counter easy hit

mosques

فرانس میں مسلم کمیونٹی کے ایک رہنما نے آئندہ دو سال میں ملک میں مساجد کی تعداد دگنی کرنے کی اپیل

فرانس میں مسلم کمیونٹی کے ایک رہنما نے آئندہ دو سال میں ملک میں مساجد کی تعداد دگنی کرنے کی اپیل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس میں مسلم کمیونٹی کے ایک رہنما نے آئندہ دو سال میں ملک میں مساجد کی تعداد دگنی کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اپیل فرانس کی جامع مسجد کے ناظم اور فرانسیسی مسلم کونسل کے صدر دلیل ابوبکر نے کی ہے۔انھوں نے بتایا کہ فی الحال فرانس میں مساجد […]

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں سے 55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بعد ازاں صنعا میں ہی ایک اور مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہد کے مطابق دھماکوں سے حوثی ملیشیا کے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کے اہم دفاعی اہلکار […]

پولیس صوبے میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پولیس صوبے میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام صوبے بھر میں مساجد، امام بارگاہوں، عبادت گاہوں اور دیگر اہم مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورت حال […]

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

لاہور (یس ڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور، کراچی […]

لاہور پولیس نے مساجد سے دو ہزار اضافی لاؤڈ اسپیکر اتار لیے

لاہور پولیس نے مساجد سے دو ہزار اضافی لاؤڈ اسپیکر اتار لیے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف علاقوں کی مساجد سے دو ہزار سے زائد اضافی لاوڈ اسپیکر اتار لیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت صرف اذان اور جمعے کے خطبے کے لیے ہی لاوڈ اسپیکر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لاہور کی اکثر […]

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

کراچی (یس ڈیسک) مجلس و حدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے شکار پور مر کزی جامعہ مسجد و امام بارگاہ کربلائے معلیٰ لکھی در میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں 50سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں بے گناہ نمازی زخمی ہوئے ، نمازیوں کوبربریت کا نشانہ […]

فرانس: ہفت روزہ جریدے پر فائرنگ کے بعد دو مساجد پر حملہ

فرانس: ہفت روزہ جریدے پر فائرنگ کے بعد دو مساجد پر حملہ

پیرس (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق مغربی پیرس کے علاقے لی مانس Le Mans میں شرپسند عناصر مسجد کے اندر 3 دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جب کہ جنوبی فرانس میں مغرب کی نماز کے بعد مسجد پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی گئی تاہم ان واقعات میں کوئی جانی نقصان […]

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین میں ترمیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں ہے۔ پاکستان علما کونسل کے چیرمین حافظ طاہر اشرفی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ آئینی […]

سویڈن میں مساجد نذر آتش کرنے کے واقعات کیخلاف شدید احتجاج

سویڈن میں مساجد نذر آتش کرنے کے واقعات کیخلاف شدید احتجاج

سویڈن (یس ڈیسک) سویڈن میں مسجدوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، پارلیمان کے سامنے ہونے والے احتجاج میں تین ہزار افراد نے مظاہرہ کیا۔ سویڈن میں ایک ہفتے کے دوران تین مساجد کو نذر آتش کیا گیا جس میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔ سٹاک ہوم […]

وفاق میں 31 اور صوبائی دارلحکومتوں میں 21,21 توپوں کی سلامی

وفاق میں 31 اور صوبائی دارلحکومتوں میں 21,21 توپوں کی سلامی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک بھرمیں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے اس حوالے سے اسلام آباد میں 31، جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، ملک بھر میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مذہبی جوش و […]

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے دفاع جنرل(ر) وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوست نہیں صرف پڑوسی ہے۔ ہندوستان اپنے تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے لیکن اس کے لیے وہ اپنی سلامتی کو داؤ پر نہیں لگائے گا۔بھارت ایک طرف پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ رکھتا ہے […]