counter easy hit

Makhdum Khusro Bakhtiar

وفاقی وزیرمخدوم خسروبختیار کا امریکی اور برطانوی سینئر وزرا اور سفارتکاروں کیساتھ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیرمخدوم خسروبختیار کا امریکی اور برطانوی سینئر وزرا اور سفارتکاروں کیساتھ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے امریکی سفارتخانے کی ناظم الامور انجیلا اگیلر سے ورچوئل میٹنگ کی۔ اس موقع پر فریقین نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹریٹجک اور معاشی شراکت داری کی اہمیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دریں اثنا وفاقی وزیر نے برطانوی پارلیمان کے رکن اور وزیر […]