counter easy hit

Kids

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

تحریر: عفت بھٹی وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا وہ تو بس گذرتا چلا جاتا ہے کیونکہ اس کے ذمے قدرت نے یہی کام لگایا ہے اب حالات نے اس کی رفتار کو بڑھا دیا ہے کہ ہم سب اس گردش ِ ِدوراں میں بھاگے چلے جا رہے۔اکثر مجھے خیال آتا ہے کہ پہلے بہت […]

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ممبران اسمبلی جن کی تنخواہوں میں دو سال قبل اضافہ کیا گیا تھا اب پھر 100تا200فیصد تک اضافہ کرنے کی سمری ادھر اُدھر برائے منظوری گھوم رہی ہے اور بھوک سے بلکتے بچوں کو زہر آلود گولیاں کھلا کرہلاک کرنے اور خود بھی خود کشی کرنے والی اور بچوں […]

باجوڑ مدرسے کے بچوں، تم بھی ہمیں یاد ہو

باجوڑ مدرسے کے بچوں، تم بھی ہمیں یاد ہو

تحریر : میر افسر امان جیسے آرمی پبلک اسکول پر امریکا کے پیدا کردہ طالبان نے حملہ کیا تھا اسی طرح باجوڑ کے دینی مدرسے پر امریکا نے بھی ظلم کی تاریخ مرتب کرتے ہوئے ڈرون حملہ کیا تھا اور ٨٠سے زائد بے گناہ طلبا شہید کر کے اپنی سفاکیت کا فرعونی مظاہرہ کیا تھا۔ […]

قصور کے بچوں کا کیا قصور

قصور کے بچوں کا کیا قصور

تحریر : عمران یونس پاکستان معاشرہ بچوں سے خصوصاً جنسی زیادتی کا اعتراف اپنی عزت اور غیرت کی وجہ سے بہت کم ہی کرتا ہے ، بلکہ جنسی استعمال کے بارے خیال کیا جاتا ہے کہ اول تو لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی ممکن ہی نہیں اور اگر ہو بھی جائے تو لڑکیوں کے مقابلے […]

انٹرنیشنل چلڈرن بک ڈے

انٹرنیشنل چلڈرن بک ڈے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال مجھے نہیں معلوم کہ بچوں کی کتابوں کے عالمی دن کو ہمارے پاکستان میں دھوم دھام سے کیوں نہیں منایا جاتا ،پاکستان میں بچوں کی کتابوں کا عالمی دن ہمیشہ خاموشی سے گزر جاتا ہے۔ہم نے بہت سے دوستوں کو فون کیا جن کا تعلق سکول سے تھا کہ وہ […]

“”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے””

“”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے””

تحریر : شاہ بانو میر ٰ فیس بک پر اکثر سیاسی حوالے سے یہ جملہ پڑھنے کو ملتا تھا کہ اِس تصویر کو یا خبر کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو ٬ بالعموم یہ تصویر یا خبر کسی سیاسی شخصیت کی تضحیک پر مبنی ہوتی تھی٬ بعد میں پتہ کرنے پر “”علم”” میں […]