counter easy hit

moon

پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے

پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے

نیو مون کی حرکت اور زمین کے گرد زاویہ کی پیمائش سے تنازع حل کرنا ممکن ہے۔ اسلام آباد: پاکستان میں کافی عرصے سے رمضان المبارک اور شوال کے چاند پر تضاد دیکھا گیاہےجس سے ملک میں دونوں عیدوں اورپہلے روزے میں ایک دن کا فرق ہوتا ہے اس مسئلے کو سائنسی طریقے سے حل […]

امریکی کمپنی کاسیاحوں کوچاندکےگرد چکر لگوانے کا منصوبہ

امریکی نجی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے سیاحوں کو چاند کے گرد چکر لگوانے کا منصوبہ بنایا ہے اور اعلان کیا ہے کہ دو افراد نے چاند کے گرد چکر لگوانے کے لیے اسے رقم بھی ادا کردی ہے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے سیاحوں کی شناخت اوراخراجات کی تفصیلات نہیں بتائی ۔چیف ایگزیکٹو کا کہنا […]

توانائی کے حصول کیلئے بھارت کی نظریں چاند پر

توانائی کے حصول کیلئے بھارت کی نظریں چاند پر

نئی دہلی: بھارت نے اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اب چاند کی جانب توجہ مبذول کرلی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کے مستقبل کے ارادوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سیوا تھانو پلائی کا کہنا تھا کہ ہندوستان 2030 تک چاند کے وسائل کو بروئے […]

خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری

خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری

امریکی ادارے نیشنل اوشینیک اینڈ ایٹمسفرک ایڈمنسٹریشن نے خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری کر دیں۔ دنیا کے موسم کا حال جاننے کے لیے ماحولیاتی ایجنسی کے خلا میں بھیجے گئے نئے سیٹلائٹ نے زمین اور چاند کی ہائی ریزولیشن تصاویر بھیجی ہیں۔ان تصاویر سے سائنسدانوں اور موسمیاتی ماہرین کو […]

رواں سال 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے

رواں سال 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن ہوں گے۔ دونوں سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا چاند گرہن گیارہ فروری جبکہ دوسرا سات اگست کو ہو گا۔پہلا چاند گرہن جزوی اور دوسرا مکمل ہو گا۔ پہلا چاند گرہن […]

تائی پے اور بیجنگ میں سال کا آخری سُپر مون

تائی پے اور بیجنگ میں سال کا آخری سُپر مون

تائی پے اور بیجنگ میں سال کے آخری سُپر مون کا دلکش نظارہ دیکھا گیا۔ تائیوان کے دارلحکومت تائی پے اور چین کے دارالحکومت بیجنگ کے آسمان پر گزشتہ رات نمودار ہونے والاچاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن تھا جس سے ہر جانب مبہوت کن چاندنی پھیلی دکھائی دے رہی تھی۔’سپر مون کہلانے والا […]

آج رات سب سے بڑے چاند ’’سپر مون‘‘ کا نظارہ کرنے کےلئے تیار رہئے

آج رات سب سے بڑے چاند ’’سپر مون‘‘ کا نظارہ کرنے کےلئے تیار رہئے

کراچی: چاند آج آسمان پر اپنے جوبن پر ہوگا اور معمول سے بہت بڑا اور نمایاں دکھائی دے گا جسے ’’سپر مُون‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ چاند کے بڑے ہونے کا آپ کی خوش نصیبی اور بدقسمتی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ایک قدرتی مظہر ہے جو اُس وقت ہوتا ہے جب چاند نہ صرف […]

پیر کے روز سب سے بڑے چاند ’’سپر مون‘‘ کا نظارہ کرنے کیلیے تیار رہیں

پیر کے روز سب سے بڑے چاند ’’سپر مون‘‘ کا نظارہ کرنے کیلیے تیار رہیں

کراچی: 14 نومبر 2016 کی رات آسمان پر چاند معمول سے بہت بڑا اور نمایاں ہوگا جسے ’’سپر مُون‘‘ بھی کہا جارہا ہے۔ چاند کے بڑے ہونے کا آپ کی خوش نصیبی اور بدقسمتی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ایک قدرتی مظہر ہے جو اُس وقت ہوتا ہے جب چاند نہ صرف زمین سے کم […]

ستر سال بعد دکھائی دینے والے سپر مون نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ستر سال بعد دکھائی دینے والے سپر مون نے خطرے کی گھنٹی بجادی

  کوئٹہ : پاکستان میں چودہ نومبر کو سپر مون دکھائے گا، ستر سال بعد دکھائی دینے والے سپر مون نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ ستر سال بعد دنیا کے کئی ممالک میں سپر مون کا نظارہ ہوگا، چودہ نومبر کو چاند دیکھنے کے لئے دوربین کی ضرورت […]

”چاند وزیراعظم اور سِتارے ساتھی!“

”چاند وزیراعظم اور سِتارے ساتھی!“

 اثر چوہان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رُکنی بنچ نے جنابِ وزیراعظم کی طرف سے کابینہ کو  کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت کے بعد وفاق کی طرف سے پیش کی گئی نظر ثانی کی درخواست خارج کردی […]

رابی پیرزادہ کا البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں

رابی پیرزادہ کا البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا لاہور: گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم    رشک قمر    تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ۔ روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے بتایا کہ البم کے تمام نغمات ریکارڈ […]

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سےملاقات

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سےملاقات

وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کےثبوت دیئے اور ریاستی دہشت گردی کاشکار بےگناہ لوگوں کی تصاویر دکھائیں۔ بان کی مون نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت کاشکارکشمیریوں کی تصاویردیکھ کردکھ کااظہار کیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گزشتہ 74 […]

اے چاند اب زمین پہ چرخہ اتار دے

اے چاند اب زمین پہ چرخہ اتار دے

تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر عہد حاضر میں جس چیز کو سب سے زیادہ عروج حاصل ہوا ہے اسے ہم فیشن کہہ سکتے ہیں یا اغیار کی اندھی تقلید ۔کہ ہم اپنے کلچر اوراپنی روایات کو یکسر فراموش کرتے جا رہے ہیں ۔جوں جوں ہم ترقی کی منازل طے کرتے جا رہے ہیں اپنے اصل […]

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) چودھویں کے چاند کو گرہن لگ گیا،سال کا تیسرا چاند گرہن رات نو بجکر 55 منٹ پر شروع ہوا جو رات ایک بج کر 54 منٹ تک جاری رہا اور یہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ پاکستان سمیت دنیا کے خطوں میں آج سال کا تیسرا چاند گرہن دیکھا گیا […]

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ءمیں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ تھا‘ بنو عباس کی حکومت تھی‘المقتدر خلیفہ تھا‘ مکتب میں ابتدائی تعلیم حاصل کی‘ علماءکی قربت اختیار کی اور دربار تک پہنچ گیا‘ خلیفہ نے اسے وزیر بنا لیا‘ وہ مذہبی کش مکش کا دور تھا‘ فرقے بن رہے تھے‘ فرقے ٹوٹ رہے تھے‘ دجلہ […]

واقعہ شق القمراور جدید سائنس

واقعہ شق القمراور جدید سائنس

اپالو 10اور 11کے ذریعے ناسا نے چاند کی جو تصویر لی ہے اس سے صاف طور پر پتہ چلتا ہے کہ زمانہ ماضی میں چاند دو حصوں میں تقسیم ہوا تھا۔ یہ تصویر ناسا کی سرکاری ویب سائٹ پر موجود ہے اور تاحال تحقیق کامرکز بنی ہوئی ہے۔ ناسا ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں […]

عید احساس کی یا نمو کی

عید احساس کی یا نمو کی

تحریر: ماریہ پارس عمیر عیدالفطر قریب آتی ہے تو ہر طرف عید سے پہلے ہی عید کا سماں بندھ جاتا ہے. عورتیں دن بھر بازاروں میں خریداری کرتی نظر آتی ہیں, گھروں میں بہت اہتمام سے سحروافطار کی تیاری کی جاتی ہے. طرح طرح کے ملبوسات بنائے جاتے ہیں, رنگ برنگے جوتے اور جیولری وغیرہ […]

چاند

چاند

تحریر: عرفانہ ملک پچھلے کئی سالوں سے ہمارے یہاں دوچاند کا تنازعہ چلا آرہاہے،رمضان المبارک کا چاند کسی کی نظر سے اوجھل ہوجاتاہے تو کسی تو نظرآجاتاہے ،اسی طرح پھر روزہ بھی کسی کا ایک دن پہلے تو کسی کا ایک دن بعد اوریہ تنا زعہ ایک عرصہ سے چلا آرہاتھا مگر اللہ تعالیٰ کے […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاہئے

رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاہئے

تحریر : شاہ بانو میر رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاہئے شعبان کے آخر میں اگر مطلع ابر آلود ہو تو شعبان کے 30 دن پورے کرنے چاہئے ٬اگر رمضان کے آخر میں مطلع ابر آلود ہو تو رمضان کے 30 دن پورے کرنے چاہئے حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت […]

سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے

سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے۔ ویانا آسٹریا میں بھی بروز سوموار پہلہ روزە ھوگا-تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا کی انتظامیاں نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ھے۔ پورے آسٹریا کی مساجدمیں نماز […]

عوام سب کچھ سمجھ گئے

عوام سب کچھ سمجھ گئے

نئی حکومت نے آتے ہی منادی کی کہ ہم کرپشن کا خاتمہ کر دیں گے ۔ توانائی کا بحران ٹال دیں گے ۔ہم ملک میں شہد کی نہریں بہا دیں گے ۔ ہم ملک کا خزانہ لوٹنے والوں کا سخت احتساب کریں گے ۔ کسی کو ملک کا خزانہ لوٹنے نہیں دیں گے ۔ وغیرہ […]

وہ طیبہ کا چاند

وہ طیبہ کا چاند

تحریر: شازیہ شاہ حبیب خدا ،رحمت االعلمین ، حضرت محمد ﷺ جب گود آمنہ میں تسریف لاے ربیل الاول کی 12 تاریخ تھی اللہ سبحان و تعالیٰ نے آپ ﷺ کو ا پنے نور سے تخلیق کیا.یہ نور کا سفر حضرت آدم ّ سے شروع ھوا اورحضرت عبداللہ کے گھر تک پہنچا .آپ ﷺ کے […]

ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد

ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ربیع الاول کا مبارک مہینہ اور دو شنبہ کا عظیم مقدس دن تھا اور صبح صادق کا وقت تھا کہ حضرت آمنہ کے آنگن میں وہ چاند سا بیٹا اُترا جیسے یہ چاند نما بیٹا اس دنیائے آب و گل میں تشریف لایا کائنات کا ذرہ ذرہ مہک اٹھا چمک […]

کائنات کی سب سے بڑی عید

کائنات کی سب سے بڑی عید

تحریر : در صدف ایمان اسلامی ماہ ربیع الاول اور عاشقانِ رسول علیہ الصلوة السلام سے محبت میں ربیع النور کہتے ہیں۔ یعنی نور کی بہار۔ اس نور کی بہار کی آمد کے ساتھ ہی مسلمانوں کے دلوں کے غنچے کھل جاتے ہیں۔ خوشیاں منائی جاتی ہیں اور رونق بکھیر جاتی ہے۔ چراغاں ہونے لگتا […]