counter easy hit

Korea:

امریکہ نے اپنا جنگی بحری بیڑا جزیرہ نما کوریا کی جانب روانہ کردیا،خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ

امریکہ نے اپنا جنگی بحری بیڑا جزیرہ نما کوریا کی جانب روانہ کردیا،خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ

  واشنگٹن (یس اردو نیوز)امریکہ نے شمالی کوریا کے جارحانہ اقدامات کے پیش نظر اپنا جنگی بحری بیڑا جزیرہ نما کوریا کی جانب روانہ کردیا جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل پروگرام پر خدشات میں اضافے کے باعث امریکی فوج […]

شمالی کوریا نے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا

شمالی کوریا نے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل یا پھر کوئی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی […]

شمالی کوریا میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح

شمالی کوریا میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح

شمالی کوریا کے دارلحکومت سیول میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عمارت کے افتتاح کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں آتش بازی کے شاندار نظارے سے آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔  ورلڈ ٹاور نامی 123منزلہ یہ عمارت ایک ہزار […]

جنوبی کوریا میں 3 سال قبل ڈوبنے والے بحری جہاز کو نکال لیا گیا

جنوبی کوریا میں 3 سال قبل ڈوبنے والے بحری جہاز کو نکال لیا گیا

سیوول: جنوبی کوریا کے جزیرے جندو کے قریب غرق ہوجانے والے بحری جہاز سیوول کو 3 برس کے بعد پانی سے نکال لیاگيا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے جزیرے جندو کے قریب 3 سال قبل ڈوبنے والے جہاز کے ملبے کو نکال لیا گیا ہے۔   6825 ٹن وزنی سیوول بحری جہاز 16 […]

شمالی کوریا کا ایٹمی اور میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

شمالی کوریا کا ایٹمی اور میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی اور میزائل پروگرام تیز رفتاری سے جاری رکھے گا۔ اسے امریکا کی جانب سے پابندیوں کا کوئی خوف نہیں ہے ۔ یہ بات جنیوا میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہی ۔ چو یونگ نام کا کہنا […]

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ جاپان شمالی کوریا کے اس اقدام کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔—فوٹو: اے ایف پی سیئول: جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے […]

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

ایشین جونئیراسکواش ٹیم چیمپئن شپ میںقومی ٹیم نے آج جنوبی کوریا کوتین صفر سے شکست دے دی ۔ ہانگ کانگ میں جاری ایشین جونئیر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ، دوسرے دن صبح کے سیشن میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو تین صفر سے شکست دیکر ایونٹ میں […]

جنوبی کوریا میں آئس فیسٹیول سج گیا

جنوبی کوریا میں آئس فیسٹیول سج گیا

سرد اور یخ بستہ موسم میں بڑی تعداد میں شہری لطف اندوز ہونے کیلئے میلے میں جا پہنچے ، بچوں اور بڑوں نے آئس سلائیڈ کا مزہ بھی لیا سیول:  جنوبی کوریا میں آئس فیسٹیول سج گیا ، شہریوں کی بڑی تعداد یخ بستہ موسم میں ایڈونچر کرنے برفانی میلے میں جا پہنچی ۔ سالانہ […]

جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک

جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک

سیؤل: جنوبی کوریا میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد نے صدر پارک گیون ہائی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، خاتون صدر پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ دارالحکومت سیؤل میں سرد موسم اور برفباری کے باوجود 13 لاکھ افراد شریک ہوئے، مظاہرین کو دوسری جگہوں سے مزید5 لاکھ افراد کے آنے کی […]

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑگیا

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑگیا

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑگیا ہے،دارالحکومت سیؤل میں 10لاکھ سے زائد افراد نے صدر مخالف ریلی میں شرکت کی اورایوان صدر کی جانب مارچ کیا۔ جنوبی کورین صدر سے استعفے کے مطالبے کیلئے لاکھوں افراد نے سیؤل میں کئی مقامات پر مختلف ریلیاں نکالیں ،جسے جنوبی کوریا کی 30 سالہ […]

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام لگانے پر چین کا اعتراض

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام لگانے پر چین کا اعتراض

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو روکنے کے لیے امریکا نے جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ چین نے امریکا سے کہا ہے کہ یہ خطے کی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہوگا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب کا اعلان […]

شمالی کوریا کامیزائل تجربہ ناکام ہوگیا، جنوبی کوریاکا دعویٰ

شمالی کوریا کامیزائل تجربہ ناکام ہوگیا، جنوبی کوریاکا دعویٰ

امریکی اور جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا،شمالی کوریا درمیانی مار کرنےوالے بیلسٹک میزائل مسوڈان کا تجربہ کرنا چاہتا تھا ۔ پنٹاگون کے مطابق امریکی اسٹریٹجک کمانڈ سسٹم نے میزائل لانچ کئے جانے کی نشاندہی کی ،جو لانچنگ کے فوری بعد فضا میں […]

جنوبی کوریا : بس کو آگ لگ گئی، 10 افراد ہلاک

جنوبی کوریا : بس کو آگ لگ گئی، 10 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں ریٹائرڈ افراد کی ایک بس کو آگ لگنے سے کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بس کو آگ اُلسان شہر کے نزدیک سے گزرنے والی بڑی شاہراہ پر لگی۔ پولیس نے بس کے بچ جانے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس بس پر کُل انیس مسافر […]