counter easy hit

kamran

بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ۔۔۔۔مرحومہ کا جسد خاکی پاکستان لایا جائیگا یا نہیں ؟ بریکنگ نیوز آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) سابق خاتون اول اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

وزیراعظم عمران خان کا اہم اور طاقتور ترین اسلامی ملک کا سب سے پہلے دورہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان چند روز میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ سعودیہ دورے کے دوران وزیراعظم سعودی فرمانروا ،ولی عہد اور دیگر سے ملاقاتیں بھی کریں گے ، عمران خان چند روزہ دورے میں […]

شہیدوں کے بچے ۔۔۔۔ لیفٹننٹ کرنل راشد شہید کے بچوں کی آنکھیں نم کر دینے والی تصاویر منظر عام پرآ گئیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) شہید کی جو موت ہے ، وہ قوم کی حیات ہے۔ یہ بات ہم نے بارہا سُنی ہو گی لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ ایک فوجی جانباز اپنی جان قربان کر کے اپنے ملک و قوم کی حیات کا سامان تو کر جاتا ہے لیکن اس کے اہل خانہ جہاں […]

ایران، چین اور روس کیساتھ ملکر پاکستان نے ایسا منصوبہ تیار کر لیا کہ جان کر بھارت اور امریکہ کی نیندیں حرام ہو جائیں گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کو بڑا جھٹکا ، امداد روکنے کے بعد دھمکیاں بھی کام نہ آئیں، پاکستان نے ایران، چین اور روس کیساتھ مل کر جنوبی ایشیائی اتحاد کی بنیاد رکھ دی،امریکہ افغانستان میں آخری سانسیں لے رہا، ایک ایک کر کے اتحادیوں کے بھاگنے کے بعد اب یہ بوجھ دہشتگردی سے چور چور پاکستان […]

انا للہ وانا الیہ راجعون : شریف خاندان میں صف ماتم، اڈیالہ جیل میں کہرام ۔۔۔۔ سب کی جان سمجھی جانیوالی شخصیت کے انتقال کی خبر آگئی

لندن(ویب ڈیسک ) کینسر کے مرض میں مبتلا سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں دوران علاج چل بسیں۔کلثوم نواز کو گزشتہ رات طبعیت بگڑنے پر دوبارہ وینٹی لیٹر پر ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ کینسر کے عارضے میں مبتلا بیگم کلثوم نواز گزشتہ کئی ماہ سے […]

افتخار چوہدری کا سامنا چوہدری سرورسے ہوا تو انہوں نے کس طرح سابق چیف جسٹس کی بولتی بند کروا دی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی مظہر برلاس اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ 9ستمبر کی دوپہر نومنتخب صدر ڈاکٹرعارف علوی کی تقریب حلف برداری تھی۔ اس تقریب میں علی رضا علوی کے ساتھ شریک ہوا۔ بہت سے لوگوں سے ملاقات ہوئی۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے کافی گپ شپ ہوئی۔ یہ تمام […]

قوم کی امنگوں کا ترجمان وزیر اعظم عمران خان : عافیہ صدیقی کی وا پسی ۔۔۔پی ٹی آئی حکومت نے قوم کو شاندار بریکنگ نیوز دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوقڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت نے اتنے کم وقت میں اتنے اہم و موثر فیصلے نہیں کیے جتنے پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے کیے ہیں، حکومت نے میاں عاطف کے حوالے سے جو فیصلہ کیا ہے اسے تسلیم کرتی […]

ڈئیر کپتان : ڈیم ضروری ہے ہمارا گزارا تو ہو ہی جائے گا ۔۔۔۔ دو بہن بھائیوں نے ایثار اور قربانی کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے عمران خان کو پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ملک میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمکی تعمیر کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت ڈیم فںڈز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ ملک کے مخیر حضرات سمیت عام شہری بھی ڈیم فنڈز میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ اسی طرح آغا خان میڈیکل یونیورسٹی […]

زیراعظم عمران خان سرکاری لگژری گاڑیوں کی نیلامی نہیں کر سکیں گے کیونکہ ۔۔۔ نا قابل یقین رکاوٹ سامنےآ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے اپنی کفایت شعاری مہم کے تحت لگژری گاڑیوں کو نیلام کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے تحت نیلام کی جانے والی 33 گاڑیوں میں دوسری وزارتوں، ڈویژنوں اور ڈیپارٹمنٹس سے تعلق رکھنے والی گاڑیوں کی نیلامی میں کچھ قانونی پیچیدگیاں سامنے آئی ہیں، جنہیں […]

تبدیلی کی لہر الٹی چل پڑی ۔۔۔۔۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بے تحاشا اضافے کی خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بجلی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا جس کی نیپرا نے منظوری دے دی ہے، نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کو بقایا جات وصول کرنے کی ہدایت کی گئی، […]

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے ناراضگی ۔۔۔۔ آج وفاقی وزراء کی تقریب حلف برداری میں کیا واقعہ پیش آیا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت حکومت سازی کے بعد کئی مشکلات کا سامنا کر رہی ہے جس میں سے ایک پارٹی رہنماؤں کی ناراضگیاں اور ان کو من پسند وزارتیں نہ ملنے پر ان کا احتجاج ہے۔ آج صبح پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شامل […]

بریکنگ نیوز : توہین عدالت کیس ۔۔۔۔سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے نامور سیاستدان کی معافی مسترد کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی معافی مسترد کردی اور 27 ستمبر تک ان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ڈاکٹر عامر […]

بریکنگ نیوز: یہ کام ہم سے اکیلے نہیں ہو گا ۔۔۔۔۔ کہہ کر تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی

کراچی (ویب ڈیسک )گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پانی کا مسئلہ کسی شہر کانہیں بلکہ پورے ملک کاہے،سندھ حکومت سے درخواست ہے کہ فنڈ میں بھرپورسپورٹ کرے۔مزارقائد پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ چین میں5ہزار،بھارت میں2ہزار،پاکستان میں صرف154ڈیمز ہیں او ر ان 154 میں سے صرف دوبڑے ڈیمز ہ […]

جب آئے گا عمران ۔۔۔ ’’لالا عطا اللہ عیسیٰ خیلوی ‘‘ نے میدان مار لیا ،عمران خان کے ڈیم فنڈ کو ڈالروں سے بھرنے کے لیے وہ کام کر ڈالا جو اب تک کسی نے نہیں کیا تھا

جب آئے گا عمران ۔۔۔ ’’لالا عطا اللہ عیسیٰ خیلوی ‘‘ نے میدان مار لیا ،عمران خان کے ڈیم فنڈ کو ڈالروں سے بھرنے کے لیے وہ کام کر ڈالا جو اب تک کسی نے نہیں کیا تھا۔۔۔۔ لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے ڈیمز کے حوالے جہاد کا اعلان کرتے ہی اوور سیز ہوں […]

کپتان تیری کیا بات ہے: عمران خان نے ایک ہی جھٹکے میں 300 سو ارب روپے پیدا کرنے کا فارمولا ڈھونڈ نکالا

کپتان تیری کیا بات ہے: عمران خان نے ایک ہی جھٹکے میں 300 سو ارب روپے پیدا کرنے کا فارمولا ڈھونڈ نکالا۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 90 فیصد سرکاری زمین پر سرکاری رہائش گاہیں ہیں۔34ہزار 459کنال دیہی اور 17ہزار 35کنال شہری زمین ہے۔ صرف شہروں میں […]

عمران خان ٹاس جیت چکے، امپائر بھی ساتھ مگر وہ کس طرح شکست سے دوچار ہونے والے ہیں ؟ معروف مذہبی شخصیت نے پیشگوئی کر دی

کراچی(ویب ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور متحدہ مجلس عمل کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خانٹاس جیت چکے ہے اور امپائر بھی ان کے ساتھ ہے مگر غلط مشورے دینے والے ان کا کام تمام کرنا چاہتے ہیں،،عمران خان کا قادیانی مشیر کو ہٹانے […]

عمران خان کا ڈیم تعمیر فنڈ : خوبصورت ترین گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایسا کام کر ڈالا کہ ہر طرف سے تعریف و تحسین کی بارش ہونے لگی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھاشا ڈیم کے متعلق اپنے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا ، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قوم بھی عجیب ہے دوسروں کو کام کرنے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن خو د کام چوری کا ، مظاہرہ کرتے ہیں ۔ […]

تحریک انصاف کا 100 دن کا ایجنڈا ۔۔۔۔کونسے ٹارگٹ پورے کیے جا سکیں گے ؟ سابق صدر اسٹیٹ بنک نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات اور سربراہ کفایت شعاری ٹاسک فورس ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا کہ سفارشات کی تیاری میں کم از کم 3 ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے لیکن حکومت کے پہلے 100دن کے ایجنڈے کی روشنی میں کچھ نہ کچھ تیار کرلیا جائے گا ،ایوان […]

ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار: عمران خان کے ڈیم تعمیر فنڈ میں ڈالروں کی بعد پاؤنڈز کی برسات ، برطانیہ سے بڑا پیغام موصول ہوگیا

ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار: عمران خان کے ڈیم تعمیر فنڈ میں ڈالروں کی بعد پاؤنڈز کی برسات ، برطانیہ سے بڑا پیغام موصول ہوگیا۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانی نوجوان ڈیموں کی تعمیر کے لیے فنڈ اکھٹا کرنے کے دوستوں کے پاس پہنچ گیا۔۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ایک […]

لاہور میں بچوں سے زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار ۔۔۔۔ دوران تفتیش شرمناک انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں گروہ سرگرم، ماڈل ٹاؤن پولیس نے تین کارندے پکڑ لئے، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق بچوں کے ساتھ بد فعلی اور ویڈیو سکینڈل میں ملوث تینوں ملزم آپس میں کزن ہیں۔ گرفتار ملزموں کی عمریں 20 سے 25 […]

شاہ محمود کا پہلا امتحان ۔۔۔۔ 15 ستمبر کو کیا ہونیوالا ہے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی کی دعوت پ15 ستمبر کو ایک روزہ دورے پر کابل جائیں گے۔ وزیر خارجہ کی حیثیت سے شاہ محمود قریشی کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔سفارتی ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کا دورہ افغانستان دلچسپ اور چیلنج سے […]

چند دنوں یا ہفتوں میں کچھ نہیں ہو گا تحریک انصاف کو کم از کم کتنا وقت دیا جانا چاہیے ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے بھی دیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) ممتاز تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو وقت دیا جائے، چند ہفتے میں کوئی معجزہ نہیں ہو سکتا۔ پاکستان میں بھی کئی ادارے چندوں سے بنے اور چل رہے ہیں، جن میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی، گنگارام ہسپتال، گلاب دیوی ہسپتال جیسے نامور ادارے شامل […]

نامور پاکستانی اداکارہ ’’ انعم فیاض ‘‘ نے کس سے شادی کر لی؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

نامور پاکستانی اداکارہ ’’ انعم فیاض ‘‘ نے کس سے شادی کر لی؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ انعم فیاض کی شادی ہو گئی ہے اور اب وہ پیا گھر سدھار گئی ہیں اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر کئی کنواروں کے دلوں پر ’ چھریاں‘ […]

کوؤں کے کائیں کائیں کرنے سے کارواں نہیں رکتے ۔۔۔۔۔ عمران خان کتنے عرصے میں اس ملک کی تقدیر بدلنے والا ہے ؟ مخالفین کے سینوں پر مونگ دلنے والی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) جب سے عمران خان کی حکومت قائم ہوئی ہے سہل پسندوں اور سرکاری وسائل سے ناجائز طور سے مستفید ہونے والوں میں ایک بے چینی کی لہر سی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی کچھ ایسا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ خصوصاً امریکہ کے پیٹ میں رہ رہ […]