counter easy hit

missile

ایران کا میزائل بنانے والی تیسری زیرِ زمین فیکٹری تیار کرنے کا دعویٰ

ایران کا میزائل بنانے والی تیسری زیرِ زمین فیکٹری تیار کرنے کا دعویٰ

تہران: ایران کے فضائی و خلائی پروگرام کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے اپنے میزائل پروگرام کو مزید وسعت دیتے ہوئے اپنی تیسری زیرِ زمین فیکٹری حالیہ برسوں میں مکمل کرلی ہے۔ ایرانی جنرل کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب اسے سعودی عرب کے […]

امریکی صدر نے شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام قرار دیدیا

امریکی صدر نے شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے کو ناکام قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل تجربے پر اپنی ٹوئٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ چین کی خواہشات کے برخلاف ہے […]

امریکا نے جنوبی کوریا میں متنازعہ میزائل نظام نصب کرنا شروع کردیا

امریکا نے جنوبی کوریا میں متنازعہ میزائل نظام نصب کرنا شروع کردیا

سیئول: امریکا نے جنوبی کوریا میں اپنے متنازعہ میزائل ڈیفنس سسٹم ’’تھاڈ‘‘ کی تنصیب شروع کردی ہے جس پر چین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ’’تھاڈ‘‘ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو اس سال کے اختتام تک پوری طرح […]

شمالی کوریا نے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا

شمالی کوریا نے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل یا پھر کوئی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی […]

روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنالیا

روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنالیا

ماسکو: روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنالیا ہے جو 7400 کلومیٹر فی گھنٹہ یعنی آواز سے 6 گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتے ہوئے کسی بھی بحری جہاز کو تباہ کرسکتا ہے جبکہ دنیا کا بہترین میزائل شکن نظام بھی اس کا راستہ نہیں روک سکتا۔ روس کے سرکاری میڈیا سے جاری […]

شمالی کوریا کا ایٹمی اور میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

شمالی کوریا کا ایٹمی اور میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی اور میزائل پروگرام تیز رفتاری سے جاری رکھے گا۔ اسے امریکا کی جانب سے پابندیوں کا کوئی خوف نہیں ہے ۔ یہ بات جنیوا میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہی ۔ چو یونگ نام کا کہنا […]

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ امریکی حکام نے تجربے کی تصدیق کردی جبکہ جاپان کے وزیر اعظم نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میزائل شمالی پیانگ یانگ صوبےکےایک فضائی اڈےسےبحیرہ جاپان کی جانب فائرکیاگیا۔ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے […]

ایران کا میزائل تجربہ، اسرائیل کی مذمت

ایران کا میزائل تجربہ، اسرائیل کی مذمت

ایران نے اتوار کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کر لیا ۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے تجربے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔اسرائیل کی جانب سے اس کی مذمت کی گئی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اس بیلسٹک میزائل کا تجربہ تہران کے جنوبی علاقے میں کیا گیا اور میزائل […]

پاکستان کا پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق ابابیل میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ ایس ایس ایم ابابیل میزائل کی رینج 2200 کلومیٹر ہے،جو ایک سے زیادہ وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت […]

ایٹمی طاقتیں احتیاط برتیں؛ پاکستانی میزائل تجربے کا علم ہے، امریکا

ایٹمی طاقتیں احتیاط برتیں؛ پاکستانی میزائل تجربے کا علم ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں جب کہ بین البراعظمی میزائل کے تجربے پر شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائیں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں ہفتہ واربریفنگ کے دوران بتایا کہ […]

بھارت: میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام

بھارت: میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام

بھارت کا جوہری صلاحیت رکھنے والا نربھے کروز میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے والا نربھے کروز میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مارچ 2013 سے اب تک اس کے 4تجربے ناکام ہوچکے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہےشاہین سوم بیلسٹک میزائل بھی پاکستان کی ان ہی کوششوں کا حامل ہے جس کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہوئے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا ہے۔

پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہےشاہین سوم بیلسٹک میزائل بھی پاکستان کی ان ہی کوششوں کا حامل ہے جس کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہوئے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا ہے۔

کراچی: شاہین سوم (شاہین III) پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جس کی رینج 2750 کلومیٹر/ 1700 میل ہے اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ) تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے۔ اس رینج اور رفتار کا مطلب یہ ہے […]

چین نے دفاعی ٹیکنالوجی میں بھارتی میزائل ’’براہموس‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

چین نے دفاعی ٹیکنالوجی میں بھارتی میزائل ’’براہموس‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

بیجنگ: چین نے ’’سی ایم 302‘‘ کے نام سے ایک ایسا نیا بحری جہاز شکن کروز میزائل فروخت کےلئے پیش کردیا ہے جو آواز سے زیادہ (سپر سونک) رفتار پر سفر کرسکتا ہے اور جس کے بارے میں دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھارت اور روس کے مشترکہ ’’براہموس‘‘ کروز میزائل کا جواب ہے۔ […]

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام لگانے پر چین کا اعتراض

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام لگانے پر چین کا اعتراض

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو روکنے کے لیے امریکا نے جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ چین نے امریکا سے کہا ہے کہ یہ خطے کی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہوگا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب کا اعلان […]

روسی میزائل شیطان دوئم کی تصاویرجاری، دنیا میں خوف کی لہر

روسی میزائل شیطان دوئم کی تصاویرجاری، دنیا میں خوف کی لہر

ماسکو: روسی کے ایٹمی میزائل شیطان دوئم کاچرچا ایک عرصے سے ہورہا تھا لیکن اب امریکاکے ساتھ بڑھتی ہوئی محاذ آرائی کی فضا میں پہلی بار روس نے اس خوفناک ہتھیار کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں جنھیں دیکھ کر امریکا اور یورپ پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔غیرملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ایٹمی میزائل […]

بھارت و روس میں میزائل نظام سمیت اربوں ڈالر کے 20 معاہدے

بھارت و روس میں میزائل نظام سمیت اربوں ڈالر کے 20 معاہدے

نئی دہلی / گووا: بھارت اور روس میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالر کے 20 معاہدے طے پا گئے۔ گزشتہ روز بھارت کے سیاحتی مقام گووا میں برکس اجلاس کے موقع پر نریندر مودی اور ولادیمیر پوتن کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن کے تحت بھارت […]

امریکی بحریہ کے جنگی جہاز پر میزائل حملہ ناکام

امریکی بحریہ کے جنگی جہاز پر میزائل حملہ ناکام

بحیرہ احمر میں امریکی نیوی کے جنگی جہاز پر ایک اورمیزائل حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق امریکی جہاز یو ایس ایس میسن پر یمن میں حوثی باغیوں کےزیر قبضہ علاقے سے متعدد میزائل فائر کیے گئے، تاہم بروقت اقدامات کے تحت میزائل حملےکو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں […]

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے روس سے دنیا کا مہلک ترین طیارہ شکن میزائل نظام خریدلیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے روس سے دنیا کا مہلک ترین طیارہ شکن میزائل نظام خریدلیا

گوا: بھارت نے اپنے بدترین جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس سے دنیا کے خطرناک ترینS-400  ’’ٹرائمف‘‘ طیارہ شکن میزائل نظام خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کی مالیت 5 ارب ڈالر ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ شکن نظام پاکستان اور چین کی سرحدوں کے ساتھ نصب کئے جائیں گے۔ S-400 طیارہ […]

روس اور بھارت میں میزائل شکن سسٹم کا معاہدہ

روس اور بھارت میں میزائل شکن سسٹم کا معاہدہ

روس اور بھارت کے درمیان کل ایس 400 اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے، دونوں ملک مشترکہ طور پر سویلین طیارے اور ہیلی کاپٹر بھی بنائیں گے ۔ کریملن کے مطابق ہفتے کو گوا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں صدر پیوٹن روس کے سب سے ایڈوانس ائیر […]

شمالی وزیرستان: 2 برس میں 24 امریکی ڈرون حملےہوئے

شمالی وزیرستان: 2 برس میں 24 امریکی ڈرون حملےہوئے

شمالی وزیرستان : شمالی وزیر ستان امریکی ڈرون حملوں کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ گزشتہ برس یہاں 19 حملے ہوئےجبکہ رواں برس اب تک 5 ڈرون حملے ہو چکے ہیں۔ 4 جنوری 2015 ءکو شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں الوڑہ منڈی کے قریب ڈرون حملے میں 7 شدت پسند مارے گئے۔ 15 جنوری […]

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

تحریر : حبیب اللہ سلفی یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کو ہر سال شاندار پریڈکا انعقاد کیا جاتاہے مگر پچھلے سات برس سے ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر کی وجہ سے یہ سلسلہ رک کر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم اس پریڈ کے منعقد نہ […]