counter easy hit

measures

اسلام فوبیا کا پرچار کرنیوالے عالمی اتحاد کیخلاف ہیں: چودھری نثار

اسلام فوبیا کا پرچار کرنیوالے عالمی اتحاد کیخلاف ہیں: چودھری نثار

لندن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے لندن میں برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا مغرب کو اسلام فوبیا کی روک تھام اور اسلام کو بدنام کرنے کی منظم کوششیں روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔ وزیر داخلہ نے کہا اسلام کو نشانہ بنانے اور اس […]

کوئلہ کانوں میں حفاظتی اقدامات

کوئلہ کانوں میں حفاظتی اقدامات

تحریر : فضل خالق خان بلوچستان کے علاقے لورالائی میں واقع کوئلہ کان میں گیس بھر نے اور کان کے منہدم ہونے کے باعث خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے ولے آٹھ محنت کش جاں بحق ہوگئے۔ جنہیں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں تادم تحریر جاری ہیں لیکن ان بد قسمت مزدورں میں […]

نئی نسل کی تعلیم وتربیت

نئی نسل کی تعلیم وتربیت

تحریر: امتیازشاکر نئی نسل کی تعلیم وتربیب ،اس موضوع پر تبادلہ خیال کے ساتھ عملی اقدامات اور نت نئے طریقے اپنانے کی ضرورت جس شدت سے آج محسوس ہورہی ہے شائد پہلے کبھی نہ ہوئی ہو۔ہماری پسماندگی ،بے روزگاری، بدامنی، معاشرتی ناانصافی اوردیگر بہت سے مسائل کی ایک ہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنے […]

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پمز اسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹر شاہد نواز سے سے متعلق 4 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔گزشتہ روز نا معلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی […]

پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کیلیے اقدامات کر رہا ہے، امریکا

پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کیلیے اقدامات کر رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ونسنٹ اسیٹورٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کیلیے اقدامات کررہا ہے،پاک فوج نے شمالی وزیرستان کو دہشتگردوں سے کلیئر کر دیا ہے امید ہے شدت پسندوں کے باقی ٹھکانوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان […]

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی جریدہ ”اکنامسٹ“ سانحہ پشاور کے بعد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور حکومت کے اقدامات پر اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھتا ہے کہ فوج ملک کی ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔سانحہ پشاور نے پوری پاکستانی قوم کو ہلاکر رکھ دیا۔ طالبان کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزاں نواز شریف […]

میوزک انڈسٹری فعال کرنے پر بھی توجہ دی جائے، ارشد محمود

میوزک انڈسٹری فعال کرنے پر بھی توجہ دی جائے، ارشد محمود

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار ارشد محمود نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ منافع دینے والی میوزک انڈسٹری کی خراب صورتحال پر اب تک کسی نے توجہ نہیں دی۔ ارشد محمود کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی برسوں سے میوزک انڈسٹری شدید مشکلات میں […]

حکومت چوروں ڈکیتوں کے خاتمے کے لئے بھر پور اقدامات کرے

حکومت چوروں ڈکیتوں کے خاتمے کے لئے بھر پور اقدامات کرے

تحریر:،فیصل شامی ہیلو ، میرے پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں ،، امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے لیکن ، لیکن،، دوستوں ہم کیا بتلائیں حال آپکو اپنے دل کا کہ کیا حالت ہے کیسی کیفیت طاری ہے ہم پر کیسے بیان کریں جی ہاں سوچ رہے ہیں آپ کو کیسے بتلائیں اور کیا کیا […]

چار حرف

چار حرف

سب جانتے ہیں،سب تسلیم بھی کرتے ہیں اوربیان بھی کہ جھوٹوں پر خدائے لم یزل لعنت بھیجتاہے پھر بھی اس عادت ِ بدچھٹکارا پانا محال ہے جھوٹوں میں سب سے زیادہ جھوٹے سیاستدان ہیں جن کی کسی بھی بات پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔۔۔کہتے ہیں ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی […]