counter easy hit

missing

سندھ ہائی کورٹ کا پولیس کو 2 فروری تک لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ کا پولیس کو 2 فروری تک لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو کئی برسوں سے مبینہ طور پر جبری لاپتہ کئے گئے افراد کو 2 فروری تک بازیاب کراکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران لاپتہ افراد کے ورثا […]

چین:کوئلے کی کان میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ

چین:کوئلے کی کان میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ

بیجنگ : چین کے مغربی صوبے میں کوئلے کی کان میں دھماکے ، 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے بعد 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 20 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔پیر کی صبح جنوب مغربی علاقے […]

لاہور: لوئرمال سے لاپتہ 2 سالہ بچے کا معمہ حل، مین ہول سے لاش برآمد

لاہور: لوئرمال سے لاپتہ 2 سالہ بچے کا معمہ حل، مین ہول سے لاش برآمد

لاہور کے علاقہ لوئرمال سے لاپتہ ہونے والے 2 سالہ بچے کا معمہ حل ہو گیا۔ بچہ مین ہول میں گر گیا تھا جسکی لاش تیسرے روز ملی۔ دنیا نیوز نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ لاہور: واقعہ 23 اکتوبر کو یاسین روڈ پر پیش آیا۔ سی سی ٹی وی […]

عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج ، رینجرز اور پولیس سے لڑنے کیلئےخریدا گیا: عشرت العباد

عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج ، رینجرز اور پولیس سے لڑنے کیلئےخریدا گیا: عشرت العباد

کوئی شک میں نہ رہے ، اب کوئی نہیں بچے گا، بلدیہ فیکٹر ی میں لوگوں کو جلانے والوں کو سزا ملے گی: عشرت العباد کراچی: گورنر سندھ عشرت العباد کا کہنا ہے کہ عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج ، رینجرز اور پولیس سے لڑنے کے لیے خریدا گیا تھا ، خریداری میں […]

نندی پور پاور پراجیکٹ کا سابق سیکیورٹی انچارج مہتاب عالم پر اسرار طور پر لا پتہ

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )نندی پور پاور پراجیکٹ کے سابق سیکیورٹی انچارج مہتاب عالم پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن میں مبینہ طور پر ملوث مہتاب عالم اچانک لاپتہ ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق مہتاب عالم ہفتے کی رات سیا رنگ […]

حریت رہنماء یاسین ملک 4 روز سے لاپتہ، اہلیہ پریشان

حریت رہنماء یاسین ملک 4 روز سے لاپتہ، اہلیہ پریشان

اسلام آباد (یس ڈیسک) کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کہتی ہیں ان کے شوہر 56 روز سے گرفتار ہیں۔ رشتہ داروں نے ہر جیل میں جا کر دیکھ لیا لیکن ان کا کچھ پتا نہیں چل سکا۔ صورتحال بہت خطرناک لگ رہی ہے۔ یاسین ملک کو زمین کھا گئی یا آسمان، چار […]

لاپتہ افراد کا عالمی دن

لاپتہ افراد کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 اگست کو لا پتہ افراد (یا جبری خفیہ حراست میں لیے جانے والے) افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو عام طور پر لاپتہ افراد کے لواحقین کو ٹی وی شوز میں بلایا جاتا ہے ۔ان سے ہمدردی کی جاتی […]

ریلوے پولیس کی کارروائی،لاہورکی گمشدہ چار لڑکیاں راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر والدین کے حوالے

ریلوے پولیس کی کارروائی،لاہورکی گمشدہ چار لڑکیاں راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر والدین کے حوالے

راولپنڈی (یس نیوز) لاہور سے گزشتہ رات لاپتہ ہونیوالی چار لڑکیاں راولپنڈی سے مل گئی ہیں ،پولیس اور لڑکیوں کے عزیز و ورثا راولپنڈی روانہ ہوگئے ہیں ۔ سبزہ زار لاہور کی رہائشی 20 سالہ فرح،15 سالہ فائزہ،17 سالہ اقراء اور 11 سالہ ارم گھر سے نکلیں مگر گھر واپس نہ پہنچیں جس پر ورثا […]

زندہ سیاستدان، مردہ عوام

زندہ سیاستدان، مردہ عوام

تحریر : میر شاہد حسین ”بہت دن ہوئے آپ دکھائی نہیں دے رہے، کہاں غائب ہیں؟”” اﷲ کا شکر ہے کہ میں ابھی مسنگ پرسنز (missing persons)میں شامل نہیں ہوا، لیکن ہوں تو عوام ہی دکھائی کیسے دوں گا آپ کو؟” ”مجھے لگا کہ آپ بھی الیکشن جیت گئے ہیں اسی لیے غائب ہیں۔” ”الیکشن […]

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی، سرکاری سکیم کے تحت چار جبکہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت جانے والے دس اور سعودی عرب میں مقیم نو پاکستانی بھی سانحہ کے بعد لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ […]

منیٰ میں 54 پاکستانی حجاج شہید ہوئے، 110 تاحال لاپتہ ہیں: وزیر مذہبی امور

منیٰ میں 54 پاکستانی حجاج شہید ہوئے، 110 تاحال لاپتہ ہیں: وزیر مذہبی امور

لاہور : وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق 12 زخمی پاکستانی جدہ اور مکہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اب تک بھگدڑ سے 54 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 21 کی تدفین کی جا چکی ہے۔ 355 لاپتہ پاکستانی حجاج کی […]

جے یو پی (نورانی) کا ایاز صادق کی حمایت کا اعلان

جے یو پی (نورانی) کا ایاز صادق کی حمایت کا اعلان

لاہور: جمعیت علماء پاکستان نورانی گروپ نے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں سردار ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سردار ایاز صادق نے جے یو پی نورانی کے رہنما صاحبزادہ ابولخیر زبیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ ابولخیر زبیر نے کہا کہ ایازصادق نے […]

انڈونیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا، حکام کا ہلاکتوں کی تصدیق کرنے سے گریز

انڈونیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا، حکام کا ہلاکتوں کی تصدیق کرنے سے گریز

جکارتہ : انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مشرقی حصے سے مل گیا جب کہ حکام نے طیارے میں سوار 54 افراد کی ہلاکت سے متعلق فی الحال تصدیق نہیں کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا سے اے ٹی آر 42-300 طیارے نے 54 مسافروں کو لے کراوکسیبل […]

اسلام آباد: مارگلہ کے پہاڑوں پر کوہ پیمائی کیلئے جانیوالے پانچ نوجوان لاپتہ

اسلام آباد: مارگلہ کے پہاڑوں پر کوہ پیمائی کیلئے جانیوالے پانچ نوجوان لاپتہ

اسلام آباد : پولیس کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے 5نوجوان مرگلہ کی پہاڑیوں پر ہائیکنگ کے لیے گئے تھے۔ تاہم راستہ بھٹکنے کے باعث لاپتہ ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے لڑکوں سے رابطے میں ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے جلد نوجوانوں کو ڈھونڈ لیا جائے گا۔ Post […]

چترال: سیلاب کی تباہ کاریاں، 100 سے زائد گھر تباہ، 10 افراد لاپتہ، 2 کی لاشیں مل گئیں

چترال: سیلاب کی تباہ کاریاں، 100 سے زائد گھر تباہ، 10 افراد لاپتہ، 2 کی لاشیں مل گئیں

چترال: بپھرے دریا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، پہاڑوں سے آنے والا نیا سیلابی ریلہ تحصیل مستوج میں داخل ہو گیا، اوتول گاؤں سے 10 افراد لاپتہ، دو کی لاشیں مل گئیں۔ 100 سے زائد گھر تباہ، چترال میں تین لاکھ افراد محصور ہو کر رہ گئے۔ بپھرے دریا کی بے رحم موجوں […]

صوبہ خیبرپختونخوا سیلاب کی زد میں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک لاپتا

صوبہ خیبرپختونخوا سیلاب کی زد میں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک لاپتا

پشاور : صوبہ خیبر پختونخوا میں اس سال بھی سیلاب بے حساب آیا ہے۔ اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کوئی پتا نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ چترال میں سیلاب کی تباہی کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ بے حال لوگ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے منتظر ہیں […]

سہیل احمد 15 دسمبر سے لاپتا تھے، خواجہ اظہار الحسن

سہیل احمد 15 دسمبر سے لاپتا تھے، خواجہ اظہار الحسن

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ سہیل احمد 15 دسمبر سے لاپتا تھے، ایف آئی آر کے اندراج سمیت تمام قانونی کارروائیاں پوری کیں لیکن سہیل احمد کی لاش ہی ملی۔ سیاسی جماعت ہیں، سیاسی و جمہوری طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے رہیں گے، متحدہ […]

بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈیپو سے اسلحہ غائب کرنے میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈیپو سے اسلحہ غائب کرنے میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹبلری کے مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسلحہ غائب ہوگیا جب کہ اسلحہ کی خورد میں پولیس افسر کے ملوث ہونے کے شواہد بھی مل گئے۔ بلوچستان کانسٹبلری کے کوئٹہ میں موجود بدرلائن مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے […]

کوئٹہ : بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانہ سے کروڑوں کا اسلحہ غائب

کوئٹہ : بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانہ سے کروڑوں کا اسلحہ غائب

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانہ سے کروڑوں کا اسلحہ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلحہ خانہ سے اے کے 47، نائن ایم ایم اور دیگر اسلحہ چوری ہوچکا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی اور اسلحہ […]

بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک، 4 لاپتہ

بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک، 4 لاپتہ

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک جب کہ 4 لاپتہ ہو گئے۔ ریاست آندھراپردیش کے شہر وشاکا پٹنم کے ساحل سے 55 کلو میٹر دور سمندر میں بھارتی بحریہ کا جہاز اے-72 ٹی آر وی پانی داخل ہونے کے باعث ڈوب گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار […]