ہم پر خدا کا عذاب نہی ھو گا تو کس پر ھو گا؟ ماں اس دنیا سے چلی گئی اور سوتیلے باپ اور چچا نے تین کم سن بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنانا شروع کردیا،
اسلام آباد/کراچی (مانیٹرنگ رپورٹ) کس سے منصفی چاہیں،3 کم سن بچیاں جن کی عمریں کم وبیش 3، 4 اور 7 سال۔اپنے سوتیلے باپ اور چاچا کی درندگی کا نشانہ بنتی رھیں۔،ماں مر گئی، باپ تشدد کرتا ہے اور رات میں چاچا، باپ دونوں عزت لوٹتے.پولیس کو بلایا تھا مگر پولیس نے بھی کچھ نہیں کیا.۔ […]