counter easy hit

media

اس وقت میں سب سے بڑا اداکار ہوں کسی کو کوئی شک، عامرخان

اس وقت میں سب سے بڑا اداکار ہوں کسی کو کوئی شک، عامرخان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ کسی کو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے کہ اس وقت وہ بالی ووڈ کے سب سے بڑے اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ وہ بالی ووڈ میں سب سے بڑے اداکار […]

بول اب کیا ہو گا؟

بول اب کیا ہو گا؟

تحریر: عقیل خان پچھلے کئی ماہ سے میڈیا کی دنیا میں بول کا بہت بول بالا ہو رہا ہے۔ جس کو دیکھو بول کے گن گارہا ہے۔ بڑے بڑے چینلز سے بڑے بڑے نام بول میں شامل ہورہے ہیں۔ کامران خان، نصرت جاوید، افتخاراحمد اور عاصمہ شیرازی جیسی ہستیوں نے سب سے پہلے بول کی […]

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

تحریر : ابن نیاز مجھے یاد ہے کہ جب ہم چھوٹے ہوتے تھے ۔ سکول کا زمانہ تھا تو اکثر گھروں میں کوئی بندہ دروازہ کھٹکھٹا کر ایک کاغذ ہاتھ میں تھما دیتا تھا۔ اس پر لکھا ہوتا تھا کہ سیالکوٹ کے فلاں شخص کو بی بی زینب خواب میں آئی ہیں اور انھوں نے […]

آج کے میڈیا کی آزادی

آج کے میڈیا کی آزادی

تحریر : محمد صدیق مدنی یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے […]

میڈیا انڈسٹریز کی ذمہ داریاں۔۔۔

میڈیا انڈسٹریز کی ذمہ داریاں۔۔۔

تحریر : جاوید صدیقی سابق صدر پرویز مشرف کی خامیوں پرتو تمام سیاسی جماعتیں اورکچھ میڈیا کے چینلز اور اخبارات یکجا نظر آتے ہیں مگر وہ بھول جاتے کہ ِان کے زمانے میں ہی میڈیا کو آزادی ملی۔۔ سرکاری ٹیلیویژن کے ساتھ نجی چینلز کیلئے راہیں کھول دی گئیں جن میں نہ صرف نجی چینلز […]

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون ان کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہیں وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں دیپیکا شامل ہیں۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنویرسنگھ کا کہنا ہے کہ دیپیکا پدوکون بہت خاص ہیں، انہوں نے دیپیکا سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپیکا […]

عمران کو غلط فہمی ہے کہ وہ اکیلے کچھ کرلینگے، پرویز مشرف

عمران کو غلط فہمی ہے کہ وہ اکیلے کچھ کرلینگے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے تیسری قوت کو متعارف کرانا ضروری ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے خلاف اگر سازش ہورہی ہے تو اس میں صوبے کے عوام ملوث ہیں، نااہل حکمران مجھے اسکا ذمہ […]

میڈیا اپنی اسلامی اقدار بھول گیا ہے

میڈیا اپنی اسلامی اقدار بھول گیا ہے

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے […]

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

تحریر : ساجد حسین شاہ میڈیا کا حقیقی کردار یہ ہے کہ وہ اصل حقائق کو پوری دیانت داری کے ساتھ منظر عام پر لائے اور ان خبروں کو اپنی ذاتی رائے اور پسند سے یکسر بری رکھے مگر یہ بات قابل دکھ ہے کہ کچھ میڈیا چینلزنے خود کو تقسیم کر دیا ہے اگر […]

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا اور ہم

تحریر : ایم۔ پی۔ خان کیا زبردست اور کمال کی قوم ہیں ہم پاکستانی بھی۔۔ہماری زندگی کے کئی پہلو اورکئی رنگ ہیں، ہرپہلوقابلِ ذکر اورہررنگ قابلِ دید ہے۔اگر پہلوبدلنے میں ہم بے مثال ہیں توپہلوتہی کرنے میں ہماراجواب نہیں۔۔۔۔اوررنگ ایسے کہ بدلنے پر آئیں توگرگٹ اورلینے میں خربوزے سے کم نہیں۔ایک مدت سے سوشل میڈیاپرہماری […]

دنیا کے لیے خطرہ ؟

دنیا کے لیے خطرہ ؟

تحریر:ابنِ نیاز یہ خبر چند دن پہلے نظروں سے گزری تھی اور سوچ رہا تھا کہ اس پر کچھ لکھوں گا، لیکن زندگی کی مصروفیات نے اس خبر کو ذہن کے کسی گوشے میں دھکیل دیا۔ آج نیٹ گردی کرتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا ذکر نظر سے گزرا تو خیالات کا ایک ہجوم بیکراں ایک […]

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

ڈیرا اسماعیل خان (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، بلکہ داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ یہ بات انھوں نے ڈیرا اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حکومت […]

عورتوں کے حقوق

عورتوں کے حقوق

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا خواتین کے وہ کون سے حقوق ہیں جن کو حاصل کرنے کئے لئے دنیا بھر کی عورتیں سٹرکوں پر آنے کئے لئے مجبور ہو جاتیں ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی خواتین کا دن بیان بازی ، میٹنگ، جلسہ وغیرہ منعقد ہونے کے بعد بغیر نتائج کے ختم […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(یس ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئر کرالیا، مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا اور برطانیہ پہنچ کر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دی۔ برطانوی حکام نے سوشل میڈیا پر اہلکار کی لین دین کی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے اور […]

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

تحریر : سید انور محمود ماضی قریب میں پاکستان کوایک مہذب اور پرامن ملک کے طور پر متعارف کرانے میں کھیلوں کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ایک وقت تھا کہ اسکوش اور ہاکی پر ہمارا راج تھا، کرکٹ کے ورلڈ کپ ہم زیادہ تو نہیں جیت پائےلیکن برحال پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی […]

میڈیا پر رائے زنی

میڈیا پر رائے زنی

تحریر : ایم آر ملک اسی طرح کی وہ ایک تقریب تھی مگر؟ ایڈیٹر ز کونسل آف نیوز پیپرز سے دوران خطاب وزیر اعظم نے یہ باور کرایا کہ ”مجھے میڈیا کی آزادی سے پیار ہے مگر بعض اوقات میڈیا نے مثالی کردار ادا نہیں کیا ”اسی دوران اُن کا کہنا یہ بھی تھا کہ […]

فیصل آباد کی عدالت میں وکلاء گردی، پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، میڈیا پر پتھرائو، چار گرفتار

فیصل آباد کی عدالت میں وکلاء گردی، پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، میڈیا پر پتھرائو، چار گرفتار

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد کے احاطہ عدالت میں وکلاء کی غنڈہ گردی، پیشی پر آئے ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنا کر کمرہ عدالت میں بند کر دیا جبکہ کوریج پر آنے والی میڈیا ٹیموں پر بھی پتھراو کیا، پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ بلوچنی کے علاقے کے […]

ورلڈکپ ہمارا ہے

ورلڈکپ ہمارا ہے

تحریر عقیل خان جیسے جیسے کرکٹ ورلڈکپ کی نزدیک آرہا ہے دنیا بھر میں ورلڈکپ کا بخار مزیدچڑھتا جارہاہے۔ ہر طرف کرکٹ ورلڈکپ کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ بچوں سے لیکر بوڑھوں تک ، عورتوں سے لیکر مردوں تک، سوشل میڈیا سے لے کر الیکڑانک میڈیا تک، ہرطرف جس کو دیکھو ورلڈکپ کے متعلق باتیں […]

آرمی چیف کی زیر صدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا اجلاس

آرمی چیف کی زیر صدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا اجلاس

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقیوں کا جائزہ لیا جائے جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ ون میں بریگیڈیئر سے […]

میڈیا کے بارے میں سالانہ کانفرنس

میڈیا کے بارے میں سالانہ کانفرنس

تحریر : بشیر انصاری ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام میڈیا کے بارے میں سالانہ کانفرنس ہوئی جس میں صحافتی ضابطہ اخلاق او ر اس سے متعلق امور پر تفصیل کیساتھ بحث کی گئی، اس کا نفرنس میں ملک کے نامور صحافیوں نے شرکت کی جبکہ ملک میں چاروں صوبوں سے تعلق والے صحافیوں […]

ہندوستان کی خوش فہمی پر ہندو میڈیا کا رقص

ہندوستان کی خوش فہمی پر ہندو میڈیا کا رقص

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستانی حکمرانوں کو آج کوئی یہ شعور دینے والا نہیں ہے کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی کو ری وزٹ کریں ۔کیونکہ ہندوستان اپنے جا رحانہ حربوں سے یورپ کے ساتھ مل کر ہمیں ہر ہر لمحہ تنہائی کے گڑھے کی جانب دھکیل رہا ہے۔چانکیہ کی ذہنیت کی حامل […]

میڈیا قیام عدل وامن و اماں کا ایک موثر ذریعہ۔۔۔ لیکن!

میڈیا قیام عدل وامن و اماں کا ایک موثر ذریعہ۔۔۔ لیکن!

تحریر : محمد آصف اقبال کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کا ایک اہم ستون میڈیا ہے۔جس کے ذریعہ حق و انصاف کی آواز بلند کی جاتی ہے، صحیح خبر کو شائع کیا جاتا ہے اور غلط خبروں یا جھوٹ پر مبنی باتوں کی حقیقت سامنے لائی جاتی ہے۔ساتھ ہی قیام عدل و انصاف میں میڈیا […]

الوداع خادم حرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز

الوداع خادم حرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز

تحریر: باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری بے شک اس دنیا میں جو بھی آیا اسے اس جہان فانی سے جانا ہے بڑے بڑے انبیاء اولیاء اللہ اکابرین آئے اور اس دنیا سے پردہ فرما گئے۔ جانا تو واقعی سب نے ہے مگر امت مسلمہ کا ایک ہمدرد جس نے حلم برد باری سے اپنی قوم […]