counter easy hit

Malala

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز،وہ اقوام متحدہ کے لیے امن کی پیامبر بنائی جا رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہناہے کہ ملالہ یوسف زئی پیر سے ذمےداریاں سنبھالیں گی،اس حوالے سے تقریب ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں ہوگی ۔ انہوں نے کہا […]

تارکین وطن پر پابندی کے فیصلے نے دل توڑ دیا، ملالہ

تارکین وطن پر پابندی کے فیصلے نے دل توڑ دیا، ملالہ

سات مسلم ملکوں کے افراد کی امریکا میں داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری، امریکی صدر ٹرمپ نے سخت جانچ پڑتال کے آرڈر پر دستخط کر دیے، پابندی کے خلاف نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ تارکین وطن افرد پرپابندی کے فیصلے […]

سوات کی بیٹی

سوات کی بیٹی

تحریر : سید امجد حسین بخاری سوات میں شدت پسندوں کے خلاف فوج کے آپریشن کا آغاز ایک لڑکی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو سے کیا گیا۔ اس ویڈیو سے دنیا بھر میں پاکستان میں شدت پسندی کو ہدف تنقید بنایا گیا۔ آ پریشن کے دوران ہی شدت پسند وں کے حوالے سے خبریں موصول […]

پاک بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے، ملالہ کا مودی کو پیغام

پاک بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے، ملالہ کا مودی کو پیغام

لندن (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے دشمنی میں نہیں۔ بھارتی وزیراعظم کے نام پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ ہماری ترقی مل کر کام کرنے میں ہے نہ کہ ایک دوسرے سے دشمنی میں، […]

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ہی نیمڈ می ملالہ کا ٹریلر جاری

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ہی نیمڈ می ملالہ کا ٹریلر جاری

لاہور : نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کی کہانی سوات کی گل مکئی ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ملالہ کے ساتھ […]

سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں، ملالہ

سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں، ملالہ

واشنگٹن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات میں پائیدار ترقی کے اہداف کے منصوبوں پر بات چیت کی۔ واشنگٹن میں ہونے […]

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

اسلام آباد : نوبل امن یافتہ پاکستان کی پہلی کم عمر لڑکی ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر ایک دستاویزی فلم بنانے کی تیاری جاری ہے۔ دستاویزی فلموں کے ہدایتکار ڈیوس گوگنھیم نے اس فلم کی ہدایت دی ہے، فلم کا ٹائٹل ’’نیمڈمی ملالہ‘‘ رکھا گیا ہے، دستاویزی فلم میں ملالہ اور ان کے گھرانے […]

روہنگیا مسلمان شہریت کے مستحق ہیں ، عالمی رہنما کردار ادا کریں ، ملالہ

روہنگیا مسلمان شہریت کے مستحق ہیں ، عالمی رہنما کردار ادا کریں ، ملالہ

لندن : پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان شہریت کے مستحق ہیں ، عالمی رہنما ان کی مشکلات ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دو ماہ سے بے سروسامان سمندر میں ہچکولے کھانے والے روہنگیا مسلمانوں پر ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ برما کے مسلمانوں کے […]

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک سیارچے کا نام ملالہ رکھ دیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک سیارچے کا نام ملالہ رکھ دیا

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کی باہمت خاتون ملالہ یوسف زئی کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا اور امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے سیارے کا نام ملالہ رکھ دیا۔ امریکی خلائی ادارے نے 5 سال قبل مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے 2.5 قطر کے سیارچے […]

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

ندن (یس ڈیسک) پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوشاں اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون بن گئی ہیں۔ برطانوی ادارے یوگوو کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین خواتین اور مرد کے انتخاب کے لئے بین الاقوامی سروے کرایا گیا۔ جس میں 23 ممالک کے […]

ہلیری اور اوپرا کے بعد ملالہ امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں

ہلیری اور اوپرا کے بعد ملالہ امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں

واشنگٹن (یس ڈیسک) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ہلیری کلنٹن اور اوپرا ونفرے کے بعد امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں۔ پولنگ ایجنسی گیلپ کے مطابق سابق امریکی خاتون اول اور وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو 12 فیصد امریکیوں کے ووٹ ملے۔ ہلیری کلنٹن 2016 میں ڈیمرکریٹس کی طرف سے […]

ملالہ، ملالہ کرنے والوں کو ”عافیہ” یاد کیوں نہیں؟

ملالہ، ملالہ کرنے والوں کو ”عافیہ” یاد کیوں نہیں؟

تحریر : مہر بشارت صدیقی ملالہ یوسفزئی نے کسی بھی شعبے میں نوبل انعام وصول کرنے والے سب سے کم سن فرد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اپنے آبائی علاقے شوات اور خیبر پختونخواہ میں انسانی حقوق، تعلیم اور حقوق نسواں کے حق میں کام کرنا ہے۔ 9 اکتوبر 2012 کو […]

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

لندن (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے بدھ کو نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کیا ہے۔ ملالہ فنڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اوسلو میں ملالہ کو نوبل امن انعام ملنے کے موقع پر ان کی سہیلیاں شازیہ رمضان، کائنات ریاض کے علاوہ کائنات سومرو بھی موجود […]