By Web Editor on October 5, 2017 cricket, from, matches, new, on, rain, save, technology, the, to, work اہم ترین, خبریں, کھیل

جنوبی ایشیاء میں معتدل موسم کے سبب بارش کے باعث کرکٹ میچز اتنے ملتوی نہیں ہوتے جتنا ان مسائل کا شکا ر انگلینڈ ہے۔ مگر اب بارش کی وجہ سے کھیل رکنے کا سلسلہ قصہ پارینہ بن جائے گا کیونکہ ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے جس کے ذریعے بارش کے دوران کرکٹ گراؤنڈز […]
By Web Editor on September 23, 2017 announces, For, from, lanka, matches, National, sri, team, test اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ یاسر […]
By Web Editor on September 18, 2017 became, centuries, Dhoni, fifties, fourth, in, Indian, international, made, matches, of, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

چنئی: مہندرا سنگھ دھونی انٹرنیشنل کرکٹ میں ففٹیز کی سنچری مکمل کرنیو الے چوتھے بھارتی بیٹسمین بن گئے ، وہ سری لنکن اسٹار کمار سنگاکارا کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین ثابت ہوئے، دھونی نے یہ کارنامہ آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے میں ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں […]
By Web Editor on September 5, 2017 2, cricket, England, in, matches, Next, pakistan, play, team, test, will, year اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا مختصر دورہ کرے گی جس کے دوران گرین شرٹس میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 24 مئی سے لارڈز میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے میں یکم جون کو کھیلا […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 5, A, and, have, hockey, matches, of, Oman, pakistan, series, will اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پاکستان کی اومان کیخلاف 5 ہاکی ٹیسٹ میچزکی باقاعدہ سیریز طے پاگئی، پی ایچ ایف ڈیولپمنٹ اسکواڈ اور میزبان سائیڈ کے خلاف سیریز کے یہ مقابلے9 ستمبر سے15ستمبر تک مسقط میں ہوں گے۔ پاکستان کی اومان کیخلاف 5 ہاکی ٹیسٹ میچوں کی باقاعدہ سیریز طے پا گئی ہے، یاد رہے کہ ’’ایکسپریس‘‘ یہ خبر14 اگست کو […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 4 day, advised, cricket, Khan, matches, play, Shadab, Shah, to, Yasir اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: یاسر شاہ نے شاداب خان کو 4روزہ کرکٹ میچزکھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں شاداب کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہوں،ان کے پاس اچھی ورائٹی ہے، وہ گگلی، فلپر اور سلائیڈر کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ان کی بولنگ میں […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 centuries, completed, Haider, hockey, international, matches, of, Pakistani, rasool, the, umpire اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پاکستان کے ہاکی امپائر حیدر رسول نے 100 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کرلیا، حیدر رسول میچز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی امپائر ہیں۔ حیدر رسول نے امپائرنگ سنچری جوہانسبرگ میں ہاکی ورلڈ لیگ میں مکمل کی، حیدر رسول کو جرمنی اور جنوبی افریقہ کے میچ میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 be, coming, eight, in, matches, Najam Sethi, of, pakistan, played, PSL, seven, to, will, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کھیل

چیئرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ سال پی ایس ایل کے 7تا 8 میچ پاکستان کے مختلف شہروں میں کرائے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں سے بات چیت جاری ہے،پاکستان نے دنیا کی ٹاپ ٹیموں کو شکست دی ہے۔نجم سیٹھی کا مزید […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 2, afghanistan, announces, Chairman, matches, pcb, play, T 20, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے افغانستان کیساتھ دو ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا، ایک میچ افغانستان اور ایک پاکستان میں ہو گا۔ لاہور: افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شکر اللہ عاطف نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان سے ملاقات کے بعد دونوں سربراہان نے […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 became, cricket, Day, in, matches, more, one, pakistan, second, team, the, to, win اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

گیانا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر نہ صرف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے میچز جیتنے والی دوسری ٹیم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز آسٹریلیا کو حاصل ہے جو […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 40, as, bid, in, Madrid, matches, Real, record, unbeaten اہم ترین, خبریں, کھیل

ریئل میڈرڈ نے 40میچز میں ناقابل شکست رہنے کا نیا اسپینش ریکارڈ بنادیا۔ ٹیم نے کوپا ڈیل رے پری کوارٹر فائنل کےدوسرے لیگ میچ میں مقابلہ 3-3سے برابر کیا، ایگریگیٹ پر 3-6سے کامیابی ملی، 2-3کے خسارے میں جانےوالی ریئل میڈرڈ کیلئے تیسرا گول انجری ٹائم کے تیسرے منٹ میں فرنچ سٹرائیکر کریم بینزیما نے بتایا۔ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 consistently, failed, in, matches, out, pakistan, six, team, times, to, two اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی: پاکستان مسلسل 6 ٹیسٹ میچز میں حریف ٹیموں کو دو بار آؤٹ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز سے قبل یو اے ای میں ویسٹ انڈیزکے خلاف آخری ٹیسٹ اور دورہ نیوزی لینڈ کے دونوں میچز میں بھی گرین کیپس حریف ٹیم کو 2 بار آؤٹ کرنے میں ناکام رہے تھے۔ […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 2, BPL, in, matches, play, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں باریسل بلز کا مقابلہ چٹا گانگ وائی کنگز سے ہوگا۔ دوسرے میچ میں کومیلا وکٹوریز اور ڈھاکا ڈائنا ما ئیٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ دن کے پہلے میچ میںباریسل بلز جس نے ایونٹ میں اب تک 3 میں سے […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Bangladesh, in, League, matches, play, premier, two, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے ۔رنگ پور رائیڈرز کا مقابلہ کھلنا ٹائیٹنز سے ہوگا۔دوسرے میچ میں کومیلا وکٹورینز اور باری سل بلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ڈھاکا میں آج دن کے پہلے میچ میں رانگ پور رائیڈرز اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔رنگ پور کی جانب […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 584, before, bnadaly, fata, first-class, fldlayts, in, matches, runs اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

گراؤنڈز کی عدم دستیابی ، سہولتوں کا فقدان اور نامساعد حالات کے باوجودفاٹا میں کرکٹ کا کھیل خوب ترقی کر رہا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے تاریخ کے پہلے فلڈ لائٹس فرسٹ کلاس میچ میں فاٹا کے بیٹسمینوں نے نیشنل بینک کےخلاف 584 رنز داغ دیئے ۔ فاٹا کے لوگ بہادر تو مانے ہی […]
By MH Kazmi on October 5, 2016 abu, dhabi, in, matches, Nine, only, three, two, won, years خبریں, کھیل

ابوظہبی (یس اردو نیوز ) ابوظہبی کے شیخ زیڈ سٹیڈیم میں پاکستان پچھلے تین سال میں نو میں سے صرف دو میچ جیتا ۔ آج شاہین کالی آندھی کے خلاف میچ جیتیں گے تو ناکامی کا نشان بن جانے والے میدان کی تاریخ بدل دیں گے ۔ ریکارڈ بک پر نظر ڈالیں تو پاکستان نے […]
By F A Farooqi on September 1, 2016 football, goal, matches, qualifying, relationships, russia, stadium, Turkey کھیل

ترکی (یس ڈیسک) 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں ترکی اور روس کے درمیان انطالیہ میں میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میچ کو دیکھنے کے لیے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بھی اسٹیڈئیم میں موجود تھے جنہوں نے کہا کہ یہ میچ دونوں ملکوں کے دوستانہ […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 Aug, canceled, concerns, cup, matches, National, pakistan, security, t20 کھیل

راولپنڈی (یس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے اٹھائیس اگست کو راولپنڈی میں ہونے والے دو میچز سیکورٹی خدشات کے باعث منسوخ کر دیئے گئے ، دیگر میچز شیڈول کے مطابق ہونگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے اٹھائیس اگست کو راولپنڈی کرکٹ […]
By Yes 2 Webmaster on November 25, 2015 Bangladesh, dhaka, matches, Premier League, tournament, بنگلادیش, میچز, ٹورنامنٹ, پریمیئر لیگ, ڈھاکا کھیل

میر پور: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ،رنگ پور رائیڈرز کا مقابلہ ڈھاکا ڈائنا مائیٹس سے ہوگا، کومیلا وکٹورینز باری سل بلز کا سامنا کریں گے۔ بی پی ایل کا ساتواں میچ رنگ پور رائیڈرز اور ڈھاکا ڈائنامائٹس کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ […]
By Yes 1 Webmaster on November 1, 2015 dubai, great, matches, pakistan, spinner, Yasir Shah, اسپنر, دبئی, عظیم, میچز, پاکستان, یاسر شاہ کھیل

دبئی (: وہ آئے اور چھا گئے یہ محاورہ یاسر شاہ پر پورا اترتا ہے، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے صرف چند ہی ٹیسٹ میچز میں نہ صرف مخالفین پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے بلکہ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم لیگ اسپنرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ برس […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 Competitor, important matches, matches, Rugby World Cup, today, اہم میچز, رگبی ورلڈ کپ, مدمقابل, کھیلے کھیل

کارڈف : رگبی ورلڈ کپ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے، آسٹریلیا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ فجی کے خلاف کھیلے گا۔ رگبی ورلڈ کپ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے، پول اے کی ٹیمیں آسٹریلیا اور فجی ویلز کے دارالحکومت کارڈف میں مدمقابل ہونگی۔ فجی کو افتتاحی میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 beat, France, italy, matches, Pool D, Rugby World Cup, اٹلی, رگبی ورلڈ کپ, فرانس, میچ, پول ڈی, ہرا دیا لاہور, کھیل

لاہور : رگبی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم اٹلی کے مد مقابل آئی۔ میچ دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔ فرانس کی ٹیم نے اٹلی کو بدترین شکست سے دو چار کر کے رگبی ورلڈ کپ میں فتوحات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کھیل شروع […]
By Yes 2 Webmaster on September 17, 2015 aid, british, charity, London, matches, participate, Shahid Afridi, soldiers, امداد, برطانوی, شاہد آفریدی, شرکت, فوجیوں, لندن, میچ, چیریٹی کھیل

لندن : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ میں سابق برطانوی فوجیوں کی امداد کے لیے ہونے والے چیریٹی میچ ’’کرکٹ فار ہیروز‘‘ میں شرکت کریں گے جس میں ان کے ساتھ کرکٹ کی دنیا کے متعدد موجودہ اور سابق نامور کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ برطانوی چیریٹی تنظیم ’’ہیلپ فار […]
By Yes 2 Webmaster on September 2, 2015 beat, bowling, Colombo, India, matches, series, sri lanka, successful, test, بولنگ, بھارت, سری لنکا, سیریز, شکست, میچز, ٹیسٹ, کامیاب, کولمبو کھیل

کولمبو : بھارت نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 117 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ بھارت 11 سال بعد سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ کولمبو کے سنہیلز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے […]