counter easy hit

left

چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس

چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس

چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس دھوپ کنارے باقی لیکن پیا ملن کی آس ہوا کے ہاتھ تم کو کل بیھجا تھا سندیس برکھا رت بجھا نا سکے گئی ہمری پیاس بسنت رنگ تم پہنوتوخلقت ساری دیکھے ایسا لاگے جنگل جنگل پھیلی پیلی کپاس زاغ نگوڑے کچھ تو اپنی چونچ سے تو بول […]

پیرس : جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نجی دورہ پر پاکستان روانہ

پیرس : جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نجی دورہ پر پاکستان روانہ

پیرس (اے کے راؤ) جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو گئے۔ وہ اپنے اس دورہ میں نجی مصروفیات کے ساتھ ساتھ تحریکی فرائض بھی انجام دینگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 189

حاجی محمد جاوید عظیمی اپنے نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں

حاجی محمد جاوید عظیمی اپنے نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی اپنے نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حاجی محمد جاوید عظیمی اپنی اہلیہ انجم عظیمی کے ہمراہ بروز جمعہ 25دسمبر کراچی پاکستان کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔ اپنے نجی دورہ کے دوران کلفٹن […]

مسجد البلال ویانا کے خادم چوہدری محمد آصف وڑائچ بیٹے کی شادی کے سلسلہ میں پاکستان روانہ

مسجد البلال ویانا کے خادم چوہدری محمد آصف وڑائچ بیٹے کی شادی کے سلسلہ میں پاکستان روانہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا جنگ کی اطلاع کے مطابق مسجد البلال ویانا کے خادم اور سابق نائب صدر حاجی چوہدری محمد آصف وڑائچ اپنے بڑئے بیٹے عمران وڑائچ کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں 22 دسمبر کو ویانا سے پاکستان کیلیے روانہ ہوگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

مقبولیت میں فواد خان نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

مقبولیت میں فواد خان نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: پاکستانی اداکار فواد خان نے مقبولیت میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ داڑھی رکھنے کے حوالے سے حال ہی میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق بھارتی پرستاروں نے شاہ رخ خان،سلمان خان اور شاہد کپور کے مقابلے میں فواد خان کو زیادہ ووٹ دیئے۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ […]

حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں آج پاکستان روانہ ھونگے

حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں آج پاکستان روانہ ھونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ ) ویانا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت پی سی سی آسٹریا کے سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات میں اپنے کزن کی سپورٹ کے سلسلہ میں آج دو ہفتہ کیلئے پاکستان روانہ ھو نگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

گیتا 15 سال بعد بھارت روانہ، ائیرپورٹ پر جذباتی مناظر

گیتا 15 سال بعد بھارت روانہ، ائیرپورٹ پر جذباتی مناظر

کراچی : گیتا 15 سال بعد کراچی سے اپنے وطن بھارت روانہ ہو گئی، صبا ایدھی، حمزہ ایدھی اور بلقیس ایدھی بھی ان کے ساتھ ہیں، روانگی سے پہلے ایدھی سنٹر میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ آنکھوں میں چمک ، چہرے پر خوشی ، مرادیں اور دعائیں پوری ہوئیں ،گیتا 15سال بعد اپنے دیس […]

انشاللہ اس بار بھی بلدیاتی انتخابات مسلم لیگ (ق) ہی جیتے گی۔ سجاد احمد ڈوگہ

انشاللہ اس بار بھی بلدیاتی انتخابات مسلم لیگ (ق) ہی جیتے گی۔ سجاد احمد ڈوگہ

فرانس (اشفاق چودھری) مسلم لیگ (ق) فرانس کے سینئر رہنما و چودھری برادران کے قریبی ساتھی چودھری سجاد احمد ڈوگہ پاکستان میں ہونے والے لوکل باڈی الیکشن کے سلسلے میں پاکستان روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل پیرس ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کے مسلم لیگ (ق) کے بعد آنے […]

پارٹی نہیں چھوڑ رہا، نبیل گبول کا دعویٰ بے بنیاد ہے: رشید گوڈیل

پارٹی نہیں چھوڑ رہا، نبیل گبول کا دعویٰ بے بنیاد ہے: رشید گوڈیل

کراچی : متحدہ کے رہنما اور ایم این اے رشید گوڈیل نے صحت یابی کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے حوالے سے باتیں کی گئیں کہ میں پارٹی چھوڑ رہا ہوں ایسا ہرگز نہیں میں کل بھی ایم کیو ایم کے ساتھ تھا اور آج بھی ایم کیو ایم کے ہمراہ […]

قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج ملائشیاء روانہ ہو گی، 11 نئے چہرے شامل

قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج ملائشیاء روانہ ہو گی، 11 نئے چہرے شامل

لاہور : نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں قومی جونیئر ہاکی کھلاڑی جمع ہوئے اور آج رات دس بجے ملائشیا روانہ ہوں گے۔ کوچ طاہر زمان کا کہنا ہے کہ ٹیم میں گیارہ نئے کھلاڑی شامل کئے ہیں، جنہیں انٹرنیشنل مقابلوں کا تجربہ تو نہیں لیکن ان کے ٹیلنٹ پر بھروسہ ہے۔ نتائج اچھے ہی آئیں […]

مسلم لیگ ن لودھراں میں میدان چھوڑ کر بھاگ گئی، جہانگیر ترین

مسلم لیگ ن لودھراں میں میدان چھوڑ کر بھاگ گئی، جہانگیر ترین

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ لودھراں میں مسلم لیگ (ن) کا صفایا ہوگیا ہے اس لئے میدان چھوڑ کر بھاگ گئی۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم الیکشن کے میدان میں مقابلہ کرنا چاہتے ہیں، […]

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

مکہ : منیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر بس گیا ، عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ، عازمین آج رات قیام کے بعد کل میدان عرفات روانہ ہو ں گے ، سعودی حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ عازمین کی منیٰ آمد کے بعد آج […]

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

لاہور : پاکستان سپر لیگ کا موسمی پھل کھانے کی خواہش کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ بھی ایک فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں ساتھ ہی مشورہ بھی دے دیا کہ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ، محمد آصف اور عامر کو کھلانے میں کوئی حرج نہیں۔ شعیب اختر نے پہلے سے بھی کچھ […]

صدر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس بابر حسین افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ

صدر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس بابر حسین افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس کے صدر “بابر حسین ” افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ ہو گئے۔ کینیا اور سومالیہ میں اجتماعی قربانی کو اپنی نگرانی میں کروانے کے لیئے آج صبح پیرس سے نیروبی روانہ ہوتے ہوئے ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]

صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پوری 2 ماہ کے دورہ پر برطانیہ سے پاکستان روانہ

صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پوری 2 ماہ کے دورہ پر برطانیہ سے پاکستان روانہ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) معروف برطانوی مذہبی و روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پو ری 2 ماہ کے دورہ پر برطانیہ سے پاکستان روانہ۔ وہ اپنے اس دورہ میں اپنے والد گرامی صوفی با صفا حضرت خو اجہ خواجگان حافظ عبد الرحمن نقشبندی مجددی آف ڈھنگروٹ شریف کے […]

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جیو اردو آسٹریا نمائندہ خصوصی الحاج محمداکرم باجوہ اپنی اہلیہ کے ساتھ حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر بروز سوموارشام سات بجے ویانا ایرپورٹ سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

گورنر سندھ دبئی روانہ، آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

گورنر سندھ دبئی روانہ، آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

کراچی : ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سندھ کی سیاسی صورتحال سنبھالنے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں گورنر سندھ دبئی روانہ ہو گئے جہاں وہ آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ پیپلز پارٹی نے الطاف حسین سے رابطہ نہ ہونے کے بعد گورنر سندھ سے رابطہ […]

یوتھ کامن ویلتھ گیمز، قومی دستہ کل سمویہ روانہ ہو گا

یوتھ کامن ویلتھ گیمز، قومی دستہ کل سمویہ روانہ ہو گا

لاہور : یوتھ کامن ویلتھ کے لئے چودہ رکنی قومی دستہ کل رات سمویہ روانہ ہو گا۔ یوتھ کامن ویلتھ کا میلہ سمویہ میں پانچ سے گیارہ ستمبر تک سج رہا ہے۔ سمویہ نیوزی لینڈ کے پاس ایک چھوٹے جزیرے کا نام ہے۔ اس ایونٹ میں پاکستان کا چودہ رکنی دستہ حصہ لے گا جس […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ ہوگئے۔ آرمی چیف زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد آپریشن ضربٕ عضب کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کا جائرہ لیں گے آپریشن میں حصہ لینےوالےفوجی جوانوں […]

وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، باہمی تعلقات پر بات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، باہمی تعلقات پر بات ہو گی

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، قازقستان کی قیادت سے ملاقاتوں میں باہمی تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا، دو روزہ دورے کے […]

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ تین روزہ دورہ فرانس کے بعد برطانیہ روانہ ہو گئے

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ تین روزہ دورہ فرانس کے بعد برطانیہ روانہ ہو گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اپوزیشن لیڈر تین روزہ دورہ فرانس کے بعد برطانیہ روانہ ہو گئے۔ سید خورشید شاہ اپنی فیملی کے ہمراہ تین دن پیرس میں رہے اور بچوں اور پوتوں سمیت پیرس کے مختلف سیاہی مقامات کی سیر کی۔ سید خورشید شاہ برطانیہ بزریعہ ٹرین روانہ ہو گئے ہیں وہ آئندہ ہفتے واپس […]

وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پرناروے روانہ

وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پرناروے روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پرناروے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ تعلیم برائے ترقی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نوازشریف یہ دورہ ناروے کے وزیراعظم ارنا سولبرگ کی دعوت پر کررہے ہیں، ایک عشرے سے زیادہ عرصے میں کسی بھی پاکستانی رہنما کا یہ ناروے […]

تین سال میں 4 کروڑ افراد کو صاف پانی دستیاب ہو گا ،شہباز

تین سال میں 4 کروڑ افراد کو صاف پانی دستیاب ہو گا ،شہباز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 برسوں میں پینے کے پانی کے منصوبوں پر 70 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے ،دیہی آبادیوں کے4 کروڑ سے زائد افراد کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہو گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں صاف پانی کےپراجیکٹ پر پیش رفت کا […]