counter easy hit

load

بجلی حکام نے صاف بتا دیا، لوڈ شیڈنگ رمضان میں بھی زیرو نہیں ہو سکتی

بجلی حکام نے صاف بتا دیا، لوڈ شیڈنگ رمضان میں بھی زیرو نہیں ہو سکتی

 اسلام آباد: ایڈیشنل سیکریٹری پانی وبجلی نے واضح الفاظ میں کہاہے کہ عوام کواس سال بھی لوڈشیڈنگ کاسامنا رہے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کااجلاس ارشد لغاری کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری پانی وبجلی عمر رسول نے بتایا کہ اپریل میں بجلی کا شارٹ فال اوسط […]

لوڈ شیڈنگ اور عوامی شکایات

لوڈ شیڈنگ اور عوامی شکایات

سماہ اپریل کے آغاز کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی نے جہاں حکومتی دعوؤں پر ضرب لگا دی ہے وہیں عوام کیلئے شدید بے چینی اور اضطراب کا سبب بھی بن گئے ہیں۔ گرمی کے آغاز کے ایام میں ہی جہاں 16 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہو چکاہے تو یہ سلسلہ […]

اپریل کے پہلے ہفتے لوڈشیڈنگ نارمل ہوجائے گی: خواجہ آصف

اپریل کے پہلے ہفتے لوڈشیڈنگ نارمل ہوجائے گی: خواجہ آصف

دو پلانٹ تکنیکی وجوہات کی بنا پر اور چار مرمت کی وجہ سے بند پڑے ہیں ، وفاقی وزیر دفاع پانی و بجلی کی گفتگو لاہور: موجودہ حکومت کے دور کی پانچویں گرمیوں کی آمد آمد ہے اور اس کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ کے دورانیئے میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔ پنجاب کے دیہی […]

پی ایس ایل فائنل پر ملک میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل فائنل پر ملک میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پرملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت پانی و بجلی نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ اس سے قبل پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی فائنل کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان پہلے ہی کر چکی […]

سکھر میں 19 گھنٹے لوڈشیڈنگ، پانی کا بحران سنگین

سکھر میں 19 گھنٹے لوڈشیڈنگ، پانی کا بحران سنگین

مائیکرویو کالونی، بھوسہ لائن، پیر مراد شاہ کالونی کے فیڈر کو 5ماہ سے بند کرنے اور 19گھنٹے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سکھر شہری اتحاد کی جانب سے مولانا عبیداللہ بھٹو کی قیادت میں قریشی روڈ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سیپکو کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور سمیت پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں غیر اعلانیہ لوشیڈنگ بڑھ گئی،شیڈول نظر اندازکردی گیا، بجلی کئی کئی گھنٹے غائب رہنے لگی ،لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ان کے یومیہ بجلی کوٹے میں کمی کر دی گئی ہے جس کے باعث اضافی لوڈشیڈنگ کرنا پڑ رہی ہے۔ لیسکو صارفین کو ایک بار پھر […]

کراچی : 61فیصد علاقہ لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہے

کراچی : 61فیصد علاقہ لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہے

کے الیکٹر ک کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کا  61فیصد سے زائد علاقہ لوڈ شیڈنگ سےمستثنیٰ ہے اور تمام صنعتی زونز کو بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔ ادارے کے تمام اقدامات میں صارفین کو مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ کے الیکٹرک نے شہر میں […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے گرمیوں میں لوڈشیڈنگ میں کمی کی نوید سنادی

وزیراعلیٰ پنجاب نے گرمیوں میں لوڈشیڈنگ میں کمی کی نوید سنادی

بلوکی: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں جب کہ گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کم ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ہیڈ بلوکی میں گیس سے 1200 میگاواٹ بجلی کے پیداواری یونٹ کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ دھرنوں اور ہڑتالوں کے باوجود ترقیاتی کام […]

وزیراعظم کی آج اورکل لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی آج اورکل لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم میاں نواز شریف نےکل ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کو ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج رات سےکل کرسمس کےموقع پرملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس منا […]

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

وزیر اعلی ٰپنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی اور بجلی سستی بھی ملے گی۔ صنعت کار لانگ ٹرم سرمایہ کاری پر توجہ دیں۔ لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کی ایوارڈ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین کی مدد سے36 ارب ڈالر […]

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جو حادثے […]

سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

سندھ میں سی این جی آئندہ ہفتے پیر،منگل اور جمعے کو صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی ۔ سندھ کی صنعتوں اور نجی بجلی گھروں کو گیس اتوار کو بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس نے سندھ میں اگلے ہفتے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا ۔ سندھ کی […]

پنجاب میں لوڈشیڈنگ ،شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ برقرار

پنجاب میں لوڈشیڈنگ ،شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ برقرار

  یس اردو.کام)…..لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں لوگ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سےپریشان ہو کر رہ گئے، اس وقت بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ واٹ برقرارہے۔ وزارتِ پانی وبجلی کےحکام اس صورت حال کو غیرمتوقع گرم موسم اوربعض آئی پی پیز کی عدم ادائیگی کے باعث اچانک بندش سےمنسلک کر رہےہیں۔ لاہوراورفیصل […]

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف چھوٹا لاہور میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، شہریوں نے رات بارہ کے قریب واپڈا کے سب ڈویژن آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ ایکسئین واپڈا سے تلخ کلامی کے بعد مشتعل مظاہرین واپڈا آفس کے اندر داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین واپڈا نے آفس کو آگ […]

پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختون خواہ کے اجلاس میں وزیر اعلی پرویز خٹک طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف کافی غصے میں نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا واپڈ والے خود چور ہیں اور سزا عوام کو دی جا رہی ہے۔ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو 12 مئی کو واپڈا کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں […]

ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com آج یقینایہ خبر کے الیکٹرک کی بجلی استعمال کرنے والے اہلیانِ کراچی کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے حیران کُن ہوگی اوراِن پر یہ خبر بجلی بن کر گری ہوگی کہ معمول کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ شہرِ کراچی کو گھنٹوں گھنٹوں اندھیروں میں ڈبونے والے ادارے ”کے […]

جاگتی آنکھوں میں خواب

جاگتی آنکھوں میں خواب

تحریر : ایم سرور صدیقی آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہاہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہورہاہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہاہے دھرنوں […]

قائداعظم اور پاکستان موجودہ حالات کے تناظر میں

قائداعظم اور پاکستان موجودہ حالات کے تناظر میں

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں کمال صدق و مروت ہے زندگی ان کی معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں قلندرانہ ادائیں سکندرانہ جلال یہ امتیں ہیں جہا ں میں برہنہ شمشیریں خو دی سے مرد […]

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہا ہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہو رہا ہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہا ہے دھرنوں کی […]