counter easy hit

MAHD

احمد پور سیال:مھد امام سجاد کے زیر سایہ یتیم بچوں کے ہاتھوں ”دی ڈور آف نالج “ناصر آباد کا افتتاح

احمد پور سیال:مھد امام سجاد کے زیر سایہ یتیم بچوں کے ہاتھوں ”دی ڈور آف نالج “ناصر آباد کا افتتاح

احمد پور سیال:دی ڈور آف نالج ناصر آباد کا افتتاح کردیا گیا تفصیلات کے مطابق مھد امام سجاد ویلیفئیر ٹرسٹ کی جانب سے یتیم بچوں کے ہاتھوں افتتاح کردیا گیا۔افتتاح میں سماجی شخصیات،علماء کرام اور اہلیان علاقہ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد بلا […]