counter easy hit

Maulana

توقع تھی کہ نظرثانی اپیلیں مسترد ہی ہوں گی، مولانا فضل الرحمان

توقع تھی کہ نظرثانی اپیلیں مسترد ہی ہوں گی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ توقع تھی کہ اپیلیں مسترد ہی ہوں گی تاہم کچھ فیصلے تاریخ پر چھوڑنے چاہئیں جب کہ ایسے فیصلے دنیا میں نظیر کے طور پر استعمال نہیں ہوتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل […]

مولانا فضل الرحمان کا کلثوم نواز کی انتخابی مہم کی حمایت کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا کلثوم نواز کی انتخابی مہم کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے این اے 120 پر بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ نواز کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ن لیگ کے اتحادی رہے ہیں، اخلاقی طور ہم پر فرض ہے کہ ان کا ساتھ دیں۔ […]

پرویز مشرف کے بنائے ہوئے نیب پر ہمیں اعتماد نہیں، مولانا فضل الرحمان

پرویز مشرف کے بنائے ہوئے نیب پر ہمیں اعتماد نہیں، مولانا فضل الرحمان

ملتان: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں بنے نیب پر ہمارا کوئی اعتماد نہیں تاہم آمر کی تخلیق کو تحقیقات کا آزادانہ موقع دیا جائے گا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے قریب آتے ہی سیاسی […]

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم کا چالان جمع

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم کا چالان جمع

سبطین کاظمی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت 3 جولائی کو ملزم کے خلاف فرد جعم عائد کرے گی اسلام آباد: مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم سبطین کاظمی کے خلاف چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ۔ عدالت 3 جولائی کو فرد جرم […]

بھارتی سازشوں کی وجہ سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

بھارتی سازشوں کی وجہ سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ: ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولانا عبد الغفورحیدری کا کہنا ہے کہ بھارتی سازشوں کی وجہ سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہے اور ہمارے دیگر پڑوسی بھی  بھارت کے آلہ کار بن گئے جس کا بہت افسوس ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا عبد الغفورحیدری کا کہنا تھا کہ مستونگ خود کش حملے میں ہدف […]

مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین مولا نا عبدالغفور حیدری کےقا فلے پر مستونگ میں خود کش حملے کا مقدمہ بالآخر اکیس گھنٹے بعد سٹی تھانے میں درج کر لیا گیاجبکہ حملہ آور کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔ مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفور حیدری کےقافلے پرخود کش حملے […]

مولانا اعظم طارق کے قتل کا مطلوب ملزم سبطین کاظمی گرفتار

مولانا اعظم طارق کے قتل کا مطلوب ملزم سبطین کاظمی گرفتار

مولانااعظم طارق کےقتل میں مطلوب ملزم سبطین کاظمی13 سال بعد گرفتارکر لیا گیا ۔ملزم کو ایف آئی اے نےاسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم سبطین کاظمی نجی پروازکےذریعےدوحہ قطر کے راستے برطانیہ جانےکی کوشش میں تھا۔ ایف آئی اےنےاسلام آباد ائیرپورٹ سے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ملزم سبطین کاظمی […]

مولانا طارق جمیل کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ

مولانا طارق جمیل کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ

مولانا طارق جمیل کو دبئی ائرپورٹ پر کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کے ساتھ ٹورنٹو جا رہے تھے، انہیں شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن کیلئے چیریٹی ڈنر میں شرکت کرنا تھی۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کوکینیڈین حکام کی ہدایت پرفلائٹ سے […]

افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل نہ کیا جائے، مولانا شیرانی

افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل نہ کیا جائے، مولانا شیرانی

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان میں مقیم افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل نہ کیا جائے۔ حب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی ذمے داری ہے کہ مردم شماری میں افغان مہاجرین کو شامل نہ کرے، یہ […]

مولانا مسعود اظہر کا معاملہ، چین نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

مولانا مسعود اظہر کا معاملہ، چین نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے کے معاملے میں دہرے معیار کے حوالے سے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مذکورہ معاملے پر چین نے پیشہ ورانہ […]

مطالبات کی ڈیڈ لائن دینے پرمولانا فضل الرحمٰن کی بلاول پرتنقید

مطالبات کی ڈیڈ لائن دینے پرمولانا فضل الرحمٰن کی بلاول پرتنقید

چار مطالبات کےلیے ڈیڈ لائن دینے پر وزیراعظم کے اتحادی مولانا فضل الرحمٰن بھی بلاول پر برس پڑے ۔ بولے بلاول کو اپنی تاریخ کا نہیں پتا ، وہ ڈیٹ کیا دیں گے ، مشورہ دیں ، ڈکٹیٹ نہ کریں ۔ سکھرمیں جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل کے رکن سید آغا ایوب شاہ […]

مسجد صوفیاء میں محفل میلاد،مولانا سبحان کا سیرت رسولﷺ پر خطاب

مسجد صوفیاء میں محفل میلاد،مولانا سبحان کا سیرت رسولﷺ پر خطاب

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیﷺ کا یوم ولادت مبارک دنیابھرکی طرح  سپین کے شہربارسلونا اوربادالونامیں بھی نہایت عقیدت واحترام سے منایاگیا اور اس ضمن میں تقریبات جاری ہیں ۔گزشتہ روز مسجد صوفیاء میں محفل میلاد منعقد ہوئی ۔جس سے مسجد کے امام اور خطیب مولانا سبحان نے خطاب کیا اور کہا کہ آنحضرت محمد […]

مولانا فضل الرحمان لاہور کے اسپتال میں زیر علاج

مولانا فضل الرحمان لاہور کے اسپتال میں زیر علاج

مولانا فضل الرحمان لاہو رکے اسپتال میں زیر علاج ہیں، لبلبے کی تکلیف کے باعث ان کی شوگربھی بڑھ گئی ہے، وزیراعلیٰ شہباز شریف نے عیادت کی۔ لاہورکےاتفاق اسپتال میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا علاج جاری ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق ان کی انڈو اسکوپی کی گئی ہے ، […]

قبائلی عوام کی حالت کشمیریوں سے بھی بدتر ہے،مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ قبائلی عوام کی حالت کشمیری عوام سے بھی بد تر ہے، قبائلی عوام کو افغانستان کا باشندہ قرار دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن قومی اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول […]

قدرت کے حسین خطے کا نام ۔۔۔۔کشمیر

قدرت کے حسین خطے کا نام ۔۔۔۔کشمیر

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی […]

ہر کوئی انانیت کا شکار کیوں ؟

ہر کوئی انانیت کا شکار کیوں ؟

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن اسلام نے ایک دوسرے کے ساتھ حسنِ اخلاق کرنے کا درس دیا ہے تاکہ دوسرا کمزور بھائی بھی زندگی امن و سکون کے ساتھ کزار سکے۔ آپسی بھائی چارہ ، اخوت و محبت، اتحاد و اتفاق یہ وہ ہتھیار ہیں کہ جس سے ہم دوسروں پر غالب آ سکتے ہیں۔ […]

حالات سے شکوہ کیوں ؟

حالات سے شکوہ کیوں ؟

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی ۔چمن ہم میں سے اکثر لوگ حالات کاگلہ شکوہ کرتے ہی نظر آتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود سے بھی بے زار ہی رہتے ہیں انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے وہ اگر کرنا چاہے تو بہت کچھ کرسکتا […]

دیندار شخص کا مذاق بنانا

دیندار شخص کا مذاق بنانا

تحریر : شہنیلہ حسین آجکل عام بات ہے کسی بھی مولوی کسی بھی مفتی کسی بھی دیندار شخص کا مذاق بنانا کوئی بھی بات وہ کہ دیں اس کو ماننا تو دور کی بات ہے ہم ان کے پیچھے پڑ جاتے ہیں کہ یہ بات غلط ہے کیونکہ یہ کسی مولانا کا فرنان ہے تو […]

خواتین مخالف کونسل

خواتین مخالف کونسل

تحریر: سید انور محمود اسلامی نظریاتی کونسل کو اگر ہم ‘‘خواتین مخالف کونسل ’’کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ایسا لگتا ہے کہ کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی اور ان کے رہنما مولانا فضل الرحمان کے ساتھ انکے گھروں میں اچھا سلوک نہیں ہوتا، شاید اس وجہ سے ہی مولانا فضل الرحمان اور ان […]

واہ مولانا واہ !

واہ مولانا واہ !

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے اگر پارلیمنٹ میں22 ویں ترمیم لائی گئی تواِس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے لیے پارلیمنٹ میںبھی آسکتی ہے ۔تحریک کے اِس بیان کے ساتھ ہی مولانافضل الرحمٰن کے ہاتھوںکے طوطے اُڑ گئے اوراُنہوں نے درِزرداری پہ پناہ لینے […]

22 ویں ترمیم، حکومت مولانا کو منانے میں ناکام

22 ویں ترمیم، حکومت مولانا کو منانے میں ناکام

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت ہفتہ کو جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سینیٹ انتخابات کے لیے اوپن پولنگ کے حوالے سے مجوزہ 22 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے رضامند کرنے میں ناکام رہی۔ مولانا فضل الرحمان نے منسٹر انکلیو میں اپنی سرکاری رہائشگاہ کے باہر دو وفاقی وزراء […]

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹیریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے اور وہ کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے متعصب ذہن […]

مولانا محمد قاسم نانوتوی

مولانا محمد قاسم نانوتوی

تحریر : آصف لانگو ہندوستان کے مسلمانوں پر سب سے بُرا وقت وہ تھا جب انھیں1857ء کی جنگ آزادی میں ناکامی ہوئی اور مسلمانوں کے آٹھ سو سالہ اقتداد کا خاتمہ ہوگیا۔ برصغیر پر مسلمانوں کی حکومت ختم ہو گئی اور انگریزوں نے ساعے ہندوستان پر قبضہ کر لیا۔ مسلمانوں پر زوال دراصل اورنگزیب عالمگیر […]