counter easy hit

Kangana

کنگنا رناوت کا دپیکا پڈوکون کی حمایت سے انکار

کنگنا رناوت کا دپیکا پڈوکون کی حمایت سے انکار

ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے دپیکا پڈوکون کو ملنے والی دھمکیوں کیخلاف جاری مہم کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دپیکا کو فلم پدماوتی کی وجہ سے انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے خلاف شبانہ اعظمی نے ’’دپیکا بچائو‘‘ مہم شروع کر رکھی ہے […]

کنگنا معذور کھلاڑی کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہونگی

کنگنا معذور کھلاڑی کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی: اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ پر کام کر رہی ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ کے مکمل ہوتے ہی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالی پہلی معذور خاتون کھلاڑی ارونیما سنہا کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی عکسبندی کے شیڈول کا اعلان […]

اداکاری کے بعد کنگنا رناوٹ ہدایت کاری کریں گی

اداکاری کے بعد کنگنا رناوٹ ہدایت کاری کریں گی

اداکاری کے بعد کنگنا رناوٹ ہدایت کاری کریں گی ویسے تو بولی وڈ کی بے باک ہیروئن کنگنا رناوٹ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’سمرن‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ تاہم ان کے حوالے سے ایک نئی خبر سامنے آئی ہے کہ وہ اب اداکاری کے بعد ہدایت کاری کے شعبے میں بھی قدم […]

میری بہن کو مذاق کا نشانہ بنانا بند کیا جائے، کنگنا کی بہن پھٹ پڑیں

میری بہن کو مذاق کا نشانہ بنانا بند کیا جائے، کنگنا کی بہن پھٹ پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ کی کوئین کنگنا رناوت ان دنوں اقربا پروری کے باعث تنازعے کا شکار ہیں کئی اداکاروں کی جانب سے انہیں مذاق کا نشانہ بنائے جانے کے ساتھ ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے جس کی وجہ سے ان کی بہن رنگولی نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے […]

کنگنا رناوت امریکا میں ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں

کنگنا رناوت امریکا میں ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کوئین نام سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت امریکا میں جاری اپنی شوٹنگ سے واپس ہوٹل آرہی تھیں کہ ٹیم کے ہمراہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت امریکا میں ہدایتکارہنسال مہتا کی فلم“ثمرن” کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ اپنی ٹیم کے […]