counter easy hit

khyber pakhtunkhwa

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سہیل احمد کے قتل کے خلاف آج سندھ میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں مظاہرے کرکے احتجاج ریکارڈ کرانے کی اپیل کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کا […]

عمران خان اپنی شکست کے سوگ سے باہر نکلیں: پرویز رشید

عمران خان اپنی شکست کے سوگ سے باہر نکلیں: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا خان صاحب عمرہ کرنے کے بعد بھی جھوٹ اور بہتان تراشی سے باز نہیں آئے۔ خان صاحب اب ہار کے سوگ سے باہر آ کر خیبرپختونخوا پر توجہ دیں۔ ان کا مزید کہنا تھا صاحب میڈیا کے شیر ہیں […]

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

پشاور (یس ڈیسک) صوبائی حکومت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کا چہلم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کا چہلم آج صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر منایا جائے گا اور اس دوران صوبائی حکومت کی جانب […]

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ شہر کے بیشتر سرکاری اور پرائیویٹ اسکول چار دیواری سے عاری ہیں۔ حکومت کو لکھ دیا ہے کہ مناسب سکیورٹی انتظامات کے بعد ہی یہ اسکول کھولنے کی اجازت دی جائے۔ گورنمنٹ ہائی اسکول سٹی نمبر 2 پشاور کے […]

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

تحریر: ایم سرور صدیقی عام انتخابات میں تحریک انصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوں کے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھے […]

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

تحریر: عقیل احمد خان لودھی منگل 16 دسمبر 2014ء کے روز انسانی تاریخ کے ا نتہائی اندوہناک واقعات میں ایک اورواقعہ کا اضافہ ہو گیا ہے، یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کی جتنی بھی شدید مذمت کی جائے کم ہے یہ واقعہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ کے ایک سکول […]

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر 18 دسمبر کو پشاور سمیت خیبر پختونخوا بند کرنے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ عمران خان کی کال پر دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخوا کو بھی 18 دسمبر کو بند کرنے کے لیے تحریک انصاف خیبر پختونخوا […]