counter easy hit

Maintenance

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، فنکاروں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، فنکاروں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور : پاکستان میں عالمی کرکٹ کی فاتحانہ انداز میں بحالی کے بعد ملکی اور غیر ملکی کرکٹ شائقین سمیت فنکار اور سابقہ و موجودہ فنکار بھی اس خوشی کے موقعے پر پھولے نہیں سما رہے جس کا اظہار وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ کے […]

پاکستان میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی؛ زمبابوے کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی؛ زمبابوے کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور : زمبابوے کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا خواب 6 سال بعد پورا ہو گیا اور زمبابوے کی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم ایمریٹس کی پرواز ای کے 622 […]

وزیراعظم نے بینظیر ائیرپورٹ کی بحالی، اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے بینظیر ائیرپورٹ کی بحالی، اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا، پینتالیس کروڑ کی لاگت سے ائیر پورٹ بحالی منصوبہ چھ ماہ میں مکمل ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی ، اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف سمیت تقریب […]

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو کام کرنا ہو گا، شان

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو کام کرنا ہو گا، شان

لاہور : اداکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگااور مجھے یقین ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہماری جدوجہد رنگ لائیگی۔ شان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پروڈیوسروں کو مزید […]

خلیجی ممالک کا یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

خلیجی ممالک کا یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

ریاض : خلیجی ممالک نے یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئےعلاقے میں امن وامان کی بحالی کو عالمی برادری کی ذمہ داری قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق خلیجی سربراہوں کا اجلاس ریاض میں ہوا جس میں بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات […]

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ عرصہ قبل کئی لوگ پرجوش تھے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے: یورپی یونین

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے: یورپی یونین

برسلز (یس ڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک میں اعتماد پر مبنی مستحکم تعلقات جنوبی ایشیائی خطے کے لئے سود مند ثابت ہونگے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ تعلقات بارے یورپین پارلیمنٹ کے چیئرمین جیفری وین […]

کراچی میں امن و امان کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، آرمی چیف

کراچی میں امن و امان کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، آرمی چیف

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی تسلی بخش ہے جبکہ پاک فوج شہر میں امن کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل […]

کراچی کے 95 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک

کراچی کے 95 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے 95 فیصد سے زائد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کردی گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی تقریباً معمول کے مطابق ہے۔ بجلی کی مکمل بحالی کے لیے نیشنل گرڈ کی مدد کی ضرورت ہے […]

اوس سے 500 کے وی اور 220 کے وی کی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں

اوس سے 500 کے وی اور 220 کے وی کی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں

لاہور (یس ڈیسک) این ٹی ڈی سی کے مطابق اوس کے باعث ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں۔ بجلی کی مکمل بحالی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں کینٹ، صادق آباد، بھابڑا بازار، ڈھوک کھبہ، موہن پورا، آریا محلہ، سید پوری گیٹ، صرافہ بازار جبکہ اسلام آباد میں آئی نائن،آئی ٹین، جی الیون، بارہ […]

پاکستان میں پھانسی کی سزا کی بحالی پر کوئی اعتراض نہیں: یورپی یونین

پاکستان میں پھانسی کی سزا کی بحالی پر کوئی اعتراض نہیں: یورپی یونین

برسلز (یس ڈیسک) 24 دسمبر کو جاری ایک بیان کی وضاحت کرتے ہوئے یورپی یونین کے ترجمان کا کہنا ہے پھانسی کی سزا بحال کرنے پر کبھی پاکستان کو تعلقات ختم کرنے کی دھمکی نہیں دی۔ چین، ایران، سعودی عرب اور امریکا میں بھی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔ یورپین یونین کے ان […]