counter easy hit

manchester

سی یو سنگل مارکیٹ برطانوی جی ڈی پی کا 4 فیصد میسر ہو گی

سی یو سنگل مارکیٹ برطانوی جی ڈی پی کا 4 فیصد میسر ہو گی

مانچسٹر (عارف چوہدری) ایک معروف اکنامک نے گزشتہ روز ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے یورپین یونین چھوڑنے پر یورپیئن سنگل مارکیٹ کا حجم برطانوی معشیت کا چار گنا زائد ہو گا۔ برطانیہ کی مستقبل میں اپنے تعلقات کے بارے میں ای یو سے رسمی مذاکرات کا آغاز کرنا ہے جبکہ […]

مانچسٹر: ایسٹ سوسکس میں کیمبر سینڈ پر بدھ کو پانچ نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں

مانچسٹر: ایسٹ سوسکس میں کیمبر سینڈ پر بدھ کو پانچ نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں

مانچسٹر (چوہدری عارف سے) ایسٹ سوسکس میں کیمبر سینڈ پر بدھ کو پانچ نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں۔ یاد رہے کہ پچھلے ماہ ایک لاش ملنے پر جوزی ہولووے نے تحریک شروع کی تھی کہ لوکل کونسل کو کہا گیا تھا کہ گرمیوں کے سیزن پر جب بہت رش ہوتا ہے وہاں پر لائف گارڈ […]

لندن میں فراڈ کے انسداد کیلئے سکیم

لندن میں فراڈ کے انسداد کیلئے سکیم

مانچسٹر (عارف چوہدری) لندن جو دنیا بھر میں ایک بڑا مالیاتی شہر تصور کیا جاتا ہے بڑے پیمانے پر فراڈ کا سامنا ہے تاہم ایک نئی سکیم شروع کی جا رہی ہے جس کے تحت دارالحکومت کو سالانہ 60 ملین پونڈ کے فراڈ سے بچایا جا سکے گا۔ نئے لندن کاؤنٹر فراڈ سب کو چارٹر […]

صحافت ایک مقدس پیشہ، اسے بے ایمان لوگوں سے پاک کرنا بھی ایک عبادت ہے، رہنماؤں کا خطاب

صحافت ایک مقدس پیشہ، اسے بے ایمان لوگوں سے پاک کرنا بھی ایک عبادت ہے، رہنماؤں کا خطاب

مانچسٹر (عارف پندھیر سے) صحافت ایک پاکیزہ پیشہ ہے ، اسے بددیانت اور بے ایمان لوگوں سے پاک کرنا بھی ایک عبادت کا درجہ رکھتا ہے۔صحافیوں کی انجمنوں کے بعض ٹھیکیداروں نے صحافت کو اپنے ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرکے صحافت کے پیشے کو سخت نقصان پہنچایاہے۔ صحافت کے میدان میں سیاسی مداخلت کامکمل صفایاکرناہوگا۔ […]

دی امیگرنٹ کتاب کی دوسری سالگرہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں منائی گئی۔تصویری جھلکیاں

دی امیگرنٹ کتاب کی دوسری سالگرہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں منائی گئی۔تصویری جھلکیاں

گریٹر ما نچسٹر ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) مہاجرین کی برطانوی معشیت و سیاست کے ساتھ ساتھ اس ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے نمایا ں خدما ت ہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔ایک مہا جر بس ڈرائیور کے بیٹے کی حیثیت سے میئر آف لندن صادق خان کی […]

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طا ہر سے) نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے ، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز نوجوان مصنف و ڈا ئر یکٹر کے ٹو ٹی وی برطانیہ سید کاشف سجاد کی عدم موجودگی میں انکے گھر پر چوری کا واقعہ پیش […]

برطانیہ کے قدرتی مناظر

برطانیہ کے قدرتی مناظر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہماری طاقتور آرام دہ جیپ برق رفتاری سے مانچسٹر سے ہیلی فیکس (برطانیہ) کی طرف دوڑ رہی تھی۔ میرا میزبان نور احمدر انجھا دو دن سے میرے تجسس کو ابھار رہا تھا کہ آپ نے سارا برطانیہ دیکھ لیا ہے لیکن میں آپ کو جس وادی میں لے کر جائوں […]

انٹر فیتھ فورم کا یک جہتی ڈنر ۱۱ دسمبر کو ہو گا

انٹر فیتھ فورم کا یک جہتی ڈنر ۱۱ دسمبر کو ہو گا

مانچسٹر : انٹر فیتھ فورم کی پریس رلیز کے مطابق ماہ رواں کی گیارہ تاریخ کو سٹاک پورٹ روڈ مانچسٹر کے ایک ریسٹورنٹ کے حال میں یک جہتی کے حوالے سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے توقح ہے کہ اس ڈنر میں تمام مذاہب کے اکابیرین شریک ہونگے۔ پاکستانی کونسلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد […]

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

مانچسٹر : تیسرے ون دے میں میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے۔ اوپنر جیسن روئے اور ایلکس ہیلیز نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 52 رنز بنائے۔ انگلش اننگز کی خاص بات جیمز ٹیلر کی شاندار سنچری تھی۔ انھوں نے 101 رنز بنائے۔ جیسن روئے نے تیز رفتار 63 اور […]

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

مانچسٹر (عبد اللہ زید) یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین ، یورپی پارلیمنٹ میںکنزرویٹو پارٹی کے قانونی امور کے ترجمان ، صدر یورپی پارلیمنٹ کی مشاورتی کمیٹی وکنڈکٹ کمیٹی کے صدر اور نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے وائس پریذیڈ نٹ یورپین کمیشن واعلیٰ سطحی نمائندہ برائے […]

وزیر آعظم پاکستان پی آئی اے کی حالت بہتر بنایں اور مانچسٹر سے اسلام آباد کی فلایت لیٹ کا نوٹس لیں مجیب الحسن‎

وزیر آعظم پاکستان پی آئی اے کی حالت بہتر بنایں اور مانچسٹر سے اسلام آباد کی فلایت لیٹ کا نوٹس لیں مجیب الحسن‎

پاکستان کے وزیر اعظم سات جولائی پی آئی اے فلائٹ نمبر PK762 امریکہ: مانچسٹر سے اسلام آباد کا فنی خرابی کا فوری نوٹس لیں یاد رہے اس فلائٹ کے ذریعے میت کو پاکستان جانا تھا دو درجن خاندان کے علاہ فسافروں کو شدید کوفت اور اذیت کا سامنا ہوا۔ حکومت بیرون ملک جانے والی فلائٹ […]

سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان مصنف و صحافی سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں ایک پر وقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، جس میں مقامی سطح پر سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، صحافتی و ادبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ Post Views […]

چیئرمین نادرا یوسف مبین نے لندن برمنگھم مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں نادرا دفاتر کا دورہ کیا

چیئرمین نادرا یوسف مبین نے لندن برمنگھم مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں نادرا دفاتر کا دورہ کیا

لندن (زاہد مصطفی اعوان ) چیئرمین نادرا یوسف مبین نے لندن برمنگھم مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں نادرا دفاتر کا دورہ کیا۔ اور وہاں موجود پاکستان کمیونٹی سے ملاقات کرکے انکے مسائل پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ڈی جی نادرا ہیومن الپوسز ذوالفقار احمد اور ڈی جی ٹیکنیکل محمد ذوالفقار بھی موجود تھے۔ برمنگھم […]