counter easy hit

keep

پاکستان پرافغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، احسن اقبال

پاکستان پرافغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پر افغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کانفرنس سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان چند سال قبل دہشت گردی سے متاثر ملک تھا، دہشت […]

اللہ پاکستان کو سلامت رکھے اورعظیم ترقی یافتہ مملکت بنائے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا یوم پاکستان پر پیغام

اللہ پاکستان کو سلامت رکھے اورعظیم ترقی یافتہ مملکت بنائے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا یوم پاکستان پر پیغام

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم پاکستان کے حوالے سے اپنیپیغام میں کہا کہ 23 مارچ کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش دن ہے 78 سال قبل آج ہی کے دن برصغیر پاک و ہند کے مسلمان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی قیادت میں […]

ریحام خان نے عمران خان کی تیسری شادی کا پول کھول دیا،

ریحام خان نے عمران خان کی تیسری شادی کا پول کھول دیا،

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان تیسری شادی بھی کر چکے ہیں لیکن وہ اسے چھپا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو جانے کیسے صادق اور امین قرار دے دیا، وہ تو اپنی شادی […]

احسن اقبال کی اسلام آباد انتظامیہ کو قائد اعظم یونیورسٹی میں امن یقینی رکھنے کے لئے ہدایت

احسن اقبال کی اسلام آباد انتظامیہ کو قائد اعظم یونیورسٹی میں امن یقینی رکھنے کے لئے ہدایت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ احسن اقبال کی اسلام آباد انتظامیہ کو قائد اعظم یونیورسٹی میں امن یقینی رکھنے کے لئے ہدایت -یونیورسٹی انتظامیہ سے ملکر اقدامات کئے جائیں -جامعات کو دنگل کا اکھاڑہ بننے کی اجازت نہیں دی جائے گی – جامعات میں تدریسی اور تحقیقی ماحول ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے وزیر […]

اسٹوڈیو میں آگ کا الارم بجنے کے باوجود نیوز اینکر کا سُکون دیدنی, ویڈیو لنک میں

اسٹوڈیو میں آگ کا الارم بجنے کے باوجود نیوز اینکر کا سُکون دیدنی, ویڈیو لنک میں

مذکورہ بلیٹن دیکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے سوشل میڈیا پر نیوز اینکر کے ٹھنڈے اعصاب پر شدید حیرت کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کی شب برطانوی ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے اسٹوڈیو میں اچانک فائر الارم گونج اٹھا جو اس جانب اشارہ تھا کہ اسٹوڈیو کو فوری طور پر خالی […]

سینیٹ میں قانون سازی، سلیم ماندووی والا کا قیادت کو محتاط رہنے کا مشورہ

سینیٹ میں قانون سازی، سلیم ماندووی والا کا قیادت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سسلیم مانڈوی والا نے پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ سینیٹ میں قانون سازی پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔ پیپلزپارٹی سینیٹ میں حکومتی بل کو فی الحال منظور نہ کرے بلکہ حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر حکومت کا ساتھ نہ دے ۔ اپنے […]

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے۔ اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی و ذاتی کوتاہیاں، یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اس ساری کشمکش میں ملک کا قومی مفاد بری طرح متاثر […]

پاکستان خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ

پاکستان خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد: اسپیشل سیکرٹری خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے جو خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے۔ اسپیشل سیکرٹری خارجہ تسنیم اسلم نے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان نیوکلیئر سیکورٹی اور ایکسپورٹ کنٹرول کے بین الاقوامی معاہدوں پرعمل پیرا ہے، پاکستان امن پسند ملک ہے جو خطے […]

جب تک پرستار چاہیں گے کام کرتی رہوں گی:صائمہ

جب تک پرستار چاہیں گے کام کرتی رہوں گی:صائمہ

اردو فلموں میں بھی کام کیا لیکن میرے چاہنے والے مجھے پنجابی فلموں میں دیکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں : اداکارہ لاہور: سینئر اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ جب تک پرستار سکرین پر دیکھنا چاہیں گے میں چھوٹی اور بڑی سکرین پر کام کرتی رہوں گی ، جب بھی شوبز کو خیر باد کہوں […]

مخصوص سازشی لابی سینئر فنکاروں کو فلموں سے دور رکھنے کیلیے کوشاں ہے، میرا

مخصوص سازشی لابی سینئر فنکاروں کو فلموں سے دور رکھنے کیلیے کوشاں ہے، میرا

لاہور:  فلم اسٹار میرا نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی بہت سے باصلاحیت لوگ موجود ہیں، لیکن ایک خاص لابی سینئرفنکاروں کو سوچی سمجھی سازش کے تحت فلموں سے دور رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ’’میرا نے بتایا کہ کچھ لوگ اپنی بنائی ہوئی اس سازش میں کسی حد تک کامیاب بھی ہیں […]

مردم شماری: معلومات خفیہ رکھنے کیخلاف پی پی کی درخواست

مردم شماری: معلومات خفیہ رکھنے کیخلاف پی پی کی درخواست

سندھ ہائی کورٹ نے مردم شماری میں معلومات خفیہ رکھنے کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے لئے فاروق ایچ نائیک کو دلائل دینے کی ہدایت کردی ۔ پی پی رہنما فرحت اللہ بابر اور مولا بخش چانڈیو کی جانب سے بھی درخواست دائر کی گئی ہے،ہائیکورٹ نے وفاق اور سندھ […]

بھارت کی کوشش ہے کہ کشیدگی برقرار رہے: خواجہ آصف

بھارت کی کوشش ہے کہ کشیدگی برقرار رہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی کوشش ہے کہ کشیدگی برقرار رہے، بھارت بات چیت کا سلسلہ بند رکھنا چاہتا ہے ۔ انہوں نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے مزید کہا کہ بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو اسے ایسا جواب ملے گا کہ اصلی تو کیا جعلی کا بھی خواب […]

ٹرمپ کو اپنی زبان قابو میں رکھنا ہو گی،امریکن سی آئی اے

ٹرمپ کو اپنی زبان قابو میں رکھنا ہو گی،امریکن سی آئی اے

ڈائریکٹرسی آئی اےجان برینن نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کو اپنی زبان قابو میں رکھنا ہو گی،میڈیا معلومات پرانٹیلی جنس اداروں کوموردالزام ٹھرانےکا جواز نہیں۔ امریکی ٹی وی پر انٹر ویو دیتے ہو ئے امریکی نو منتخب صدر کے بیانات پر سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے خوب بھڑاس نکالی کہتے ہیں امریکاکاصدرسوشل […]

بچوں کا پورا خیال رکھتا ہوں لیکن بندوق تان کر رکھنے والا باپ نہیں، شاہ رخ خان

بچوں کا پورا خیال رکھتا ہوں لیکن بندوق تان کر رکھنے والا باپ نہیں، شاہ رخ خان

ممبئی: شاہ رخ خان نے اپنے بارے میں کرن جوہر کے ایک بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا پوری طرح خیال رکھتے ہیں لیکن وہ ایسے باپ ہر گز نہیں جو ہر وقت اپنے بچوں پر دو نالی بندوق تان کر رکھتے ہوں۔ کچھ روز پہلے کرن جوہر نے اپنے […]

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیا کی سپریم کورٹ نے حکم صادر کیا ہے کہ فضائیہ میں کام کرنے والے مسلمان داڑھی نہیں رکھ سکتے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی سربراہی والی ایک بنچ نے کہا کہ ‘اگرچہ بلا شبہہ انڈیا ایک سیکولر ملک ہے جہاں ہر مذہب کے پیروکاروں کے ساتھ برابری کا سلوک کیا […]

امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں، شمائل

امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں، شمائل

کراچی: فن قوالی میں صابری برادران کانام کسی تعارف کامحتاج نہیں ۔غلام فرید صابری (مرحوم )اور مقبول احمد صابری (مرحوم )کے بعد یہ سلسلہ امجد فرید صابری (مرحوم) نے مزید پروان چڑھایا۔ ان کی شہادت سے فن قوالی پر بہت بڑا صدمہ پہنچا، اب اس سلسلے کو آگے لے کر چلنے کاعزم کرتے ہوئے معروف قوال […]

سیکیورٹی لیکس؛ سویلین کی تعداد زیادہ رکھنے کی کوشش سے کمیٹی بننے میں تاخیر

سیکیورٹی لیکس؛ سویلین کی تعداد زیادہ رکھنے کی کوشش سے کمیٹی بننے میں تاخیر

اسلام آباد: باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سیکیورٹی لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر حکومت کی طرف سے سویلین کی تعداد سیکیورٹی اداروں کے نمائندوں سے زیادہ رکھنے پر اختلاف کے باعث ہو رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت انٹیلی جنس بیورو کے نمائندے کیساتھ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی […]

ٹرین حادثہ!سنگدل پولیس لوٹ مار کرتی رہی

ٹرین حادثہ!سنگدل پولیس لوٹ مار کرتی رہی

کراچی(یس اردو نیوز)لانڈھی میں ٹرین حادثے کے بعد امدادی کاموں کے ساتھ بعض پولیس والے اور نامعلوم افراد زخمیوں اور مرنے والوں کی جیبوں کی صفائی کرنے میں مصروف نظر آئے۔   اطلاعات کے مطابق لانڈھی میں ہونے والے ٹرین حادثے کے بعد سنگدل افراد مرنے والوں اور زخمیوں کے موبائل فون اور نقدی لوٹتے […]

تین طرح کے باس اورانہیں خوش رکھنے کے طریقے

تین طرح کے باس اورانہیں خوش رکھنے کے طریقے

کراچی: باس اچھا ہو تو دفتر میں سب کے مزے ہوتے ہیں لیکن سخت گیر قسم کے باس سے اکثر ملازمین شاکی اور ناراض ہی رہتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے باس کی نفسیات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔ اس میں باس کی 3 بڑی اقسام بیان کی گئی ہیں […]

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں

نیویارک(یس ہیلتھ ڈیسک)ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بزرگ افراد کی روزمرہ ورزش میں ہنسی کو شامل کرنے سے ناصرف ان کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ان کے اعتماد اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق ہر بالغ شخص کے لیے ضروری ہے کہ […]