counter easy hit

leaves

بالآخر قومی کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

بالآخر قومی کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

تحریر : عبدالرزاق پاکستانی حکومت گومگو کا شکار رہی کہ قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنا چاہیے یا نہیں۔ وجہ صاف ظاہر ہے کیونکہ ہندوستان کی پر تشدد سرزمین سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں اور اس صورتحال میں کرکٹ ٹیم کو بھارت روانہ کرنا کسی بھی ممکنہ خطرے کا […]

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو زمبابوے روانہ ہو رہی ہے وکٹ کیپر سرفراز احمد فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے ٹی ٹوینٹی سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں جمعرات کو زمبابوے […]

وزیراعظم گلگت بلتستان روانہ، عطا آباد جھیل پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم گلگت بلتستان روانہ، عطا آباد جھیل پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہوگئے، عطاء آباد جھیل کے مقام پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کرینگے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا گلگت پہنچنے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان استقبال کرینگے ، وزیراعظم نواز شریف عطاء آباد کے مقام پر […]

ویانا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے

ویانا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا سے عازمین حج گروپوں کی صورت میں 7 ستمبر سے ویانا سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے۔ مبارک ٹریول کی جانب سے 7 اور9 ستمبر کو دو گروپ جارڈن ایر لائن کے زریعے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ مبارک حج گروپ میں پاکستانیوں میں محمدارشد باجوہ، محمد […]

ہر تمنا دل سے رخصت ہوئی

ہر تمنا دل سے رخصت ہوئی

تحریر : علی حسنین تابش کہتے ہیں زندگی موت کی امانت ہے اور جب تک زندگی ہوتی ہے موت بھی اُس کی حفاظت کرتی رہتی ہے۔یوں تو روح زمین پر جانے کتنی زندگیا ں آئی،اور اپنا وقت گزار کر موت کی آغوش میں ہمیشہ کے لئے سو گئیں۔کئی ایسی بے مثال ہوتیں ہیں جن کو […]

پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے

پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے۔ دوست احباب نے پیرس ایئرپورٹ پر انکو الوداع کہا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

منہ اور گلے کی بیماریوں میں پودینہ کا کمال

منہ اور گلے کی بیماریوں میں پودینہ کا کمال

جنہیں خشکی گھبراہٹ اور ذہنی انتشار اور افسردگی کا احساس ہو رہا ہو وہ تازہ پودینہ کی خوشبو سے اپنا علاج کرسکتے ہیں۔ پودینہ میں ایسے اجزاء ہیں جو طبیعت کو گوشت کھانے پر اکساتے ہیں۔ ایسے افراد جو گوشت خور ہوں انہیں غذا میں پودینہ بطور سلاد استعمال کرنا چاہیے پودینہ ایک فرحت بخش […]

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ آج علی الصبع 7بجے لاہور اتریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں ۔ڈاکٹر طاہر القادری اس سے قبل کینڈا میں رہے۔ وہ گزشتہ ہفتے […]

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ، دو طرفہ تعلقات بڑھائے جائینگے

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ، دو طرفہ تعلقات بڑھائے جائینگے

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر تجارت خرم دستگیر سمیت اعلیٰ حکام بھی ترکمانستان گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ترکمانی صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات […]

صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے مچھ روانہ ہو گئے

صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے مچھ روانہ ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے پیر اور منگل کی درمیانی شب مچھ جیل روانہ ہو گئے۔ صولت مرزاکی اہلیہ ،بھائی اور دو بہنیں مچھ گئی ہیں، صولت مرزاکو پھانسی 19 مارچ کودی جائے […]