counter easy hit

Kashmir Council Europe

کشمیر کونسل یورپ کی جانب سے کشمیر ای یو ویک کی تقریبات چودہ ستمبر کو شروع ہوں گی

کشمیر کونسل یورپ کی جانب سے کشمیر ای یو ویک کی تقریبات چودہ ستمبر کو شروع ہوں گی

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں یورپی پارلیمنٹ میں’’کشمیر۔ای یو ویک‘‘ تقریبات چودہ ستمبر بروز پیر شروع ہوں گی اور اٹھارہ ستمبر بروز جمعہ تک جاری رہیں گے۔ اس بار کشمیرای یو ویک کو’’یک زبان ہوکربولیں‘‘ کا موضوع دیا گیا ہے۔ تقریبات میں اراکین پارلیمنٹ، سیاسی اورسماجی شخصیات، دانشوروں اورمعاشرے دوسرے طبقات […]