counter easy hit

list

شہدائے ِپاکستان کی لسٹ میں چھٹا اضافہ میر قاسم علی

شہدائے ِپاکستان کی لسٹ میں چھٹا اضافہ میر قاسم علی

تحریر : میر افسرامان بنگلہ دیش کی حسینہ واجد، جو غدار پاکستان اور اگر تلہ سازش کے سرخنہ اور بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی ہے،جو بھارت کی کٹ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس نے شہدائے پاکستان کی لسٹ میں چھٹا اضافہ کرتے ہوئے محبت پاکستان ، جما عت […]

ٹیپو شریف ’آدھے پاکستانی‘ مگر مکمل فنکار

ٹیپو شریف ’آدھے پاکستانی‘ مگر مکمل فنکار

کراچی (یس ڈیسک) کسی بھی شعبے میں نام بنانے اور شہرت پانے میں لوگوں کو برسوں لگ جاتے ہیں لیکن کچھ خوش قسمت ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اپنے کام کے حوالے سے لوگ کم عمر میں ہی پہچاننے اور چاہنے لگتے ہیں۔ ٹی وی اداکار ٹیپو شریف بھی ایسے ہی لوگوں کی فہرست میں […]

فرانس: پیرس اور اس کے مضافاتی ریجن ile-de-France میں 17 سال بعد دائیں بازو کا کنٹرول ،Valérie Pécresse کامیاب

فرانس: پیرس اور اس کے مضافاتی ریجن ile-de-France میں 17 سال بعد دائیں بازو کا کنٹرول ،Valérie Pécresse کامیاب

پیرس (اے کے راؤ) 13 دسمبر فرانس کے ریجنل الیکش 2015ء کے دوسرے ٹوور میں سنٹرل فرانس میں 12 میں سے 7 ریجن میں مرکز میں اپوزیشن رکھنے والے اتحاد دائیں بازو کے سابق صدر نیوکولاسرکوزی گروپ نے کامیابی لے لی ہے پہلے ٹوور میں سرے فہرست رہنے والی فرنٹ نیشنل کو کوئی سیٹ نہیں […]

کراچی آپریشن، فسادات کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گردوں کی فہرست مرتب

کراچی آپریشن، فسادات کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گردوں کی فہرست مرتب

کراچی : حساس اداروں نے کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں ملوث 198 افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست میں شامل 151 ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم اور 27 کا ایم کیو ایم حقیقی سے ہے۔ فہرست میں کالعدم سپاہ صحابہ کے 7، گینگ وار کے 4 اور جئے سندھ کا ایک […]

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

کراچی : پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد آفریدی سال 2015 کے لیے دنیا کے ان 20 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ میں شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خیراتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ مایہ ناز مخیر کھلاڑیوں میں فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو، جان کینا، سرینا ولیمز، یونا […]

ہالی ووڈ کے رابرٹ ڈاؤنے جونیئر سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بن گئے

ہالی ووڈ کے رابرٹ ڈاؤنے جونیئر سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بن گئے

ہالی ووڈ : ہالی ووڈ کے سپر ہیرو رابرٹ ڈاؤنے جونیئر کمانے میں بھی سُپر نکلے۔ 1سال میں 8کروڑ ڈالر کی کمائی کرکے تمام اداکاروں کو ایک مرتبہ پھر پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی جریدے فوربس نے گزشتہ سال کے دوران سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ جس میں […]

سپین : حافظ عبد الرزاق صادق ستمبر 2015 کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل

سپین : حافظ عبد الرزاق صادق ستمبر 2015 کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل

سپین (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستانی نژاد اور پیپلز پارٹی سپین کے کوارڈی نیٹر حافظ عبدالرزاق صادق کتلان پارلیمینٹ کے انتخابات میں سپین کی سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے ستمبر2015 کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل کرلیے گئے، انتخابات میں حصہ لینے والوں کی فہرست میں پاکستانی حافظ عبدالرزاق 23 ویں […]

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اگر صوبے کو اپنی دھرتی سمجھتے ہیں تو اسمبلی سے بل پاس کریں کہ اب ہمیں صوبے کی دھرتی پر مظلوموں پر ظلم کرنے والی رینجرز نہیں چاہئے جب کہ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد پر رینجرز […]

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن الزامات سے متعلق نیب کی فہرست پرویز مشرف دور میں سیاسی بنیادوں پر بنائی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر وزیراطلاعات سینٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نیب کی […]

میگا کرپشن کیسزکی فہرست میں نوازشریف، شہبازشریف اورآصف زرداری کا نام شامل

میگا کرپشن کیسزکی فہرست میں نوازشریف، شہبازشریف اورآصف زرداری کا نام شامل

اسلام آباد: نیب نے زیرتفتیش 150 ہائی پروفائل میگا کرپشن کیسزکی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے جس کے تحت وزیر اعظم نوازشریف، وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت کئی بڑے بڑے نام تحقیقات کاسامنا کرنےوالوں میں شامل ہیں۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے سپریم کورٹ میں […]

جعلی پاکستانی بل گیٹس شعیب احمد شیخ

جعلی پاکستانی بل گیٹس شعیب احمد شیخ

تحریر : سید انور محمود بِل گیٹس کا پورا نام ولیم ہنری گیٹس ہے۔ بِل گیٹس مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ بِل گیٹس28 اکتوبر 1955ء کو امریکہ واشنگٹن کے ایک مضافاتی علاقے سیایٹل میں ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوئے۔ اُنکو بچپن سے ہی کمپیوٹر چلانے اور اُس کی […]

ایگزیکٹ سے متعلق جن یونیورسٹیز کی فہرست دیکھی وہ سب جعلی ہیں، سابق چیرمین ایچ ای سی

ایگزیکٹ سے متعلق جن یونیورسٹیز کی فہرست دیکھی وہ سب جعلی ہیں، سابق چیرمین ایچ ای سی

اسلام آباد : ہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاالرحمان کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ سے متعلق جن یونیورسٹیز کی فہرست دیکھی وہ سب جعلی ہیں اور یہ بین الاقوامی سطح پر فراڈ ہورہا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمان کا کہنا تھاکہ ایگزیکٹ والے یقیناً مجرم ہیں جو لاکھوں معصوم لوگوں کے مستقبل […]

زمبابوے سے سیریز کے لئے قومی اسکواڈز کی ابتدائی فہرست تیار

زمبابوے سے سیریز کے لئے قومی اسکواڈز کی ابتدائی فہرست تیار

لاہور : زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی، کوچ وقار یونس اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سے مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا،ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے قائد شاہد آفریدی سے ٹیلی فون پررائے لی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف میچزکے لیے دونوں فارمیٹ کی […]

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی بھی رینجرز کی نگرانی میں کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مقامی افراد […]

شام میں جنگی جرائم، مرتکب افراد کی فہرست شائع کرنے کو تیار ہیں، اقوام متحدہ

شام میں جنگی جرائم، مرتکب افراد کی فہرست شائع کرنے کو تیار ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (یس ڈیسک) قوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے کہا ہے کہ وہ شام میں مبینہ جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ناموں کی ایک خفیہ فہرست شائع کرنے پر تیار ہیں۔ ان ماہرین کی طرف سے جمعے کے روز کہا گیا کہ اس فہرست کے اجراء سے جنگ سے تباہ حال شام کے ایسے […]

کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے، وزیر داخلہ

کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے منگل کو سیکریٹری داخلہ شاہد خان کو ہدایت کی کہ قومی کالعدم تنظیموں کی فہرست کواقوام متحدہ کی فہرست سے مماثل بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے […]

2 فروری آب گاہوں کے تحفظ کا عالمی دن

2 فروری آب گاہوں کے تحفظ کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دنیا بھر میں 2 فروری کو آب گاہوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔دنیا بھر میں آب گاہوں کی حفاظت ،ان کے بارے میں آگاہی کے لیے سیمنار منعقد کیے جاتے ہیں ،پروگرام کیے جاتے ہیں ،آرٹیکل لکھے جاتے ہیں ،آب گاہیں فطرت کا حسن ،ماہی […]

دنیا کی عظیم ترین ہستی

دنیا کی عظیم ترین ہستی

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ یہ مائیکل ہارٹ ہے بہت بڑا محقق، فزکس جیسے سائنسی مضمون میں کیا خوب علم رکھتا ہے۔مگر فلکیات اس کا موضوع ہے اور اسی میں ڈاکٹریت کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔”ناسا” جیسے معروف امریکی ادارے میں طویل عرصہ کام کرتا رہا،اسی دوران علمی و سائنسی موضوعات پر ریسرچ پیپر بھی […]

اور پھر ہم رسوا ہوئے

اور پھر ہم رسوا ہوئے

تحریر: شاہ فیصل نعیم ہر عقل و خُو رکھنے والا مسلمان جس کے دل کی دنیا ابھی ایمان کی دولت سے ہری بھری ہے جس کے دل میں ابھی ایمان کی رتی بھر رمق باقی ہے جب اس کا ضمیر اسے ملامت کرتا ہے ، جب اس مقدس وادی کے نہاں خانوں میں اُٹھنے والی […]

چو مکھی لڑائی

چو مکھی لڑائی

تحریر: طارق حسین بٹ تین نومبر ٢٠٠٧ کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ایک ایسے دن کی یاد دلاتا رہے گا جس دن جنرل پرویز مشرف نے ملک پر ایمرجنسی نافذ کر دی تھی اور پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بر طرف کر کیانھیں ان کے اپنے گھر میں نظر بند […]