیل منتقل پھانسی کی تیاریاں مکمل

شفقت حسین ڈیتھ سیل منتقل پھانسی کی تیاریاں مکمل

کراچی : سینٹرل جیل کراچی میں سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں اور مجرم کو ڈیتھ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ اسے کل 6مئی بدھ کو ساڑھے 5بجے صبح تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی […]

”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام” درست اقدام

”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام” درست اقدام

تحریر : امتیاز شاکر کسی ملک کی ترقی کی رفتار کا اندازہ اُس کے ٹرانسپورٹ کے نظام سے باآسانی لگایاجاسکتا ہے ۔سڑکیں جس قدر کشادہ اور صاف ستھری ہوں گی اُن پر چلنے والی ٹرانسپورٹ بھی اُسی قدرتیزی سے رواں دواں رہے گی ۔جو قومیں اپنے ذرائع آمد رفت کی طرف توجہ نہیں دیتی اُن […]

پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب

پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب

تحریر:عقیل خان 30 مارچ کو ایوان اقبال میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سکولز ریفارمز روڈمیپ کے نئے مرحلے ”پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب کا آغازایک پروقار تقریب میں کیا۔ اس پروگرام میں 2018 تک صوبہ پنجاب کے ہر بچے و بچی کے سکول داخلے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نئے مرحلے کے تحت […]

عمران نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں، جاوید ہاشمی

عمران نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے میری موجودگی میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں۔ عارف علوی کے بیان پر تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ٹریبونل بنایا جائے۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے […]

اساتذہ کے 1400 کیسز سروسز ٹریبونل منتقل کیے جائیں، سندھ ہائی کورٹ

اساتذہ کے 1400 کیسز سروسز ٹریبونل منتقل کیے جائیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے حکم دیا ہے کہ اساتذہ کے1400 کیسز سروسز ٹریبونل منتقل کیے جائیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے 1400 اساتذہ کے کیسز سروسز ٹریبونل کو منتقل کرنے اور اساتذہ […]