counter easy hit

Moab

محترم عزت مآب ڈپٹی کمشنر ساہیوال جناب میاں محمد زمان وٹو صاحب

جناب عالی گزارش .کہ سابقہ دور حکومت میں سابقہ MNAچوہدری محمد طفیل جٹ صاحب نےسینکڑوں گھروں کے سیوریج کے نکاسی آب کےلیے لاکھوں روپے گرانٹ سے ڈسپوزل کی تنصیب کا منصوبہ شروع پاسکرواکہ زیر نگرانی پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ چیچہ وطنی شروع کروایاتھا اور اس کام.کا ٹھیکہ فاروق گوندل نامی ٹھیکیدار کو دیا گیا جو چیچہ […]