counter easy hit

medicine

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

تحریر: حسیب اعجاز عاشر بچوں کی پسندناپسند، ذوق، مزاج ،مخصوص سوچ، تدریجی ارتقائ، تقاضوں، نفسیات، جذبات، عادات و اطوار، احساسات، میلانات، ضروریات، فہم و ادراک ، فطری رحجانات، صلاحیتوں اور عمر کو مدِنظر رکھتے ہوئے نثری و نظمی تخلیق کیے گئے ادب کو بچوں کا ادب (ادبِ اطفال) کہا جاتا ہے۔ اُردو ہو یا انگلش […]

معمولی لاپرواہی دوا کو زہر بنا سکتی ہے

معمولی لاپرواہی دوا کو زہر بنا سکتی ہے

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر کسی صورت کوئی دوائی استعمال کریں نا ہی خاص طور پر کسی چھوٹے بچے کو دوائی کھلائیں۔ بچوں کے لیے دواؤں کا استعمال بچوں کے معاملہ میں دواؤں کے استعمال میں اور بھی زیادہ توجہ اور احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ بڑوں کے برعکس مختلف عمر کے بچوں کے لیے […]

جعلی ادویات! ڈرگ انسپکٹر کی منتھلی بڑھ گئی

جعلی ادویات! ڈرگ انسپکٹر کی منتھلی بڑھ گئی

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری اشیائے خوردنی کی طرح انسانی و حیوانی جعلی ادویات کی ملک بھر میں بھر مار ہے انسانی جعلی ادویات سے بیچارے غریب مریضوں کی روزمرہ ہلاکتوںپراخبارات کے صفحات ،کالمز اورہمہ قسم پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا بھرے پڑے ہیں۔مگر زمین جنبد آسمان جنبد نہ جنبد گل محمد کی طرح یہ […]

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلا […]

کالے جادو کے کرشمے

کالے جادو کے کرشمے

تحریر : علی حسنین تابش زندگی ایک گھٹن رستے کا نام ہے۔ جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں، رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِرحمت بن کر برستی ہیں۔اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور اِنسان کو […]

قوم کے کرایہ دار بچے

قوم کے کرایہ دار بچے

تحریر: زاہد محمود گزشتہ دنوں سیالکوٹ میں ڈیڑھ سال کی معصوم بچی خوراک و ادویات کی عدم دستیابی سے زندگی کی بازی ہار گئی۔ بچی کو تدفین کے لئے مقامی قبرستان لے جایاگیا۔ قبرستان انتظامیہ نے بچی کے والدین کا کرایہ دار ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے قبر کی جگہ دینے سے انکار کر دیا […]

غم زیست

غم زیست

تحریر: عفت بھٹی کچھ دن سے وہ بخار میں مبتلا تھی گھر میں موجود ادویات کھانے کے بعد بھی اسے آرام نہیں آیا۔ شاید سوچوں اور تذلیل کا دکھ بخار کی صورت بھڑاس نکال رہا تھا، آج اتفاق یا اس کی خوش قسمتی کہ کمال جلدی میں تالا لگانا بھول گیا، وہ سردی سے کانپتے […]

آدمی ہی آدمی کی دوا ہے

آدمی ہی آدمی کی دوا ہے

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن 20 دسمبر کو منایا جاتا ہے ۔ اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مددکرنا ،اپنے جیسے غربت اور تنگ دستی کے متاثرین کی مدد کرنا ،انسانوں کے دکھوں میں کام آنا ، وغیرہ ہے […]

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بد قسمتی اس ملک و قوم کی وزارت اور عہدوں اور ایو نواں میں بیٹھے لو گ نہا یت ہی بے حس ،ظالم و مکار ،مفاد پر ست اور خود غر ض ہیں ملک کی 68سالہ تاریخ کو اٹھا کر دیکھ لیں ،میرے بہت ہی چاہنے والے ایک دوست […]

کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے وزن گھٹانے کی دوا بنانے والی ایک کمپنی پر 20 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ کرینہ کپور نے ان کی دوا استعمال کرکے 13 کلو وزن کم کیا […]

روزمرہ کی ادویات ! ہومیوپیتھی و حکمت

روزمرہ کی ادویات ! ہومیوپیتھی و حکمت

تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا آج کل پنجاب بھر میں عطائیت کے فلاف مہم جاری ہے۔ انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ہر طرف ایک ہی آواز ہے کہ ادویات بھی دیگر روزمرہ اشیاء کی طرح ملاوٹ شدہ ہیں۔ جیسا کہ پورے پاکستان میں سرخ مرچوں میں لکٹری کا بھورا،دودھ […]

سفاکیت کی انتہا

سفاکیت کی انتہا

تحریر: میر افسر امان ٣٠ دسمبر جمعہ کے روز شکار پور امام بارگاہ میں خطبہ کے دوران دھماکہ میں ٦٠ سے زائد افرد شہید اورسو کے قریب افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے فوراً بعد آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کے کاروائی کرنے والے انتہائی تربیت یافتہ دہشت گرد تھے۔ شکار پور […]

ہمارا نظام انصاف

ہمارا نظام انصاف

تحریر۔روہیل اکبر فوجی عدالتوں کی ضرورت نہ پڑتی اگر ہمارے ادارے اپنی اپنی سمت اور دائرہ کارکے اندررہتے ہوئے کام کرتے مگر بدقسمتی سے ہمارے اداروں کے اندر بیٹھے ہوئے مفاد پرست افسران نے اپنی ترجیحات بدل لی پسند اور ناپسند کے بعد رشتہ داریاں اور پھر دوستیاں ان سب چیزوں نے پاکستان کی بنیادوں […]

بھارتی ادویات

بھارتی ادویات

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل گزشتہ دنوں امریکا اور یورپ نے مشترکہ طور پر بھارت کی ایک معروف دواساز کمپنی رین بیکسی پر سستی لیکن آلودہ ادویات بنانے اور دنیا بھر میںدرآمد کرنے پر دوسری بار پابندی عائد کر دی کیونکہ اس کمپنی کی بیشتر ادویات بالخصوص اینٹی بوائٹک ٹیبلیٹس اور کیپسولز میں جراثیم پائے گئے اس […]

تھرپارکر : غذائی قلت نے آج بھی چار بچوں کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئی

تھرپارکر : غذائی قلت نے آج بھی چار بچوں کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئی

ھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریاں موت بانٹ رہی ہیں، آج بھی چار ننھے پھول مرجھا گئے۔ 70 روز میں 167 بچوں کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا، متاثرین بے بسی سے امداد اور ادویات کے منتظر ہیں۔ غذائی قلت، بیماریاں اور غربت تھر کے باسیوں کی جان کی دشمن بنی […]