counter easy hit

men

شادی شدہ خواتین وحضرات ان 30 باتوں کا خیال رکھیں

شادی شدہ خواتین وحضرات ان 30 باتوں کا خیال رکھیں

لندن:مردوں کو خواتین سے اکثر شکایت رہتی ہے کہ ان کی شریکِ حیات انسے ناخوش رہتی ہیں اور اسی طرح خواتین بھی ان سے نالاں نظر آتی ہیں جس سے اذدواجی زندگی شدید متاثر ہوتی ہے۔ مرد حضرات چھوٹی چھوٹی چیزوں کا خیال رکھ کر اپنی شریکِ حیات کو مسرور کرکے زندگی کو بہتر بناسکتے […]

ماہرین کا شادی کے خواہش مند مردوں کو 5 برس چھوٹی بیوی تلاش کرنے کا مشورہ

ماہرین کا شادی کے خواہش مند مردوں کو 5 برس چھوٹی بیوی تلاش کرنے کا مشورہ

ماہرین نے شادی کے خواہش مند مردوں مشورہ دیا ہے کہ وہ ذہین اور زیادہ مہارت رکھنے والی بیوی کی تلاش میں ہیں تو ان کی شریک حیات اپنے شوہر سے کم از کم 5 برس چھوٹی اور شوہر سے زیادہ تعلیم یافتہ ہو۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک نئے تحقیقی مطالعے میں 1000 […]

مظفرگڑھ: مسلح افرادنےلڑکی کو اغواکرلیا

مظفرگڑھ: مسلح افرادنےلڑکی کو اغواکرلیا

مظفر گڑھ(یس نیوز)مظفرگڑھ میں مسلح افراد نے ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ لڑکی کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ اغوا کرنے والے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھتیجا اور بھانجا ہے۔مظفرگڑھ کے علاقے شادمان کالونی میں موٹرسائیکل پرسوار 4مسلح افراد محمدیوسف نامی شخص کے داخل ہوئے اور اسلحہ کے […]

خدمت گار,برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق کا ہر دلعزیر تجزیہ نگار مظہر برسال کیساتھ مکالمہ

خدمت گار,برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق کا ہر دلعزیر تجزیہ نگار مظہر برسال کیساتھ مکالمہ

پچھلے کالم میں کہیں قربانی کا تذکرہ تھا، اسی ذکر کو بنیاد بنا کر برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق لکھتے ہیں کہ ’’…..آپ کی تحریر قربانی کے جذبے سے لبریز تھی، پاکستانی سیاستدان قربانی تو دن رات کررہے ہیں مگر افسوس کہ چھری اپنے ہی ملکی وسائل پر چل رہی ہے، پچاس پچاس گاڑیوں کے […]

ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن،مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن،مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(یس نیوز ڈیکس) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دوران مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق منگل کو ایف آئی اے گوجرانوالہ کی ٹیم نے عدالتی اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے […]

مردوں کی نسبت خواتین آئی فون کی زیادہ دیوانی ہیں، تحقیق

مردوں کی نسبت خواتین آئی فون کی زیادہ دیوانی ہیں، تحقیق

کارڈف: (یس ویب ڈیسک)برطانیہ میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کی نسبت خواتین میں آئی فون خریدنے کا رجحان دگنا ہوتا ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ انہیں اپنے سماجی رتبے کا کتنا خیال رہتا ہے۔ لنکن یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ اینڈروئیڈ فون خریدنے والے لوگوں […]

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ آٹھ روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 اگست سے 5 ستمبر کے دوران بے گھر ہونے والے ان […]

توند سے نجات کے چند آسان نسخے

توند سے نجات کے چند آسان نسخے

تحریر: صباء نعیم خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں، مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے، تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانے کے آسان طریقے موجود ہیں، جس سے آپ کا جسم چند ہفتوں یا مہینوں میں ایک بار پھر متناسب […]

’’یہ ایک چیز کھانے والے مرد خواتین کو بے حد پسند آتے ہیں‘‘سائنسدانوں نے مردوں کی مشکل حل کر دی،انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا

’’یہ ایک چیز کھانے والے مرد خواتین کو بے حد پسند آتے ہیں‘‘سائنسدانوں نے مردوں کی مشکل حل کر دی،انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا

سڈنی (یس ڈیسک) صنف مخالف کی توجہ حاصل کرنے کیلئے مرد کیا کیا پاپڑ نہیں بیلتے لیکن آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے اس کیلئے ایک ایسا آسان طریقہ بتا دیا ہے کہ جس کے بعد کسی اور طریقے کی کوئی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق میکواری یونیورسٹی کے نفسیات […]

ویانا: منہاج سنٹر میں خواتین و حضرات کے لیے آئندہ مفت جرمن کورس کا داخلہ شروع ہے

ویانا: منہاج سنٹر میں خواتین و حضرات کے لیے آئندہ مفت جرمن کورس کا داخلہ شروع ہے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں نوآمدہ پاکستانی خواتین و حضرات کے لیے جرمن زبان سیکھنا ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہی ہے۔ لیکن منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں گذشتہ کئی سالوں سے اردو سے جرمن زبان سکھانے کے مفت کورس کا کامیابی سے اہتمام ہو رہا ہے جس سے بہت سے پاکستانی، افغانی و انڈین […]

مرد مار عورتیں ۔۔مزاح سے بھر پور۔۔

مرد مار عورتیں ۔۔مزاح سے بھر پور۔۔

شفیق خان: شفیق خان جسطرح گھر میں ہر روز پھڈا یا مسئلہ رہتا ہے نہ کہ اج کی پکایئے تو اسی طرح لکھنے والے کے ساتھ بھی مسئلہ رہتا ہے کہ کس موضوع تے لکھیا جائے۔ اس بار خود کچھ نہیں لکھا ، صرف للو میاں کی باتیں اور تبصرہ پیش خدمت ہے: ۔ تحقیق […]

بنت حوا کیوں جلی؟

بنت حوا کیوں جلی؟

تحریر : ربیعہ امجد کسی بھی معاشرے کی حقیقی معمار عورت ہوتی ہے معاشرے کو نکھارنے اور سنوارنے کا فن اللہ تعالی نے عورت کو عطا کیا ہے پڑھی لکھی عورت ان پڑھ عورت کی بانسبت اپنے فرائض بہتر طور پر سر انجام دے سکتی ہے۔ اسی لیے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کی تعلیم […]

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

تحریر: مقدس ناز واہ کینٹ جب سے لوگوں میں خواتین کے حقوق کی آگہی پیدا ہوئی تب سے لوگوں نے لڑکیوں کو بھی وہی حقوق دینا شروع کر دیئے جو اس سے پہلے صرف لڑکوں کو دیئے جاتے تھے۔اور اس کوشش کے نتیجے میں ایک عورت معاشرتی بھاگ دوڑ اسی طرح سے سنبھال رہی ہے […]

وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل

وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل

تحریر: صمیر علی اشفاق آپ کے موقراخبار کے ذریعے میں ایک اہم مسئلہ احکام کے گوش گزارناچاہتا ہوں ،میں روزانہ بھاٹی چوک (داتا دربار)سے شاہ عالم تک سفر کرتا ہوں ،بھاٹی چوک سے شاہ عالم آنے ،جانے والی تمام سڑکوں پر ٹریفک کاہروقت رش رہتاہے جس کی وجہ سے پیدل سڑک پارکرنے والوں کوشدید مشکلات […]

محمد جاوید عظیمی نے روحانیت کے متلاشی خواتین و حضرات کے لئے لائبریری کے قیام کا اعلان

محمد جاوید عظیمی نے روحانیت کے متلاشی خواتین و حضرات کے لئے لائبریری کے قیام کا اعلان

ہالینڈ (پ۔ر) حاجی محمد جاوید عظیمی نے روحانیت کے متلاشی خواتین و حضرات کے لئے عظیمیہ روحانی لائبریری کے قیام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈکے نگران حاجی محمد جاوید عظیمینے سالانہ تقریب آل یورپ عظیمیمقابلہ حسن نعت کے دوران روحانیت کے متلاشی خواتین و حضرات کے […]

تحفظ حقوق خواتین بل مردوں کے خلاف نہیں، تنقید بلاجواز ہے

تحفظ حقوق خواتین بل مردوں کے خلاف نہیں، تنقید بلاجواز ہے

تحریر : سید توقیر زیدی پاکستان کو بنے ہوئے تقریباً 70 برس گزر گئے۔ اس دوران کئی فوجی اور جمہوری حکومتیں آئیں۔ آج ہم 70 برس بعد مزدوروں، خواتین مریضوں کے حقوق اور چائلڈ لیبر کی باس کرتے نظرآتے ہیں اگر ہم اسلام کو ٹھیک طرح سے پڑھ لیں تو آج سے 1400 سال پہلے […]

پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں،

پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں،

پیرس: پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں، خواتین کے بغیر کوئی معاشرہ و ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ خواتین ڈے کے موقع پر ان خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا اور […]

خواتین کا عالمی دن

خواتین کا عالمی دن

تحریر: حفیظ خٹک شہر قائد سمیت ملک بھر میں خواتین مردوں کی نسبت تعداد میں زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ سال بھر میں موضوعات دے کر مختلف ایام کو منانے کا اہتمام کرتی ہے جس کا مقصد اس دن کے حوالے سے موضوع کو توجہ کے ساتھ اہمیت دینا ہوتا ہے۔ 8 مارچ کو خواتین کے […]

مقبول بٹ کی اہلیہ ذاکرہ مقبول بٹ کی وفات پر غضنفر خالق و دیگر افراد کا اظہار تعزیت

مقبول بٹ کی اہلیہ ذاکرہ مقبول بٹ کی وفات پر غضنفر خالق و دیگر افراد کا اظہار تعزیت

باٹلے (تیمور لون) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی اہلیہ ذاکرہ مقبول بٹ کی وفات پر سابق لارڈ میئر بریڈ فورڈ غضنفر خالق، کونسلر عدالت علی، کونسلر غلام حسین، محمود کشمیر، آصف مسعود، راجہ مشتاق حسین ایڈووکیٹ، صادق صبحانی ایڈووکیٹ، اسحاق بھٹی، عبدالوحید، جاوید میر، خواجہ یوسف، نوید احمد، فیصل قریشی، حاجی حمید، شمس الرحمنٰ، […]

ماریشس میں سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کی روداد

ماریشس میں سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کی روداد

ماریشس (کامران غنی) اردو اسپیکنگ یونین ، ماریشس کی جانب سے 26-28 نومبر کو تیسری عالمی سہ روزہ اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ہندستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ماریشس میں دومہینے سے چل رہے فیسٹول آف انڈیا کا اسے ایک حصہ بنایا گیا۔ ہندستانی سفارت خانے کی بھر پور معاونت کے علاوہ پاکستانی […]

فیفا کرپشن سکینڈل : زیورخ کے ہوٹل پر چھاپہ مزید 16 افراد گرفتار

فیفا کرپشن سکینڈل : زیورخ کے ہوٹل پر چھاپہ مزید 16 افراد گرفتار

زیورخ : سوئس شہر زیورخ کے ہوٹل باور آ لک میں چھاپے کے دوران مزید 16 فٹ بال عہدیدار جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے ان میں پانچ افراد ایسے ہیں جو فیفا کے سابق یا موجودہ حکام ہیں ۔ ان افراد میں برازیل فٹ بال فیڈریشن کے سابق چیف اور بدنام زمانہ ریکارڈو ٹیکسیرا […]

بلدیاتی انتخابات …پھر ایک دور

بلدیاتی انتخابات …پھر ایک دور

تحریر: شاہ فیصل نعیم رسول اللہ ۖ کی خدمت میں دو اشخاص آئے اور کہاکہ اللہ نے آپ کو جن علاقوں پر حاکم بنایا ہے اُن میں سے کسی علاقے پر ہمیں بھی گورنر بنادیں۔ اس پر رسولۖ نے اُن کی نفی کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ” اللہ کی قسم ! ہم اُس آدمی کو […]

جعفرایکسپریس پٹڑی سے اترنے سے ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

جعفرایکسپریس پٹڑی سے اترنے سے ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کوئٹہ: بولان کے قریب جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ سمیت 4 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی کئی بوگیاں بولان کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور، اسسٹنٹ اور 2 […]

سعودی عرب میں مسجد میں خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

سعودی عرب میں مسجد میں خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

ریاض : سعودی عرب میں مسجد میں خود کش حملے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی علاقے نجران میں نماز مغرب کے وقت ایک خود کش حملہ آور مسجد میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 3 […]