counter easy hit

Mohammad Rafiq

خازن MQI برلن محمد رفیق و مراتب علی نے چیف کوآرڈینیٹرPATیورپ شکیل چغتائی کی عیادت کی

خازن MQI برلن محمد رفیق و مراتب علی نے چیف کوآرڈینیٹرPATیورپ شکیل چغتائی کی عیادت کی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوںمنہاج القرآن انٹرنیشنل MQIبرلن کے فنانس سکریٹری محمد رفیق و MQIکے دیرینہ رفیق مراتب علی DRK اسپتال میں داخل یورپی ایشین صحافی،کالم نگار و شاعر، سینئر رہنماو چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT،یورپ ، چیرمین ایشین جرمن سوسائٹیADWGجر منی،تحریک منہاج القرآن القرآن TMQ انٹر […]