counter easy hit

Kapil

کپل شرما اور سلمان خان خطرناک ترین اداکار قرار

کپل شرما اور سلمان خان خطرناک ترین اداکار قرار

ممبئی: بھارت کی سائبر سکیورٹی فرم کی جانب سے ایک سروے میں کپل شرما اور سلمان خان کو آن لائن سرچ کیے جانے والے اداکاروں میں سب سے زیادہ خطرناک اداکار قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور اپنی مزاحیہ اداکاری سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے اداکار کپل شرما نے […]

کپل شرما نے مداح کو لاجواب کر دیا

کپل شرما نے مداح کو لاجواب کر دیا

ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو پر واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر مداح کو لاجواب کر دیا۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ اور اس کے میزبان آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور ان کے مداحوں کو شو کی بندش سے متعلق فکر لاحق […]

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

ممبئی: بھارتی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کامیڈین و اداکار سنیل گروور اور علی اصغر مزاحیہ پروگرام میں واپسی کر رہے ہیں۔ معروف بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کی آسٹریلیا سے واپسی میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی کے بعد سے ہی ان کے پروگرام کی ریٹنگ دن بدن […]

کپل شرما نفسیاتی بیماری کا شکار ہوگئے

کپل شرما نفسیاتی بیماری کا شکار ہوگئے

ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار کپل شرما کی نفسیاتی بیماری شدید ہونے کی وجہ سے ان کے شو کی شوٹنگ نہ ہوسکی اورشو میں بلائے گئے بالی ووڈ سپراسٹار انتظارہی کرتے رہ گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے ستارے ان دنوں گردش میں ہیں، کپل ان دنوں اپنے شو کی مقبولیت کی وجہ […]

کپل شرما کے شو پر بندش کی تلوار لٹکنے لگی

کپل شرما کے شو پر بندش کی تلوار لٹکنے لگی

معروف کامیڈی شو ’’دی کپل شرما شو‘‘ پر ایک بار پھر بندش کی تلوار لٹکنے لگی اور چینل انتظامیہ نے نیا شو لانےکی منصوبہ بندی شروع کردی۔ کامیڈین کپل شرما ساتھی اداکار سنیل گروور سے تنازعے کے بعد شدید مشکلات کا شکار ہیں اور ٹی آرپی ریٹنگ میں کمی کے باعث نہ صرف انہیں چینل […]

معروف کامیڈین کپل شرما کا دفتر گرنے سے بچ گیا

معروف کامیڈین کپل شرما کا دفتر گرنے سے بچ گیا

ممبئی ہائیکورٹ نے کامیڈین کپل شرما کا ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنے والا دفتر گرانے سے روکنے کیلئے 23 نومبر تک حکم امتناعی جاری کردیا ممبئی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ نے کامیڈین کپل شرما کا ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنیوالا دفتر گرانے سے روکنے کیلئے 23 نومبر تک کا حکم […]

مودی پر تنقید،کپل شرما کے خلاف دوسرا مقدمہ درج

مودی پر تنقید،کپل شرما کے خلاف دوسرا مقدمہ درج

بمبئی(یس ویب ڈیشک)معروف کامیڈین کپل شرما بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرکے مشکل میں پھنس گئے ہیں جس کے بعدان کے خلاف دوسرا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈین کپل شرما نے گزشتہ دنوں ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے دفتر کے لیے رشوت طلب کیے جانے پر سماجی […]

1 31 32 33